Global news insight

Global news insight talks Shows

16/12/2024

بارسلونا میں ٹیکسی سیکٹر کے مسائل اور ان کا حل اوبر بولٹ کا بیفا ئی کتنی ٹیکسی سیکٹر کے لیے نقصان دہ ہے

گلوبل نیوز ان سائٹ کے پیج پر اج اپ دیکھ سکیں گے بارسلونا میں ٹیکسی سیکٹر کی تنظیموں کا رول اور ٹیکسی سیکٹر کے مسائل  صدر...
16/12/2024

گلوبل نیوز ان سائٹ کے پیج پر اج اپ دیکھ سکیں گے بارسلونا میں ٹیکسی سیکٹر کی تنظیموں کا رول اور ٹیکسی سیکٹر کے مسائل صدر پاک ٹیکسی اقبال کھوکھر سید جنید شاہ صاحب میزبان عاطف گوندل کے ساتھ

14/12/2024

فقط حکمرانوں کو برا بھلا کہنے سے کچھ نہیں ہوگا ہر محب وطن پاکستانی کو اپنا رول پلے کرنا ہوگا

02/12/2024
02/12/2024

سپین میں بچوں کو مارنے والے والدین اور سختی کرنے والے بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں احتیاط کریں ورنہ اپ اپنے بچوں سے محروم ہو سکتے ہیں

02/12/2024

دو دفعہ پاکستان تحریک انصاف کے ورکر کو دھوکہ دینے والا علی امین گنڈا پور کیا تیسری دفعہ کامیاب ہو جائے گا ڈی چوک پر جب کارکنان پر سیدیاں گولیاں چل رہی تھیں تو علی امین گنڈا پور کو فرار کس نے کروایا

30/11/2024

پی ٹی ائی پر پابندی کی خبریں اور گورنر راج کے پی کے میں یہ سب حکومتی بڑھکیں ہیں یا حکومت ایسا واقعی کرنے جا رہی ہے

گلوبل  نیوز ان سائٹ پر اج اپ دیکھ سکیں گے  پی ٹی ائی کا دھرنا کامیاب یا ناکام ذمہ دار کون معروف  تجزیہ نگار کالم نویس اظ...
30/11/2024

گلوبل نیوز ان سائٹ پر اج اپ دیکھ سکیں گے پی ٹی ائی کا دھرنا کامیاب یا ناکام ذمہ دار کون معروف تجزیہ نگار کالم نویس اظہر محمود اعوان پروگرام ریل ٹاک عاطف گوندل کے ساتھ

25/11/2024

سوشل میڈیا کے غلط استعمال کرنے پر اپ بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں احتیاط کریں

24/11/2024

یورپ میں رہنے والے پاکستانیوں کو سب سے پہلے یہاں اپنے اپ کو مضبوط کرنا چاہیے یا پاکستان میں بڑی بڑی کوٹھیاں اور بڑے بڑے محل بنانے چاہیے

20/11/2024

سپین میں پاکستانی کمیونٹی کو کن چیلنجز کا سامنا ہے اور انے والے وقت میں ہماری کمیونٹی کن نئے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے

19/11/2024

سپین میں امیگریشن کب کھل رہی ہے اس دفعہ کتنے لاکھ لوگوں کو لیگل کیا جائے گا

18/11/2024

ٹرمپ پہلے عمران خان صاحب کو جیل سے باہر نکلوائے گا اور پھر عمران خان صاحب پاکستان کو امریکی غلامی سے نجات دلوائیں گے

18/11/2024

مریم صاحبہ کی سرجری سوئٹزرلینڈ میں اور میاں صاحب کا علاج لندن میں ہمارے لیڈر پاکستان میں ایسے ہاسپٹل کیوں نہیں بناتے جہاں ان کا علاج ہو سکے

16/11/2024

گلوبل نیوز ان سائٹ کے پیج کو فالو کریں پرائم منسٹر شہباز شریف صاحب کا کہنا ہے خدا کرے یہ ائی ایم ایف کا اخری پروگرام ہو کیا اس کے لیے حکومتی سٹریٹجی ہے کوئی

16/11/2024

ٹرمپ کی جیت سے پی ٹی ائی خوش کیوں ہے اور حکمران طبقہ بوکھلاہٹ کا شکار کیوں ہے کیا عمران خان صاحب کی رہائی میں ٹرمپ کا کوئی رول ہو سکتا ہے

گلوبل نیوز ان سائٹ کے پیج  پر دیکھیے 16 نومبر شام نو بجے سپین ٹائم کوئی ٹرمپ کے انے پر خوشیاں منا رہا ہے تو کوئی بوکھلاہ...
15/11/2024

گلوبل نیوز ان سائٹ کے پیج پر دیکھیے 16 نومبر شام نو بجے سپین ٹائم کوئی ٹرمپ کے انے پر خوشیاں منا رہا ہے تو کوئی بوکھلاہٹ کا شکار 24 نومبر کو پی ٹی ائی کی احتجاج کی کال کیا پی ٹی ائی کا فائنل راؤنڈ ہوگا سینیئر صدر مسلم لیگ نون سپین راجہ ساجد محمود اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف سید فریاد حسین شاہ میزبان عاطف گوندل کے ساتھ

Dirección

Calle Doctor Pages 41Ent 1a Santa Coloma De Gramanent
Barcelona
08922

Teléfono

+34632228698

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Global news insight publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contato La Empresa

Enviar un mensaje a Global news insight:

Videos

Compartir