Pakistani in Benidorm spain

Pakistani in Benidorm spain Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Pakistani in Benidorm spain, Medio de comunicación/noticias, Benidorm.
(1)

24/11/2023
12/07/2021

‏خوش آئند خبر ہے کہ سعودی حکومت نے چائینز کرونا ویکسین لگوانے والے افراد کو سعودی عرب میں داخل ہونے کی اجازت دیدی، چائنیز ویکسین لگوانے والوں کو سفر کرنے سے پہلے اپنا ڈیٹا سعودی ٹریولنگ ویب سائٹ پر ڈالنا ہوگا. اس اعلان سے یقنی طور ہزاروں پاکستانیوں کی سفری مشکل ختم ہونگی کہ جو چائنیز ویکسین لگوانے کے سبب روزگار کے حصول کے لئے سعودیہ نہیں جا پارہے تھے

27/04/2021

14/11/2020

سپین والو ہائی الرٹ
ابھی ٹی وی پر بتا رہے تھے کہ Erte
کے نام پر حکومت کی طرف سے ایک ای میل آتی ہے۔ آپ اسے کھولتے ہیں تو وہ 544 یورو لکھ کر آپ کا Visa یا کوئی دوسرے کارڈ کا نمبر مانگتے ہیں۔ اور پھر وہ آپ کو دینے کی بجائے آپ کے کارڈ سے پیسے نکال لیتے ہیں۔ احتیاط کیجیے۔ یاد رہے کہ کوئی بھی حکومتی ادارہ رقم کی کسی قسم کی ادائیگی کیلئے کریڈٹ کارڈ نہیں مانگتا۔
دعاؤں کا طالب:
راجہ شفیق کیانی۔

کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے نئی پابندیاں۔۔
30/10/2020

کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے نئی پابندیاں۔۔

26/08/2020

سانحہ بارسلونیتا اپ ڈیٹ۔
بارسلونیتا آتشزدگی حادثے میں شہید ھونے والے تینوں شہداء کی قانونی طور پر شناخت ھوگئی ھے۔
اللہ پاک منزلیں آسان فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

بشکریہ راجہ شفیق کیانی

15/07/2020

اطلاعات ہیں کہ ترکی سے یونان جاتے 150 پاکستانی اورافغانی نژاد نوجوان بد قسمتی سے سمندر کی ظالم لہروں کی نزر ہو گئے۔ پاکستانیوں میں سے زیادہ تر کا تعلق منڈی بہاؤالدین اور گجرات سے ہے۔ مانگھٹ کے ایک ہی گھر کے دو نوجوان شامل ہیں۔ انتہائی افسوناک خبر ہے۔

لیکن اس سے بھی افسوس ناک خبر یہ ہے کہ سب کچھ ایجنٹ کے کھاتے میں ڈالا جا رہا ہے۔ کیا ماں باپ کو نہیں پتہ تھا کہ گیم کیسے یونان پہنچے گے۔ ایجنٹ تو کاروباری ہے ایک کو پکڑیں گے ایک اور سامنے آ جائے گا۔ یہ ماں باپ اور رشتے دار ہی ہیں جو پہلے ایجنٹ کو ڈھونڈنا اور پھر ایجنٹ کو پیسے دینا، منتیں کرنا ۔۔ اگر ڈنکی لگ گئی تو مٹھائیاں نہ لگی تو ایک دفعہ پھر۔۔ سب کو سب کچھ پتا ہے۔

اور کون سا یہ واقع پہلی دفعہ ہوا ہے اور نہ ہی آخری دفعہ۔۔ ایجنٹ کو پکڑنے کی بجاۓ، اپنے خوابوں کے گھوڑے کو پکڑیں اور اس کو روکیں اگر نہ روک سکیں تو اس کا رخ ضرور موڑ دیں۔۔ خواب شاید مر جائیں لیکن پتر بچ جائیں گے۔۔ الله ہم سب کو آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اور ڈوبنے والوں کی مغفرت اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔۔ آمین

اگر آپ بیرون ملک رہتے ہیں اور آپ کی جائیداد پر قبضہ ہو جائے یا ائیرپورٹ پر آپ سے بدتمیزی تو پھر آپ کو کیا کرنا چاہیے... ...
13/07/2020

اگر آپ بیرون ملک رہتے ہیں اور آپ کی جائیداد پر قبضہ ہو جائے یا ائیرپورٹ پر آپ سے بدتمیزی تو پھر آپ کو کیا کرنا چاہیے... اس انٹرویو کو غور سے سنیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں.
حافظ احسان احمد کھوکھر ایڈووکیٹ شکایات کمشنر برائے بیرون ملک مقیم پاکستانیز وفاقی محتسب پاکستان سے طارق بھٹی کی خصوصی گفتگو
آپ بھی ملاحظہ فرمائیں. ہمارا یوٹیوب چینل نیوز ورلڈ یورپ News World Europe کو سبسکرائب کریں.
https://youtu.be/W_X__pdwbAY

کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کوروکنے کے لیے آج سے کاتالونیا حکومت نے حفاظتی ماسک کا استعمال ہر جگہ لازمی قرار دے دیا ہے...
09/07/2020

کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کوروکنے کے لیے آج سے کاتالونیا حکومت نے حفاظتی ماسک کا استعمال ہر جگہ لازمی قرار دے دیا ہے۔

اس سے پہلے ماسک صرف ایسی صورتوں میں لازمی تھا جہاں باقی لوگوں سے فاصلے کی حد رکھنا مشکل ہو یا ممکن نہ ہو، مگر آج سے ماسک کا استعمال ہر صورت لازمی ہوگا۔

چھے سال سے کم عُمر بچوں، سانس کی بیماری میں مبتلاء افراد اور ورزش کرنے والوں کو استثنا حاصل ہوگا۔

La playa de Levante de   acoge una cariñosa acogida a los Reyes de España.El alcalde, Toni Pérez, ha subrayado que Sus M...
04/07/2020

La playa de Levante de acoge una cariñosa acogida a los Reyes de España.
El alcalde, Toni Pérez, ha subrayado que Sus Majestades “son un gran referente para la marca España, sus mejores embajadores”; y, en consecuencia, “su presencia en la ciudad hace de este un día histórico y de mucha felicidad”

Levante beach in welcomes a warm welcome from to the Kings of Spain.
The Mayor, Toni Pérez, stressed that Their Majesties "are a great reference for the Spain brand, its best ambassadors"; and, consequently, "his presence in the city makes this a historic day and one of great happiness"

         پی آئی اے والی خبر تو بہت بُری ہے، مگر اب حل کیا ہو گا؟ جن لوگوں کی حکومت تک رسائی ہے وہ یہ تجویز اپنے انداز می...
04/07/2020


پی آئی اے والی خبر تو بہت بُری ہے، مگر اب حل کیا ہو گا؟
جن لوگوں کی حکومت تک رسائی ہے
وہ یہ تجویز اپنے انداز میں آگے پہنچائیں، ورنہ لوگ رُل جائیں گے،
تُرکش ائیرلائن کے ساتھ معاہدہ کیا جائے،
تاکہ وہ پاکستان سے استنبول تک مسافر لائے
اور وہاں سے پھر لوگ یہاں یورپ آ/جا سکیں۔

تُرکش ائیرلائن کی طرف سے ماضی میں ایسی پیشکش کی جاچکی ہے۔

کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعثکاتالونیا کے شہر یعیدہ/لیریدا اور اُس سے متصل دیہاتوں پر مشتمل “سیگریاہ” نام کے “کومارکا”...
04/07/2020

کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث
کاتالونیا کے شہر یعیدہ/لیریدا اور اُس سے متصل دیہاتوں پر مشتمل “سیگریاہ” نام کے “کومارکا” میں آج سے دوبارہ جزوی لاک ڈاؤن کا حکم

صرف کام، کاروبار، ضروری معاملات کے تحت سفر کی اجازت ہوگی۔ عوام کو غیر ضروری نقل و حرکت روکنے کی تاکید۔

29/06/2020

Buenos dias

Dirección

Benidorm
03501

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Pakistani in Benidorm spain publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Videos

Compartir

Compañías De Medios cercanos