ویلج کونسل راجمیرہ کے حدود نیڑی چھپر میں
گجر سنگت پاکستان کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری
شمس الاسلام کا اور ان کے چاچا کے 8 کمروں پر مشتمل مکان کو گزشتہ رات کی تاریکی میں کسی ظالم نے جلا کر راکھ کردیا
لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ۔
ماٸینز لیز زمین کے مالک نے عوام سے اپیل کی کہ میرے ساتھ ظلم ھو رھا ھے میرا ساتھ دیں
بٹگرام یونین کونسل شملاٸ ۔ڈونگا ٹاپکہ کی عوام احتجاج کے لیۓ سڑکوں پر
پتھر لیز رکوانے کے لیۓ پہلا احتجاج
اگر کام بند نہ ھوا تو بٹگرام مین روڈ بن کرکے احتجاج کریں گے ڈی سی صاحب سے فلفور کام بند کروانے کی درخواست کی اگر کام بند نہ ھوا تو حالات خراب ہونے کی تمام تر زمہ داری ڈی سی بٹگرام پر ہوگی شملاٸ سے بٹگرام تک روڈ کھڈوں میں تبدیل ھوجاۓ گی عوام نےمطالبہ کیا کہ ٹھیکیدار متابادل روڈ بناۓ ورنہ اس روڈ پر ہماری لاش سے گزرنا پڑے گا
یونین کونسل شملاٸ ٹاپکہ کے مقام پر تحریک صوبہ ہزارہ کے حوالے سے
#سابقہ امیدوار براۓ صوباٸ اسمبلی وچیرمین ڈونگا شاخیل سردار محمد قاسم صاحب کی زیرنگرانی ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس میں کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور تمام لوگوں نے یہی مطالبہ بھی کیا کے ہمیں صوبہ ہزارہ جائیے اور اس کیلئے ہمیں ہر قسم کی قربانی دینی پڑھیں تو دیں گے اور تمام جرگہ شرکاہ اعلان کیا کے اس تحریک کیلئے جہاں تک جانا بڑھا تو جس پر سردار محمد قاسم صاحب نے کہا کے انشاللہ اگلا جرگے کیلئے جگہ کا تعین کرکے جلد اعلان کریں گے اور قائد تحریک صوبہ ہزارہ سردار محمد یوسف صاحب کے حکم پر جہاں تک جانا پڑھا یہ جو قربانی دینی بڑی تو پیجھے نہیں ہٹیں گے صوبہ ہزارہ کسی ایک فرد یہ کسی ایک قوم کی آواز نہیں بلکہ ہزارہ میں بسنے والے تمام ہزارے کی ایک ہی آواز ہے کے ہمیں صوبہ ہزارہ جائے
سابق امیدوار براۓ صوبائی اسمبلی و چیٸرمین ڈونگا شاخیل سردار محمد قاسم کا صاحبزادہ اختر منیراور
صاحبزادہ نور قدیم شاہ کو خراج تحسین پیش کیا
اور کہا کہ أپ نے ھمیشہ عوامی مساٸل اجاگر کیۓ ہیں ھر جگہ عوام کے شانہ بشانہ رہے ہیں
ڈپٹی کمشنر بٹگرام عوامی خدمت میں مصروف عمل ہیں ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے قائم مقام چیئرمین ہل صاحبزادہ مخدوم خورشید شاہ کی درخواست پر ایکشن لیتے ہوئے ٹریکٹر مشین اکھولہ شریف کی مرکزی روڈ پر سے سلائیڈنگ ہٹانے کے لیے بھجوائی، سلائیڈنگ ہٹائے جانے کے بعد روڈ گاڑیوں کی آمدرفت کے لیے کھول دی گئی ہے۔
منجانب صاحبزادگان اکھولہ شریف۔
بٹگرام اعلی کھانوں کا بہترین مرکز تھاٸ ہوٹل
صاف تاذہ ھوا دار کمرے ۔۔
میٹگز کے لیۓ کشادہ حال
منیجر شیر افضل۔۔s
03469703471
شہداۓ خیبر پختونخوا پولیس صوبہ بھر کی طرح ضلع بٹگرام میں بھی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔ شہداۓ پولیس کی قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں ۔
ڈی پی او بٹگرام شہباز الہی (PSP) کی ہدایت پر DSP ہیڈکواٹر محمد شاہین خان ، لاٸن آفیسر گل زاکر شاہ کے ہیڈ کنسٹیبل سیف الرحمن شہید ، محمد طیب شہید اور SHO پزنگ سجاد خان نے کنسٹیبل گل نصیب شہید کی قبروں پر حاضری دی ۔ پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی دی ۔ پھولوں کی چادر چڑہاٸی اور بلند درجات کے لیے دعا کی ۔
شہیدوں کے ورثاء کو شہداء کی ملک و ملت کے لیے دی گٸی قربانیوں اور کارناموں کو زندہ کرتے ہوۓ خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
شہداء پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پولیس کے ساتھ ساتھ بٹگرام کی عوام کا جذبہ بھی قابل دید ہے ۔
دنیاں کا خطرناک ترین پل
کسی بھی وقت حادثے کا باعث بن سکتا ھے