اٹلی کے شہر کارپی میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی اٹلی کے زیر اہتمام شب معراج النبی ﷺ کے سلسلہ میں پُروقار کانفرنس کا انعقاد ہوا
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی خصوصی شرکت و خطاب
کمیونٹی سے ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات و کمیونٹی کی کثیر تعداد میں شرکت
مزید تفصیلات کے لیے نمائندہ جذبہ نیوز محمد انور کی یہ رپورٹ دیکھئے
کیا دفتر خارجہ کے کیمپ آفس گجرات میں رشوت کا بازار گرم ہے ؟
آٹھ فروری 2024 الیکشن کروانے والے افسران کے تبادلے شروع
چیف افیسر ضلع کونسل ملک ابرار کی چھٹی اگلی کس کی باری
مراکش کشتی واقعہ زندہ بچ جانے والے 8 پاکستانی واپسی پر گرفتار
مسلم لیگ ن تجارتی ونگ برطانیہ کے صدر چودھری خالد ہنجرا دل ہسپتال میں زیر علاج
عیادت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا، ممتاز سیاسی ، سماجی ومذہبی شخصیات سمیت ٹیلیفون پر خیریت دریافت
راجہ رضوان جنجوعہ اور انصر شاہ کی جانب سے سیاسی سماجی شخصیت راجہ سفیر اکبر کے اعزاز میں شاندار تقریب کا اہتمام
برطانوی حکومت کی جانب سے ممتاز سیاستدان افضل خان کو ترکیہ اور برطانیہ کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ دینے کیلئے خصوصی ایلچی نامزد کر دیا
اس موقع پر افضل خان کیا کہتے ہیں دیکھتے ہیں عارف چوہدری کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں
بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف جماعت اسلامی گجرات کا احتجاجی مظاہرہ،
ڈاکٹر طارق سلیم امیر جماعت اسلامی پنجاب نے حکومتی پالیسیوں پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا، انہوں نے کیا کہا جانیئے حافظ عثمان کی رپورٹ میں
جلالپورجٹاں گاوں کسوکی اشرف قتل بیٹوں سمیت 4 ز خمی
جرمنی پارلیمنٹ سے اینٹی امیگریشن قرار داد منظور
اب جرمنی میں امیگرنٹ کیلئے قوانین مزید سخت ہوجائینگے
ہاؤس آف لارڈ برطانیہ کے رکن اور وزیر لارڈ واجد خان،چودھری نعیم خان،چودھری زاھد خان کی والدہ محترمہ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں برطانیہ اور یورپ سے رشتہ داروں اور دوست احباب کی بہت بڑی تعداد میں شرکت ،رپورٹ کر رھے ہیں عارف چودھری