News Palace

News Palace News Agency Urdu

پرانی دشمنی 3 جانیں نگل گئی😭😭😭😭تحصیل ڈسکہ آدمکے سے ٹھٹہ لکھی گاوں دشمنی کی بنا پر مخالف پارٹی کی ف ا ی ر ن گ سے 3افراد ہ...
23/01/2025

پرانی دشمنی 3 جانیں نگل گئی😭😭😭😭

تحصیل ڈسکہ آدمکے سے ٹھٹہ لکھی گاوں دشمنی کی بنا پر مخالف پارٹی کی
ف ا ی ر ن گ سے 3افراد ہلاک جبکہ 1خاتون زخمی
مخالف پارٹی نے پُرانی دُشمنی کی بنا پر ایک ہی گھر کے تین افراد کوگولیاں مار کر ہلاک کردیا اور 18 سالہ عورت کو ٹخنے پر گولی لگی
33سالہ زاہد، 26سالہ علی حسن اور 23سالہ محسن موقع پر جا ں ب ح ق ہو گئے
جبکہ 18سالہ نادیہ زخمی جس کو ریسکیو نے ابتدائ طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔

التماس سورہ فاتحہ برائے بلندی درجات سید ضرار حسین کاظمی
22/01/2025

التماس سورہ فاتحہ برائے بلندی درجات سید ضرار حسین کاظمی

جہلم میں دیرینہ رنجش پر 35 سالہ شخص کو ف ا ی ر ن گ کر کے ق ت ل  کر دیا گیا، م ل ز م فرار ہونے میں کامیاب                ...
22/01/2025

جہلم میں دیرینہ رنجش پر 35 سالہ شخص کو ف ا ی ر ن گ کر کے ق ت ل کر دیا گیا، م ل ز م فرار ہونے میں کامیاب

افسوسناک خبر: صرف 50 روپے کا تنازع ایک قیمتی زندگی نگل گیافیصل آباد: میں گاہک نے 50 روپے کے پیچھے پھل فروش کو ق ت ل  کرد...
21/01/2025

افسوسناک خبر: صرف 50 روپے کا تنازع ایک قیمتی زندگی نگل گیا
فیصل آباد: میں گاہک نے 50 روپے کے پیچھے پھل فروش کو ق ت ل کردیا

فیصل آباد: پھل فروش اور گاہک کے درمیان سیب 50 روپے مہنگے دینے پر پر تلخ کلامی ہوئی

لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں تلخ کلامی کے بعد پولیس انسپکٹر کو ق ت ل  کر دیا م ج ر م خود ہی پیش ہو گیا
21/01/2025

لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں تلخ کلامی کے بعد پولیس انسپکٹر کو ق ت ل کر دیا م ج ر م خود ہی پیش ہو گیا

ملکوال کے محلہ کوٹلی میں دو نوجوانوں کی 13 سالہ لڑکے سے اجتماعی زی د ت ی ، م ل ز م ا ن  نے زی د ت ی  کی ویڈیو بنا کر وائ...
20/01/2025

ملکوال کے محلہ کوٹلی میں دو نوجوانوں کی 13 سالہ لڑکے سے اجتماعی زی د ت ی ،
م ل ز م ا ن نے زی د ت ی کی ویڈیو بنا کر وائرل کر دی، م ل ز م ا ن کیخلاف مقدمہ درج کر کے گ ر ف ت ا ر کر لیا گیا۔
،ایف آئی آر کمنٹس سیکشن میں

حالیہ کشتی حادثہ، منڈی بہاءالدین،ماجھی گاؤں سے بھی دو نوجوان ارسلان اور اکرم لاپتا ہیں۔ دونوں  آپس میں رشتہ دار ہیں۔ الل...
20/01/2025

حالیہ کشتی حادثہ،
منڈی بہاءالدین،ماجھی گاؤں سے بھی دو نوجوان ارسلان اور اکرم لاپتا ہیں۔ دونوں آپس میں رشتہ دار ہیں۔ اللہ تعالی رحم والا معاملہ فرمائے آمین۔ لواحقین کے مطابق دونوں کو یورپ پہنچانے کے لیے ایجنٹ کو 80 لاکھ روپے دیئے گئے۔

19/01/2025

گجرات
پولیس کی بڑی کاروائی
ضلع میں ڈکیتیاں کرنیوالا چنگڑ گینگ گ ر ف ت ا ر
چار خواتین سمیت آٹھ چنگڑ گ ر ف ت ا ر

ڈنگہ میں منگووال چوک پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی (ف-ا-ئ-ر-ن-گ) سے ایک شخص (ج-ا-ں-بح-ق) جبکہ 4 (ز-خ-م-ی)ہو گئے جن...
18/01/2025

ڈنگہ میں منگووال چوک پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی (ف-ا-ئ-ر-ن-گ) سے ایک شخص (ج-ا-ں-بح-ق) جبکہ 4 (ز-خ-م-ی)ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

18/01/2025

آنکھیں کھول دینے والی ویڈیو

اگر ریاست موقع فراہم نہیں کرے گی تو لوگ اپنی زندگی کا سودا کرتے رہیں گے
حکومت سو رہی ہے عوام مر رہی ہے
کتنے گھر اجڑ گئے کتنے جوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے. کون زمہ دار کون جواب دیہ









پھالیہ / ق ت ل پھالیہ۔۔دھول رانجھا میں آصف نامی شخص ق ت ل  معمولی تلخ کلامی پر  نامعلوم نوجوان نے 35 سالہ شخص کے سر پر ک...
17/01/2025

پھالیہ / ق ت ل
پھالیہ۔۔دھول رانجھا میں آصف نامی شخص ق ت ل
معمولی تلخ کلامی پر نامعلوم نوجوان نے 35 سالہ شخص کے سر پر کلہاڑی مار کر زخمی کر دیا تحصیل ہیڈکوارٹر پھالیہ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔۔۔
زخموں کی تاب نہ لاکر آصف جان کی بازی ہار گیا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ت ف ت ی ش شروع کر دی جبکہ م ل ز م کی تلاش جاری ہے

🚨لیہ:کروڑ لعل عیسن چک نمبر 84 ٹی ڈی اے کے قریب کھیت سے نومولود بچی برآمدلیہ:ننھی معصوم کلی کو کمبل میں لپیٹ کر شدید سردی...
17/01/2025

🚨لیہ:کروڑ لعل عیسن چک نمبر 84 ٹی ڈی اے کے قریب کھیت سے نومولود بچی برآمد
لیہ:ننھی معصوم کلی کو کمبل میں لپیٹ کر شدید سردی کے موسم میں کھیت میں پھینک دیا گیا
لیہ:پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچی کو تحصیل ہسپتال کروڑ لعل عیسن منتقل کر دیا،طبی امداد جاری

سانحہ کھوہار: ندیم جٹ کو اہلیان کھوہار نے اپنے گاؤں میں (د-ف-ن-ا-نے) سے انکار کردیا۔ پولیس (م-ی-ت) کو منڈی بہاءالدین لے ...
17/01/2025

سانحہ کھوہار: ندیم جٹ کو اہلیان کھوہار نے اپنے گاؤں میں (د-ف-ن-ا-نے) سے انکار کردیا۔ پولیس (م-ی-ت) کو منڈی بہاءالدین لے گئی


منڈی بہاءالدین، یورپ کی ڈنکی نے گھر اجاڑ دیا۔ مسیت والی اسعداللہ پور کے دو سگے بھائی حامد شبیر اور ابرار شبیر بھی حالیہ ...
17/01/2025

منڈی بہاءالدین، یورپ کی ڈنکی نے گھر اجاڑ دیا۔
مسیت والی اسعداللہ پور کے دو سگے بھائی حامد شبیر اور ابرار شبیر بھی حالیہ کشتی حادثہ میں جاں بحق ہو گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔


17/01/2025

گجرات سرائے عالمگیر زہرہ ق ت ل کیس کا مرکزی م ل زم

اپنے انجام کو پہنچ گیا ویلڈن گجرات پولیس
ننھی پری کی ماں کو زہرہ تو نہ ملی ان کو انصاف مل گیا



Dirección

Baro San Gregorio
Barcelona
20211

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando News Palace publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contato La Empresa

Enviar un mensaje a News Palace:

Videos

Compartir