Jazba International

Jazba International Jazba.com is the most popular online newspaper for overseas Pakistanis.

Jazba News is the leading News Web channel and brings the breaking and latest news of, Business, Technology, Sports, and activities of Overseas Pakistanis

28/07/2024

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کے ملزمان کی پاکستان حوالگی فیک نیوز قرار

ضروری اطلاعتمام دوست احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کسی نوسرباز نے میرا فیک اکائونٹ بنایا ہوا ہے اور فیس بک مسینجر سے ٹیلی...
23/07/2024

ضروری اطلاع
تمام دوست احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کسی نوسرباز نے میرا فیک اکائونٹ بنایا ہوا ہے اور فیس بک مسینجر سے ٹیلیفون کر کے پیسے مانگ رہا ہے ۔ پلیز محتاط رہیں اور اس اکائونٹ کے بارے میں رپورٹ کریں کہ یہ فیک اکائونٹ ہے

23/07/2024
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بیرون ملک سیاسی پناہ حاصل کرنے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ کے اجراء کو معطل کرتے ہوئے 5 جون 2...
22/07/2024

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بیرون ملک سیاسی پناہ حاصل کرنے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ کے اجراء کو معطل کرتے ہوئے 5 جون 2024 کا سرکلر واپس لے لیا۔

اسحاق ڈار نے یہ اعلان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے اقدامات پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

ڈپٹی وزیراعظم کو سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے اوورسیز پاکستانیوں کو بروقت پاسپورٹ جاری کرنے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

متعلقہ حکام نے نائب وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ پاکستانی تارکین وطن کے پاسپورٹ ساٹھ روز کے اندر جاری کر دیئے جائیں گے۔

اس سے قبل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈائریکٹوریٹ نے محسن نقوی کے حکم پر بیرون ملک مقیم پناہ گزینوں کو پاسپورٹ جاری کرنے پر پابندی عائد کردی تھی۔

اس کے مطابق بیرون ی ممالک میں پناہ کے متلاشی افراد کو پاسپورٹ جاری کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اجلاس میں سیکرٹری خارجہ، سیکریٹری داخلہ، ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران نے شرکت کی۔

وزارت داخلہ نے ایک خط میں کہا تھا کہ وہ تمام پاکستانی شہری جو کسی بھی بنیاد پر دوسرے ممالک میں پناہ حاصل کریں گے، انہیں پاکستانی پاسپورٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔

22/07/2024

پی او اے ایف کی کوششیں رنگ لے آئیں ۔
وزرات داخلہ نے سیاسی پناہ گزینوں کے پاکستانی پاسپورٹ کے اجراء پر پابندی کا نوٹیفیکیشن واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

22/07/2024

کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ ہوگا، عطا تارڑ

21/07/2024

فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصلیٹ پر حملہ، جرمن سفیر وزارت خارجہ طلب

21/07/2024

*جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصلیٹ پر حملہ*

پاکستان جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں اپنے قونصل خانے پر شدت پسندوں کے ایک گروہ کے حملے اور اپنے قونصلر مشن کے احاطے کے تقدس اور سلامتی کے تحفظ میں جرمن حکام کی ناکامی کی شدید مذمت کرتا ہے۔

ویانا کنونشن آن قونصلر ریلیشنز 1963 کے تحت یہ میزبان حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ قونصلر کے احاطے کے تقدس کا تحفظ کرے اور سفارت کاروں کی حفاظت کو یقینی بنائے۔

گزشتہ روز کے واقعے میں، فرینکفرٹ میں پاکستان کے قونصل خانے کی سیکیورٹی کو پامال کیا گیا، جس سے قونصلر کے عملے کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہوگیا۔

ہم جرمن حکومت کو اپنا شدید احتجاج پہنچا رہے ہیں۔

ہم جرمن حکومت پر زور دیتے ہیں کہ وہ ویانا کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے اور جرمنی میں پاکستان کے سفارتی مشنز اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنائے۔

ہم جرمن حکام سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کل کے واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاری اور قانونی کارروائی کے لیے فوری اقدامات کریں اور سیکیورٹی میں کوتاہی کے ذمہ داروں کا محاسبہ کریں۔

اسلام آباد

20/07/2024

بنوں واقعے پر پاک فوج نے اپنا بیان جاری کر دیا

▪️مسلح افواج پاکستانی شہریوں کی محافظ ہیں اس لیے انہیں نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتی
▪️پاکستانی مسلح افواج مکمل تربیت یافتہ اور جدید ہتھیاروں سے لیس ہے اور انتہائی پیشہ ورانہ طور پر کام کرتی ہے۔
▪️ بنوں واقعے کے دن دہشت گرد نے بارود سے بھری بڑی گاڑی حملہ کیا اوران میں سے دو دہشگرد فوجی کمپاؤنڈز میں محصور ہو گئے تھے۔
▪️ دہش ت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشن کیا جا رہا تھا جہاں شدید کراس فائ رنگ ہورہی تھی۔
▪️ہر ممکن ذرائع سے ارد گرد کی شہری آبادی کو خبردار کیا گیا تھا کہ وہ دہش ت گردوں کے خلاف حفاظتی اقدامات کریں۔
▪️ دھ ماکے کے فوراً بعد دہشت گردوں نے ایک شہری گاڑی پر فائ رنگ کر دی تھی جس سے خواتین زخمی ہو گئیں۔
▪️ دہش ت گرد جس نے سیکورٹی فورسز کی عمارت کی چھت کی دو منزلہ عمارت میں سے ایک پر قبضہ کر رکھا تھا، باہر ایک فوجی سپورٹنگ پوزیشن کی طرف فائ رنگ کر رہا تھا ، جس کے پیچھے سول مارکیٹ کا علاقہ اور بس سٹینڈ تھا۔
24 گھنٹے طویل آپریشن کے نتیجے میں 8 سپاہیوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے اپنی جانیں نچھاور کیں اور 10 دہش ت گردوں (بشمول خودکش بمبار) کو انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں مار دیا
▪️اور ان شہریوں کی لاشیں، جنہیں نامعلوم سمتوں سے گولیاں لگی تھیں، پولیس نے شہریوں کومزید نقصان سے بچانے کے لیے سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر مناسب حفاظت کے ساتھ باہر نکالا۔
▪️چند مفاد پرست عناصر حقائق سے کھلواڑ کرتے ہوئے امن پسند شہریوں کا کندھا استعمال کرتے ہوئے اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
▪️ مسلح افواج امن پسند شہریوں اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ان کے دکھ میں شریک ہیں۔

19/07/2024

پاکستانی ایئر لائنز پر پابندی ہٹانے کیلئے یورپین ایئر سیفٹی کمیٹی کا اجلاس نومبر میں ہوگا

18/07/2024

جرمنی نے یوکرین کی فوجی امداد آدھی کرنے کی تیاری کرلی

15/07/2024

پیغام حسین رض ۔ محرم الحرام کے سلسلہ میں جذبہ نیوز کا خصوصی پروگرام ۔ مولانا محمد اقبال

14/07/2024

کیا اسپین کی امیگریشن کھلنے والی ہے ۔۔ نئی سوچ محمود اصغرچودھری

آج شام چھ بجے جذبہ نیوز پر دیکھنا نہ بھولئے
14/07/2024

آج شام چھ بجے جذبہ نیوز پر دیکھنا نہ بھولئے

11/07/2024

سیاسی پناہ گزینوں کے پاسپورٹ کے اجرا ء پر پابندی کیوں ؟

آج شام آٹھ بجے جذبہ نیوز پر دیکھنا نہ بھولۓ ؟
11/07/2024

آج شام آٹھ بجے جذبہ نیوز پر دیکھنا نہ بھولۓ ؟

پی او اے ایف جرمنی کے جنرل سیکرٹری چوہدری احسان الٰہی کا ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت احمد مختار کے ہمراہ ایمان ٹریولز آفن ب...
08/07/2024

پی او اے ایف جرمنی کے جنرل سیکرٹری چوہدری احسان الٰہی کا ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت احمد مختار کے ہمراہ ایمان ٹریولز آفن باغ (فرینکفرٹ) کا دورہ ۔انہوں نے شعیب احمد بٹ کو نئے دفتر کے افتتاح پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔

Adresse

Hanau

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Jazba International erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Service Kontaktieren

Nachricht an Jazba International senden:

Videos

Teilen


Andere Nachrichten- und Medienseite in Hanau

Alles Anzeigen