ذاتی مفادات کو چھوڑ کر ملکی مفاد کے لئے سب ایک ہو جائیں۔
آنے والے انٹرا پارٹی الیکشن میں اپنے گروپ کے صدارت کے اُمید وار چوہدری آطف الیاس www.aapkiawaz.dk
آنے سے پہلے بکنگ کروا لیں انتظامیہ پنجاب ریسٹورنٹ ویلبی : Punjab Restaurant,
Valby Langgade 23, 2500 Valby.
﴿آپکی آواز جدہ ﴾پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پاکستانی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہویے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کے ملکی معیشت بہتری کی جانب بڑھ رہی ہے ملک کے دیوالیہ ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کر کے پورے نہیں کیے اور بار بار یوٹرن لیکر ملکی معشیت کو تباہ برباد کر کے ملک کو دیوالیہ پن کے قریب پہچایا ہے اور یہی وجہ ہے آج ہمیں مشکل فیصلے کرنے پڑے رہے ہیں اور اس وقت معیشت کو بہتر بنانے کے اقدامات کر رہے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں بلکہ یہ ایک سیاسی جماعت اور میڈیا کے مخصوص سیاسی صحافیوں کا بے بنیاد پروپگنڈہ ہے اوورسیز پاکستانیوں کا ملکی معشیت میں اہم رول ہے اوورسیز پاکستانیوں کو چاہیےزیادہ سے زیادہ ملکی برانڈز اپنے بیرونی ممالک میں متعارف کروائیں ۔
پاکستان مسلم لیگ ن ڈنمارک کے صدر مرزا رحمت اللہ بیگ اپنی ٹیم کے ساتھ
پاکستان کمیونٹی فورم کے چیئرمین راجہ غفُورافضل ،پی ٹی آئ کے سیکٹری جنرل امیر مختار نقوی صاحب ،سپکوس مین راجہ فرہاد کوکن۔ذیلدار ملک نزیر،شاہ صاحب ،ربنواز خان یوتھ ونگ جنرل سیکرٹری میٹنگ کے بعد کیمرہ کی آنکھ سے۔
پاکستان کمیونٹی فورم کے پروگرام میں چوہدری لیاقت علی چئیرمین پاکستان ویلفیئر سوسائٹی البٹسلنڈ۔قاہداعظم کی سالگر پر پیغام دیتے ہوئے۔
ڈینش پارلیمنٹ کے ممبر چیئرمین ، ایم این اے ملک سکندر صدیق ادارہ آپکی آواز کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے۔
6 ستمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں عسکری وجغرافیائی اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ وہ دن ہے، جب پاکستان کی مسلّح افواج نے نا صرف بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، بلکہ اس کے کئی علاقےاپنے قبضے میں بھی لےلیے اور یہ سب کچھ پاکستان کی عسکری قوت اور تمام پاکستانی عوام کے ایمان، اتحاد اور تنظیم کی بدولت ممکن ہوا۔
کشمیر سوسائٹی ڈنمارک اور تحریک کشمیر ڈنمارک نے بھائ چارے کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیر سوسائٹی کے احتجاج میں برپور تعاون کیا،یہ پرامن احتجاج تھا جو کشمیر ساسائٹی والے ہر سال کرتے ہیں تحریک کشمیر کے سرپرست اعلی میاں منیر نے کہا، ہم ایک ہیں اور ہمیشہ سے کشمیر سوسائٹی کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے مل کر کام کریں گے،اور ہم ایک پیج پر ہیں ۔
صدا نیوز نے پاکستان ایمبیسی میں چیئرمین پاکستانی کمیونٹی فورم ڈنمارک راجہ غفُورافضل سے پوچھا آپ کو آج کا پروگرام کیسا لگا۔
ملک مبشر ،راجہ غفور،عباس رضوی پاکستان ایمبیس ڈنمارک۔www.aapkiawaz.dk
کشمیر سوسائٹی ڈنمارک کے سرگرم رکن راجہ ندیم پندر اگست انڈین ایمبیسی کے سامنے پرامن احتجاج کی کال دے رہے ہیں۔
لیگل نیوز کے بیورو چیف میاں ظہیر اقبال کا پندرہ اگست انڈین ایمبیسی کے سامنے کشمیر سوسائٹی ڈنمارک کے پرامن احتجاج اپنا لائیو میسج دیتے ہوئے۔
کشمیر سوسائٹی ڈنمارک کی پندرہ اگست کے احتجاجی پروگرام کو ترتیب دینے کے سلسلہ میں میٹنگ۔