News Palace

News Palace News Agency Urdu

09/09/2024

گجرات حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے دربار پر نیوز پیلس ٹیم کی حاضری دربار کی ہسٹری اور شاہدولہ کے چوہوں کے متعلق اصل معلومات شاہدولہ کے چوہے کدھر تیار ہوتے
اصل اور نقل چوہے کی پہچان چوہے بھی اب تھانے جائیں گے اینکر نے خبردار کردیا
دیکھیں تفصیلی رپورٹ اس ویڈیو میں


09/09/2024

مشہد ایران میں موجود حرم مولا علی رضا علیہ السّلام کی زیارات کے چند مناظر برائے راست اس ویڈیو کو شئیر کریں اور اپنی اپنی دعا کے لئے اپنا نام کمنٹس میں لکھیں تاکہ آپکی دعا نام لے کر کی جائے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دودھ دینا شروع کر دیا دودھ بہت مہنگا ہے لیکن میرے بچوں سے مہنگا نہیں۔مریم
08/09/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دودھ دینا شروع کر دیا

دودھ بہت مہنگا ہے لیکن میرے بچوں سے مہنگا نہیں۔مریم

05/09/2024

بارش برسے کئی دن ہوگئے مگر گجرات کی بے بسی اپنی جگہ قائم میونسپل کارپوریشن آفیسر اور عملہ بھی بدل دیا مگر شہر گجرات کی قسمت نہیں بدلی





جلالپور جٹاں ویب ایسوسی ایشن کی باڈی تشکیل دی گئی چیرمین ویب ایسوسی ایشن مرزا خرم حسنین اور علی انجم مرزا نے چیف ایگزیکٹ...
05/09/2024

جلالپور جٹاں ویب ایسوسی ایشن کی باڈی تشکیل دی گئی چیرمین ویب ایسوسی ایشن مرزا خرم حسنین اور علی انجم مرزا نے چیف ایگزیکٹو نیوز پیلس سید ابرار نقوی کو تحصیل جلالپور جٹاں کا سینئر نائب صدر منتخب کردیا اس موقع پر تمام عہدے داران اور شاہد ڈار صاحب صدر ویب ایسوسی ایشن جلالپور جٹاں اور جنرل سیکرٹری ویب ایسوسی ایشن اور باڈی بلڈنگ چیمپئن ڈویژن گوجرنوالہ سید فرخ عباس شاہ صاحب نے مبارکباد پیش کی تمام دوستوں کی محبتوں کا شکریہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے سموں کی بندش کے دوسرے مرحلے ...
03/09/2024

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سمز کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے سموں کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا۔پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں جن لوگوں کے شناختی کارڈ کی مدت 2017 سے پہلے مکمل ہوچکی اور انہوں نے اس کی تجدید نہیں کروائی ان کی سمزکی بندش شروع کردی گئی ہے۔حکام کا مزید کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں جعلی سمز اور پھرکینسل ہونے والے شناختی کارڈز پر سمز بند کی گئی ہیں، 16 اگست سے لے کر اب تک 69 ہزار سے زائد غیر قانونی سمز بند کی گئی ہیں جب کہ تیسرے مرحلے میں فوت شدہ افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کو بند کیا جائے گا

02/09/2024

عراق اور ایران بارڈر پر بیٹھے زائرین اور عراقی انتظامات ملاحظہ فرمائیں

ڈنگہ: تین روز قبل کھیلتے ہوئے نالے میں گرنے والی 8 سالہ مومنہ جاوید کی (ل-ا-ش) بھکنانوالی کے مقام سے مل گئی۔ مومنہ اور ا...
02/09/2024

ڈنگہ: تین روز قبل کھیلتے ہوئے نالے میں گرنے والی 8 سالہ مومنہ جاوید کی (ل-ا-ش) بھکنانوالی کے مقام سے مل گئی۔ مومنہ اور اس کی بہن کھیل کے دوران نالے میں گر گئیں تھیں۔ اہل علاقہ اور ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک بہن کوتلاش کر لیا تھا، جبکہ مومنہ جاوید کی تلاش آج بھکنانوالی کے مقام پر کامیاب ہوئی

31/08/2024

درد بھری داستان
گجرات نالہ بھمبر نے 15 گھروں کو زمین بوس کردیا مسلسل زمین کا کٹاؤ جاری
کروڑوں کا نقصان متاثرین بے یارو مددگار نیوز پیلس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی








30/08/2024

سابق ڈی پی او گجرات راجہ منور حسین رضائے الہی سے انتقال فرما گئے انا للہ وانا الیہ راجعون جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا . . رپورٹ ملک نصر امانت نیوز پیلس بڑیلہ شریف

30/08/2024

اللہ کی ذات رحم کرے
گجرات جلالپور جٹاں کھاریاں روڈ پانی کی خطرناک صورتحال نیوز پیلس کی ٹیم نے غریب کے مویشیوں کو بچانے میں مدد کی اور مالک کو لاکھوں کے نقصان سے بچا لیا





30/08/2024

ملک کے بیشتر شہروں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث بیشتر شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آ چکے ہیں، پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو چکا ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں راولپنڈی، جہلم، کھاریاں، لالہ موسیٰ گجرات ، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال سمیت دیگر شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہے

27/08/2024
26/08/2024

چہلم امام حسین 2024 لائیو کوریج نیوز پیلس پر۔۔سینئر اینکر پرسن سید واصف بخاری۔۔

26/08/2024

چہلم امام حسین علیہ السلام 2024 گجرات کے گاؤں میونوال نزد جلالپور جٹاں ۔۔

تھانہ سٹی جلالپورجٹاں کی حدود میں بھائی نے شادی شدہ بہن کو (ق-ت-ل) کردیا، پولیس نے (م-ق-تو-لہ) کی والدہ کی مدعیت میں مقد...
25/08/2024

تھانہ سٹی جلالپورجٹاں کی حدود میں بھائی نے شادی شدہ بہن کو (ق-ت-ل) کردیا، پولیس نے (م-ق-تو-لہ) کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے (م-ل-ز-ما-ن) کی تلاش شروع کر دی،رپورٹ کے مطابق (م-ق-تو-لہ) 2 ماہ دارالامان میں رہ کر آئی تھی جس کا اس کے بھائی کو رنج تھا

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس (ک-ھ-ا-ئی) میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 29 افراد (ج-ا-...
25/08/2024

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس (ک-ھ-ا-ئی) میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 29 افراد (ج-ا-ں- ب-ح-ق) اور ایک (ز-خ-م-ی) ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق مسافر بس کو (ح-ا-د-ثہ) پانہ پل کے قریب پیش آیا۔

24/08/2024

گجرات خون کی ہولی 2 سگی بہنیں ق ت ل ایک 5 سالہ بچہ ق ت ل ایک بہن کا بچہ اس کے پیٹ میں ق ت ل😭








کھاریاں :نشیبی علاقے زیر آب، لوگ گھر میں محصور ۔امدادی ٹیم 1122نے 5خواتین اور 7بچوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔حالیہ بارشوں...
22/08/2024

کھاریاں :نشیبی علاقے زیر آب، لوگ گھر میں محصور ۔امدادی ٹیم 1122نے 5خواتین اور 7بچوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔
حالیہ بارشوں کے باعث کھاریاں کے نواحی گاؤں گلیانہ کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، جس کے باعث کئی فیملیز گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122گلیانہ کے نشیبی علاقہ میں پہنچی جہاں مرو د خواتین سمیت بچے بھی گھروں میں پھنسے ہوئے تھے ۔ ریسیکیو ٹیم نے بوٹ اور لائف جیکٹ کی مدد سے 5خواتین اور 7بچوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا جبکہ مرد حضرات نے یہ کہہ کر بوٹ میں بیٹھنے سے انکار کر دیا کہ ہم اپنے گھروں کا سامان ٹھکانے لگا کر خود ہی باہر آ جائیں گے۔ جبکہ امدادی ٹیم 1122کا ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے جس میں مزید لوگوں کو ریسکیو کیا جارہا ہے۔

انتھائی افسوس ناکسید اطہر شاہ شمسی کی سالاری میں لاڑکانہ سے ایران زیارات پر جانے والی کوچ کو بریك فیل هونے پر حادثہ 31 س...
21/08/2024

انتھائی افسوس ناک
سید اطہر شاہ شمسی کی سالاری میں لاڑکانہ سے ایران زیارات پر جانے والی کوچ کو بریك فیل هونے پر حادثہ 31 سے زائد زائرین شھید 😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

تمام بھائیوں کا شکریہ
20/08/2024

تمام بھائیوں کا شکریہ

تلاش کرنے میں مدد کریں پوسٹ شیئر کریں اور ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ
20/08/2024

تلاش کرنے میں مدد کریں پوسٹ شیئر کریں اور ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ




وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے انٹرنیٹ کو بند اور رفتار کم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وی...
18/08/2024

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے انٹرنیٹ کو بند اور رفتار کم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وی پی این کے بڑھتے ہوئے استعمال سے مسئلہ ہوا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہونے سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ سلو ہونے پر عوامی (غ-ص-ہ) سامنے آیا، انٹرنیٹ ٹریفک کے باعث (د-ب-ا-ؤ) پڑا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی کی برآمدات میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔وزیر مملکت نے کہا کہ دو آئی ٹی پارکس، ایک اسلام آباد اور ایک کراچی میں بنانے جارہے ہیں۔ اسلام آباد آئی ٹی پارکس 10 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع فراہم کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ معیشت کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے قومی کمیشن قائم کیا جا رہا ہے، کمیشن کی سربراہی خود وزیراعظم کریں گے۔ ڈیجیٹائزیشن کے ذریعے اداروں میں شفافیت آئے گی۔ ایس آئی ایف سی کے ذریعے بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے۔

اسلام آباد جسمانی فٹنس کے دوڑ میں پہلی پوزیشن لینے والا پوٹھوہاری لڑکا پولیس میں بھرتی نہ ہوسکا۔💔
18/08/2024

اسلام آباد جسمانی فٹنس کے دوڑ میں پہلی پوزیشن لینے والا پوٹھوہاری لڑکا پولیس میں بھرتی نہ ہوسکا۔💔

12/08/2024

گجرات تھانہ صدر جلالپور جٹاں کی حدود میں سرکاری اسکول کے ملازمین چوکیدار اور انچارج ٹیچر پر دوران ڈیوٹی اسکول میں گھس کر ت ش دد کیا اور س ن گ ی ن نتائج کی دھمکیاں دی

اعلی حکام ضلعی انتظامیہ سے انصاف کی اپیل





🔥❤️🔥
09/08/2024

🔥❤️🔥

Dirección

Músicos Casado 17 2. 1
Barcelona
08304

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando News Palace publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contato La Empresa

Enviar un mensaje a News Palace:

Videos

Compartir


Otros Medio de comunicación/noticias en Barcelona

Mostrar Todas