دعوت اسلامی بارسلونا کے زیراہتمام جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا جلوس
سما ہیڈلائینز
اسپین: ہسپانوی وزیراعظم پیدروسانچز سرکاری دورہ پر چین پہنچ گئے
وزیراعظم پیدروسانچز نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ہے کہ میں صدر شی جن پنگ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے پرتپاک استقبال کیا۔انہوں نے کہا کہ چین اور اسپین دو دوست ممالک ہیں، جوامن کے محافظ اور کثیرالجہتی نظام کے پابند ہیں۔
آج ہمیں جن چیلنجوں کا سامنا ہے ان میں موسمیاتی ایمرجنسی، امن اور بین الاقوامی استحکام کو لاحق خطرات، غربت اور عدم مساوات کے خلاف جنگ شامل ہیں
انہوں نے کہا کہ ہمیں اختلافات کو گفت و شنید کے ذریعے حل کرنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے،
آپ کے قدموں میں جاں نچھاور کر دوں ۔آپ پر آنکھیں نثار کر دوں۔
کیا خوبصورت خراج تحسین پیش کیا ہے آقائے دوجہان صلی اللہ علیہ وسلم کو میر واعظ عمر فاروق صاحب نے۔
پارلیمنٹ کے باہر سے شیر افضل مروت کو گرفتارکرلیا گیا،گرفتاری کے مناظر۔۔
بارسلونا: بارسلونا کے نواحی ضلع اوہسپیتالیت کے محلہ بیلویچے میں مقامی میلہ،سیاسی جماعتوں کی جانب سے اسٹال لگائے گئے،پی ایس او سوشلسٹ کاتالونیا کے اسٹال پر معروف پاکستانی سوشلسٹ رہنما حافظ عبدالرزاق صادق اور محمد اقبال چوہدری کی ممبر قومی اسمبلی مرسے پیریا Marce pereaسے ملاقات اور مختلف مسائل پر گفتگو
بارسلونا: دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بادالونا میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اختتام پذیرہوگیا۔
جلوس میں سینکڑوں فرزند توحید نے شرکت کی اور اپنے قلوب کو ایمان کی روشنی سے منور کیا۔جلوس کی قیادت خلیفہ امیر اہلسنت مولانا حاجی عبیدرضا عطاری مدنی نے کی جلوس میں نعرہ تکبیر،نعرہ رسالت سمیت دیگر نعرے فضا میں بلند ہوتے رہے اس موقع پر خلیفہ امیر اہلسنت مولانا حاجی عبیدرضا عطاری مدنی نے آمد رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سیر حاصل گفتگو کی جسے سامعین وحاضرین نے دلجمعی سے سنا
بارسلونا: اسپین میں معروف کرکٹ لیگ “خیرونا کرکٹ لیگ”شروع ہونے جارہی ہے،منتظمین سر دار طارق اور محمد صغیر نے عزم کا اظہار کیا کہ اسپین بھر میں کرکٹ کی بہتری اور عروج کے لئے ہم کوشاں ہیں کاتالان کرکٹ فیڈریشن کے صدر غلام صابر نے کہا کہ فیڈریشن کرکٹ کی بہتری کے لئے اور خیرونا لیگ کی کوششوں کو سراہتی ہے اور ان کے ساتھ کھڑی ہے،چوہدری امانت حسین مہر نے کہا کہ کرکٹ کے فروغ میں خیرونا کرکٹ لیگ کا بڑا کردار ہے اور قومی ٹیم کی سیلکشن میں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارتی ہے امید کرتا ہوں کہ اسپین میں جو بھی لیگز ہو رہی ہیں وہ کرکٹ کے معیار اور صلاحیت کو آگے بڑھا رہی ہیں اور ہمیشہ کی طرح ہمارا تعاون ان کے ساتھ ہے،دوست نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مزید انہوں نے کیا کہا اس ویڈیو رپورٹ میں سنئیے۔۔۔
سانحہ ویلنسیا میں وفات پانے والوں کی ارواح کی بلندی درجات کے لئے بھٹی برادران کی جانب سے دعائیہ تقریب کا اہتمام
سما ہیڈ لائینز
بارسلونا: خلیفہ امیر اہلسنت مولانا حاجی عبیدرضا عطاری مدنی خطبہ جمعہ ارشاد فرما رہے ہیں
سانحہ ویلنسیا میں وفات پانے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں،اور دعا گو ہیں کہ اللہ سبحانہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،آمین،اورجو اس حادثہ میں زخمی ہوئے ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین، ان دعائیہ کلمات کا اظہارمنہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کے روح رواں محمد اقبال چوہدری نے قمرفاروق سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
ویلنسیا:امیگریشن آفیسر وحید خٹک نے سانحہ ویلنسیا کے زخمیوں کی ہسپتال میں جاکر عیادت کی،امیگریشن آفیسر وحید خٹک کا کہنا ہے کہ ان کی حالت خطرے سے باہر ہے
بارسلونا/منہاج القرآن انٹرنیشنل اسپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں ہونے والی میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تقریب میں محمد اقبال چوہدری تمام کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دے رہے ہیں ۔۔۔
دو سال باہر گزار کر "ساڈا یوکے" کہنے والی دیسی آنٹیوں کی آتما رول دی
ایک بار سنیں ۔۔۔
ویلنسیا حادثہ پر ٹیلی سنکو کی رپورٹ
اسپین/ ویلنسیا میں ٹریفک حادثہ میں تین پاکستانی جاں بحق اور چار شدید زخمی،
جائے وقوعہ کی ویڈیو اور Benifairó کے مئیر Toni Sanfranciscoتونی سان فرانسسکوکی گفتگو جس میں انہوں نے کہا کہ اس حادثہ کی وجہ سے سارا شہر سوگ میں اور غمزدہ ہے اس لئے تمام تفریحی سرگرمیوں کو روک دیا ہے
ویلنسیا میں ٹریفک حادثہ،تین جاں بحق چار شدید زخمی
حادثہ کی مقامی ٹی وی پر خبر
چین میں 15 فلک بوس عمارتیں گرا دی گئیں، کیونکہ تعمیراتی کمپنی کے پاس اس منصوبے کو مکمل کرنے کے لیے پیسے نہیں تھے۔
سعودی عرب میں خانہ کعبہ کے اوپر ایک حیران کن آسمانی منظر دیکھنے میں آیا۔
ایک پاکستانی کی خوبصورت ویڈیو