News Diplomacy Pakistan Europe

News Diplomacy Pakistan Europe Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de News Diplomacy Pakistan Europe, Medios de comunicación, Barcelona.

Our focus and intent to bridge the gaps in people to people contact level between different countries with the power of digital Media
تازہ ترین خبروں، ویب سائٹ وزٹ اور پیج کو لائیک کریں۔

🚠‼️ *Ampliació de la BORSA DE TREBALL d'AUXILIARS DE TELEFÈRIC de TMB* ‼️🚠✅ *Requisits:*- Permís de residència i treball...
21/01/2025

🚠‼️ *Ampliació de la BORSA DE TREBALL d'AUXILIARS DE TELEFÈRIC de TMB* ‼️🚠

✅ *Requisits:*
- Permís de residència i treball
- Estudis: Batxillerat o CFGM o superior (s'accepten homologacions)
- Domini del català i castellà
- Nivell *B2 d'anglès* (certificat o realització prova)

🆙 *Es valora*:
- Coneixements de *francès, alemany, italià, rus i/o xinès*

✍️ *Procés de selecció*:
- Prova d'anglès
- Prova psicotècnica
- Prova de competències personals
- Prova d'altres idiomes (punts extra)

⏱️ *Termini*: 27 de gener

📍 *Més informació i inscripcions*: https://www.tmb.cat/ca/-/oferta-10036-auxiliars-telef%C3%A8ric

⁉️ *Dubtes i assessorament*:
Servei per a la Promoció de la Diversitat
[email protected]
Whatsapp/Telegram: 673770169

📬 *Vols rebre informació d'altres convocatòries?*
Contacta'ns!

بارسلونا کا خوبصورت موسم
19/01/2025

بارسلونا کا خوبصورت موسم

19/01/2025

دفتر خارجہ کی مراکش کشتی سانحہ پر تازہ ترین معلومات

تصدیق شدہ معلومات کے مطابق، مراکش کے علاقے دخلہ کے قریب سمندری حادثے کے متاثرین میں 21 پاکستانی شہریوں کی شناخت ہوئی ہے۔
رباط میں موجود ہمارے سفارتی مشن کے ذریعے متاثرہ پاکستانی شہریوں کے لیے فوری امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ سفارت خانے نے کھانے، پانی، ادویات اور کپڑوں سمیت ضروری سامان کا انتظام کیا ہے۔ دخلہ میں مقامی حکام ہماری سفارتی درخواست پر پناہ گاہیں اور طبی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
سفارت خانے کی قونصلر ٹیم اس وقت دخلہ میں موجود ہے تاکہ امدادی کاموں کی نگرانی کی جا سکے اور مقامی حکام کے ساتھ ہم آہنگی کی جا سکے۔ حکومت متاثرہ پاکستانی شہریوں کی مکمل مدد کو یقینی بنانے اور وطن واپسی کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لیے مراکشی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔ ہم بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لیے پرعزم ہیں اور اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

بچ جانے والوں کی فہرست:

1. مدثر حسین (شناختی کارڈ: 34202-6131193-3، تاریخ پیدائش: 5/3/1993، پاسپورٹ: ZV6891933)

2. وسیم خالد (شناختی کارڈ: 34403-4305069-9، تاریخ پیدائش: 15/8/1988، پاسپورٹ: WQ4110695)

3. محمد خالق (شناختی کارڈ: 34603-2353241-1، تاریخ پیدائش: 18/1/1980، پاسپورٹ: HF4102415)

4. عبدالغفار (شناختی کارڈ: 33203-6590419-1، تاریخ پیدائش: 12/12/2000، پاسپورٹ: CE4184192)

5. گل شمیر (شناختی کارڈ: 35404-5022277-3، تاریخ پیدائش: 14/9/2003، پاسپورٹ: UR5152771)

6. تنویر احمد (شناختی کارڈ: 37302-7926447-9، تاریخ پیدائش: 30/10/1992، پاسپورٹ: WE1164473)

7. سید محمد عباس کاظمی (شناختی کارڈ: 34603-1372157-1، تاریخ پیدائش: 24/5/1998، پاسپورٹ: CR4851572)

8. غلام مصطفیٰ (شناختی کارڈ: 34202-2841954-9، تاریخ پیدائش: 26/6/2004، پاسپورٹ: FE0879541)

9. سید بدر محی الدین (شناختی کارڈ: 34403-4975003-7، تاریخ پیدائش: 25/4/1989، پاسپورٹ: AG0190032)

10. عمران اقبال (شناختی کارڈ: 34202-0847176-5، تاریخ پیدائش: 20/2/1990، پاسپورٹ: GF1331762)

11. شعیب ظفر (شناختی کارڈ: 34402-3696128-9، تاریخ پیدائش: 30/6/1989، پاسپورٹ: BP5521285)

12. علی حسن (شناختی کارڈ: 34402-0896750-1، تاریخ پیدائش: 15/6/2001، پاسپورٹ: MT6807502)

13. سید مہتاب الحسن (شناختی کارڈ: 34202-6549895-1، تاریخ پیدائش: 29/1/2005، پاسپورٹ: UE6808951)

14. عزیر بشارت (شناختی کارڈ: 34202-3872445-7، تاریخ پیدائش: 27/2/1997، پاسپورٹ: DP3844452)

15. محمد آصف (شناختی کارڈ: 34301-1767148-7، تاریخ پیدائش: 3/6/1975، پاسپورٹ: DC1881482)

16. مجاہد علی (شناختی کارڈ: 35404-4511945-7، تاریخ پیدائش: 11/2/1993، پاسپورٹ: VM1809453)

17. امیر علی (شناختی کارڈ: 34101-4462488-1، تاریخ پیدائش: 16/7/2003، پاسپورٹ: ZK1824881)

18. محمد عمر فاروقی (شناختی کارڈ: 34503-0382485-5، تاریخ پیدائش: 16/4/2004، پاسپورٹ: KC8964851)

19. بلاول اقبال (شناختی کارڈ: 37405-7075359-7، تاریخ پیدائش: 1/12/1998، پاسپورٹ: XE1333591)

20. ارسلان (شناختی کارڈ: 34601-5160483-1، تاریخ پیدائش: 5/10/2002، پاسپورٹ: JX1914831)

21. عرفان احمد (شناختی کارڈ: 34601-5525085-5، تاریخ پیدائش: 13/4/1984، پاسپورٹ: KJ1150853)

18/01/2025

Breaking news
کل ہونے والے الیکشن کے پاک فیڈریشن کی صدارت کے امیدوار انوار الحق صاحب اور احمد سردار صاحب نے الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔
انکا موقف ہے کہ بار بار ووٹر لسٹ کی ڈیمانڈ کے باوجود الیکشن کمیشن انتخابات سے 72 گھنٹے قبل بمطابق دستور ووٹرز کی لسٹ مہیا کرنے میں ناکام رہا۔۔۔۔ اس وجہ سے ہم الیکشن کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔
ہن ٹھنڈ ہے گئی جے؟؟؟؟؟؟؟
یاد رہے کہ تیسرے امیدوار فیض اللہ ساہی صاحب نے اب تک کوئی اعلان نہیں کیا

18/01/2025
17/01/2025

Interview with Former President of Pakistan Federation Saqib Tahir

صبح بخیر بارسلونا۔آپ سپین کے کس حصے میں ہیں اور موسم کیساہے۔
14/01/2025

صبح بخیر بارسلونا۔
آپ سپین کے کس حصے میں ہیں اور موسم کیساہے۔

11/01/2025

" یہ دنیا کے مختلف ممالک کے بہترین کہاوتیں ہیں:
(1) : "جو اپنے پڑوسی کے گھر کو ہلاتا ہے، اس کا اپنا گھر گرجاتا ہے" (سوئس کہاوت)

(2) : "اگر کوئی شخص پیٹ بھر کر کھا لے تو اسے روٹی کا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا" (اسکاٹ لینڈ کہاوت)

(3) : "اگر تم مسکرانا نہیں جانتے تو دکان نہ کھولو" (چینی کہاوت)

(4) : "اچھی شکل سب سے مضبوط سفارش ہے" (انگلش کہاوت)

(5) : "نیکی کرنا احسان فراموش کے ساتھ ایسا ہے جیسے سمندر میں عطر ڈالنا" (پولینڈ کہاوت)

(6) : "اگر تم کسی قوم کی ترقی دیکھنا چاہتے ہو تو اس کی عورتوں کو دیکھو" (فرانسیسی کہاوت)

(7) : "ہم اکثر چیزوں کو ان کی حقیقت سے مختلف دیکھتے ہیں کیونکہ ہم صرف عنوان پڑھنے پر اکتفا کرتے ہیں" (امریکی کہاوت)

(8) : "دوسروں کی غلطیاں ہمیشہ ہماری غلطیوں سے زیادہ واضح ہوتی ہیں" (روسی کہاوت)

(9) : "تمہاری قناعت تمہاری نصف خوشی ہے" (اطالوی کہاوت)

(10) : "ہر انسان اپنی تقدیر خود بناتا ہے" (انگلش کہاوت)

(11) : "اپنے دماغ کو علم سے لیس کرو، بہتر ہے کہ جسم کو زیورات سے سجاؤ" (چینی کہاوت)

(12) : "خود پسندی "ج ہ ل ت" کی پیداوار ہے" (اسپین کہاوت)

(13) : "وہ محبت جو تحفوں پر انحصار کرے، ہمیشہ بھوکی رہتی ہے" (انگلش کہاوت)

(14) : "اس عورت سے ہوشیار رہو جو اپنی فضیلت کے بارے میں بات کرتی ہے اور اس مرد سے جو اپنی دیانت داری کے بارے میں بات کرتا ہے" (فرانسیسی کہاوت)

(15) : "اپنی بیوی کو محبت دو اور اپنی ماں کو اپنا راز بتاؤ" (آئرلینڈ کہاوت)

(16) : "پانچ سال تک اپنے بچے کو شہزادہ بناؤ، دس سال تک غلام کی طرح اور اس کے بعد دوست بن جاؤ" (ہندی کہاوت)

(17) : "انسان ہونا آسان ہے، مگر مرد بننا مشکل ہے" (روسی کہاوت)

(18) : "میرے خاندان نے مجھے بولنا سکھایا، اور لوگوں نے مجھے خاموش رہنا سکھایا" (چیکوسلوواک کہاوت)

(19) : "جو لوگوں کو علم کی نظر سے دیکھتا ہے ان سے نفرت کرتا ہے؛ اور جو انہیں حقیقت کی نظر سے دیکھتا ہے انہیں معاف کرتا ہے" (اطالوی کہاوت)

(20) : "غصہ ایک تیز ہوا ہے جو عقل کے چراغ کو بجھا دیتا ہے" (امریکی کہاوت)

(21) : "جو لوگ دیتے ہیں انہیں اپنے دینے کی بات نہیں کرنی چاہیے، جبکہ جو لوگ لیتے ہیں انہیں اس کا ذکر کرنا چاہیے" (پرتگالی کہاوت)

(22) : "بڑا درخت زیادہ سایہ دیتا ہے مگر کم پھل دیتا ہے" (اطالوی کہاوت)

(23) : "اپنی فکر کو پھٹی ہوئی جیب میں ڈال

29/12/2024

بشکریہ۔۔۔عام آدمی مغل
السلام علیکم تمام دیار غیر میں بسنے والے پاکستانیوں
آپ کو بتاتا چلو کہ صاحبو دوہزار سترہ میں
جنیوا میں آج تک ایک ہی احتجاج ہوا نا اُس سے پہلے کبھی ہوا نا بعد میں.....چوہدری پرویز اقبال لوسر

Dirección

Barcelona

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando News Diplomacy Pakistan Europe publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contato La Empresa

Enviar un mensaje a News Diplomacy Pakistan Europe:

Videos

Compartir