A political Page for political activities of Rais Akmal warind PP-265
02/02/2024
چودھری اسرار گوندل بہت اچھے اور نفیس انسان تھے ان کی وفات سے دلی صدمہ ہوا ہے آج سارا صادق آباد سوگوار ہے اللّہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے رئیس محمد اکمل ورند
21/01/2024
مخدوم سید حیدر محمود ، رئیس محمد اکمل ورند نے ٹبہ ظاہر پیر میں وڈیرہ امام بخش خان کے ڈیرہ پر اپنے الیکشن آفس کا افتتاح کر دیا رانا طارق محمود خان، سردار عزیر الرحمٰن دھکڑ، سردار رشید خان دھکڑ، رئیس حق نواز ورند، حافظ محمد شریف ورند، رانا عمران رفاقت، رانا امجد اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود
20/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی سٹی صادق آباد کی تنظیم اور منیارٹی ونگ کی الیکشن کمپئین اور الیکشن ڈے کے حوالے سے مشاورت مخدوم سید حیدر محمود کی سربراہی میں الیکشن آفس میں منعقد کی گئی جس میں تمام عہدہ دران اور متحرک کارکنان نے شرکت کی میٹنگ میں الیکشن مہم اور پولنگ ڈے کے حوالے سے رئیس وسیم ورند نے مکمل بریفنگ دی اور مکمل لائحہ عمل تیار کیا گیا اس موقع پر تمام عہدیداروں نے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عہد کیا کہ ھم دھاندلی اور دھونس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے اور الیکشن ڈے پر مکمل طور پر اپنے ووٹ اور ووٹر کا دفاع کریں گے
18/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی حلقہ 265 رئیس محمد اکمل ورند کے بھائی رئیس محمد افضل ورند، مجیب ارجمند خان اور حافظ محمد شریف ورند کی بستی کانجو آمد غلام مصطفیٰ کانجو سے ملاقات۔ مخدوم سید عثمان محمود اور رئیس اکمل ورند کی الیکشن مہم پر مشاورت
18/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی حلقہ 265 رئیس محمد اکمل ورند کی بستی عالمگیر میں ملک عزیز اللّہ اور ملک حمید اللّہ کی والدہ، ملک محمد اسلم کی پھوپھو اور ملک زاہد کی نانی اماں کی نماز جنازہ میں شرکت، رئیس محمد افضل ورند، رئیس امید علی ورند، حافظ محمد شریف ورند، رئیس عبد الجبار ورند، ملک اعجاز فضل اور عمران نفیس مغل بھی نماز جنازہ میں شریک
18/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار صوبائی حلقہ 265 رئیس محمد اکمل ورند کے بھائی رئیس محمد افضل ورند، مجیب ارجمند خان اور حافظ محمد شریف ورند کی بستی لنڈا میں محمد امین کی بھتیجی کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی
09/01/2024
رئیس اکمل ورند امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ 265 سے سردار منگل خان انڑ کی ملاقات صادق آباد شہر کی تاریخ ساز اور عظیم الشان ریلی کے انعقاد پر مبارکباد اور پیار بھرے انداز میں گلے ملے
Be the first to know and let us send you an email when Lovers of Rais Akmal Warind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.