Nawai_Nowshera

Nawai_Nowshera Nawai Nowshera Newspaper

سید شمع حیدر شاہ نے نیشنل بنک برانچ مینجر نوشہرہ ورکاں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا
17/02/2025

سید شمع حیدر شاہ نے نیشنل بنک برانچ مینجر نوشہرہ ورکاں کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

17/02/2025

شکریہ اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں، نوائے نوشہرہ ہیڈ آفس ڈی سیل

17/02/2025

تتلے حکیم حیدر..... شادی کی تقریب میں ,فاٸرنگ ۔فاٸر لگنے سے نوجوان شدید زخمی ۔جسے فوری لاہور راٸفر کردیا ۔پولیس مصروف تفتیش

17/02/2025

سائن بورڈ کی آڑ میں،، نوائے نوشہرہ،، اخبار کا ہیڈ آفس سیل

17/02/2025

ماشاءاللہ، گلہ تحصیل والا ایک بار پھر 27 فٹ ہوگیا، میٹنگ میں حکمران نمائندے شامل

17/02/2025

عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس "ایک بار پھر آگ" لگ گئی۔۔ فائر بریگیڈ نہ پہنچی۔۔ عمران خان کا سٹاف اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھانے میں مصروف۔۔پچھلے چند ماہ میں یہ چوتھی بار آگ لگی

غلام شبیر ٫عمر دراز, غلام عباس ان کے والد محترم حاجی محمد حسین بیکری والے قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الی...
17/02/2025

غلام شبیر ٫عمر دراز, غلام عباس ان کے والد محترم حاجی محمد حسین بیکری والے قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ پانچ بجے بڑے قبرستان میں ادا کیا جائے گا

17/02/2025

غلام شبیر ،محمد عباس محمد حسین بیکری والے کے والد حاجی محمد حسین وفات پا گئے ہیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

16/02/2025

خشک سالی سال کا خطرہ۔۔۔ ایمرجنسی نافذ، پانی ضائع کرنے پر 2 شہریوں کا چالان

گزشتہ دنوں ماڑی خورد نوشہرہ ورکاں میں  قاتلانہ حملے زخمی ہونے والے عالم دین ٹیچر مولانا کاشف شاہ خالق حقیقی سے جا ملے ان...
16/02/2025

گزشتہ دنوں ماڑی خورد نوشہرہ ورکاں میں قاتلانہ حملے زخمی ہونے والے عالم دین ٹیچر مولانا کاشف شاہ خالق حقیقی سے جا ملے انا للہ وانا الیہ راجعون

یہ لڑکی ہر دو ڈیوڑھی علاقہ تھانہ قلعہ دیدار سنگھ سے لا وارث ملی ہے جو نہ بول سکتی ہے نہ سن سکتی ہے جو کوئی اس کے بارے می...
15/02/2025

یہ لڑکی ہر دو ڈیوڑھی علاقہ تھانہ قلعہ دیدار سنگھ سے لا وارث ملی ہے جو نہ بول سکتی ہے نہ سن سکتی ہے جو کوئی اس کے بارے میں جانتا ہو تھانہ قلعہ دیدار سنگھ
ان نمبروں پر رابطہ کرے
محمد احمد منج ایس ایچ او صاحب تھانہ قلعہ دیدار
03009200678
محمد ریاض سیکیورٹی آفیسر تھانہ قلعہ دیدار سنگھ
03006456419

نوشہرہ ورکاں: دوسرے سالانہ رانا ریاض المحمود ہاکی ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح ۔پہلا میچ سپر سٹار ہاکی کلب نوشہرہ ورکاں نے ...
14/02/2025

نوشہرہ ورکاں: دوسرے سالانہ رانا ریاض المحمود ہاکی ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح ۔پہلا میچ سپر سٹار ہاکی کلب نوشہرہ ورکاں نے بدورتہ کو 1 کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ ٹورنا منٹ کے دوسرے میچ میں گکھڑ ہاکی کلب نے البشیر ہاکی کلب شٰیخوپورہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3،2 سے شکست دی ۔ تیسرا فرینڈلی میچ پرائم ہاکی کلب تتلے عالی اور میزبان ٹیم گولڈن ہاکی کلب کے مابین کھیلا گیا جس کے دونوں ہاف ایک ایک گول سے برابر رہنے پر پنالٹی اسٹروک لگائے گئے ۔ پانچ پانچ پنالٹی اسٹروک بھی برابر رہنے پر سڈن ڈیتھ رول کے تحت تتلے عالی نے میزبان ٹیم کو پانچ کے مقابلے میں 6 گول سے ہرا دیا۔ مہمانانِ خصوٰص شیخ محمد رفیع ،چوہدری فیصل محمود ورک ،چوہدری طارق محمود ورک،محمد اسلم خاں، مختار احمد خاں نے مین آف میچ کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے۔ میچ ریفری کے فرائض مبارک علی گجر، ملک محمد عرفان نے سر انجام دئیے۔ سینکڑوں شائقین ہاکی میچز سے لطف اندوز ہوئے۔ 1122 اہلکار نے زخمی کھلاڑی کو طبی امداد دی۔ فرمان علی شیرازی کی دلچسپ کمنٹری نے سماں باندھ دیا ۔ ٹورنامنٹ آگنائزر رانا سعید خاں اور شوکت علی کے مطابق ٹورنامنٹ کے شیڈول میچز روزانہ کھیلے جائیں گے ۔فائنل 19 فروری کو کھیلا جائےگا ۔

14/02/2025
14/02/2025

پریس کلب نوشہرہ ورکاں کے زیر اہتمام چوہدری سیف اللہ
میجر میموریل کبڈی میلہ

14/02/2025

نوشہرہ ورکاں کبڈی میلہ

14/02/2025

پریس کلب نوشہرہ ورکاں کے زیر اہتمام چوہدری سیف اللہ
میجر میموریل کبڈی میلہ متہ روڈ نوشہرہ ورکاں پر جاری

Dirección

Calle Pi I Gibert 57 Barcelona
Barcelona
08918

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Nawai_Nowshera publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contato La Empresa

Enviar un mensaje a Nawai_Nowshera:

Videos

Compartir

Categoría