Toba News Update

Toba News Update Toba Take Singh New Updates

میاں رشید انجم کی نماز جنازہ  31-1-2025  بروز جمعہ نماز عصر کے فوری بعد 5 بجے گئوشالہ  والے قبرستان میں ادا کی جائے گی س...
31/01/2025

میاں رشید انجم کی نماز جنازہ 31-1-2025 بروز جمعہ نماز عصر کے فوری بعد 5 بجے گئوشالہ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی سب بھائیوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس چک 360 ج ب بوبک علاقہ تھانہ صدر گوجرہ میں تشدد ویڈیو وائرل کا معاملہ ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے وقوعہ...
31/01/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس

چک 360 ج ب بوبک علاقہ تھانہ صدر گوجرہ میں تشدد ویڈیو وائرل کا معاملہ

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اندراج مقدمہ اور ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا

جس پر مقدمہ نمبر 1376/24 تھانہ صدر گوجرہ میں درج کر لیا گیا
ڈی ایس پی گوجرہ کی سربراھی میں بنائی گئی ٹیم نے کاروائی کرتے ھوئے مرکزی ملزم نبیل ملہی کو گرفتار کر لیا ھے

دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ کئے جا رھے ھیں

https://youtu.be/j2cRRw_GrRM
10/11/2024

https://youtu.be/j2cRRw_GrRM

"LIVE: Imran Khan delivered a powerful message at the Swabi Jirga, urging the public to rise for their freedom. In his speech, he strongly condemned the oppr...

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سموگ کی وجہ سے درجذیل اضلاع میں سکول بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
06/11/2024

محکمہ سکول ایجوکیشن نے سموگ کی وجہ سے درجذیل اضلاع میں سکول بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ: تھانہ چٹیانہ کے علاقے گاؤں 327گ ب اضافی آبادی  پولیس سے مزاحمت اور فائرنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ: فائرنگ گولی لگنے...
05/11/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ: تھانہ چٹیانہ کے علاقے گاؤں 327گ ب اضافی آبادی پولیس سے مزاحمت اور فائرنگ
ٹوبہ ٹیک سنگھ: فائرنگ گولی لگنے سے خاتون جاں بحق ہو گئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ: پولیس ملزمان کی تلاش میں ریڈ کرنے گئی تھی
ٹوبہ ٹیک سنگھ: خاتون کی لاش کو آر ایچ سی 316گ ب منتقل کر دیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ: فائرنگ سے مرنے والی خاتون کا نام طاہرہ بی بی بتایا جا رہا ہے
ٹوبہ ٹیک سنگھ ہمارے گھر میں شادی کی تقریب تھی پولیس نے ظلم کیا ے ورثا
ٹوبہ ٹیک سنگھ: خاتون کے ورثاء کا احتجاج شورکوٹ کینٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ بلاک
ٹوبہ ٹیک سنگھ: شورکوٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ روڈ 26پھاٹک کے قریب بند کیا گیا

02/11/2024

حضرات ایک ضروری اعلان اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ:
ٹوبہ ٹیک سنگھ: محلہ فیض کالونی کینال روڈ برہان مسجد کے سامنےنزد ثریا ہاسپٹل چودری محمد الیاس رندھاوا کے بیٹے چودری محمد شعیب الیاس رندھاوا ایڈوکیٹ کے بھائی چوہدری زبیر رندھاوا کا قضاۓ الہی سے انتقال ہو گیا ہے، مرحوم کی نماز جنازہ شام 6بجے 328 والے قبرستان میں ادا کی جاۓ گی۔
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس مقابلہ ڈاکو شہری سے موبائل فون موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے شہری نے 15 پر کال کی ایس ایچ او سٹی ن...
25/10/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس مقابلہ
ڈاکو شہری سے موبائل فون موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے شہری نے 15 پر کال کی
ایس ایچ او سٹی ندیم جٹ نے فوری کاروائی عمل میں رہتے ہوئے شہر کی مختلف جگہ کی ناکہ بندی کروائی دوران ناکہ بندی نامی گرامی بین اضلاعی ڈاکو جو کہ اختر عرف اختری کے نام سے پہچانا جاتا ہے جس نے ناکہ بندی پر پولیس کو دیکھ کے فائرنگ شروع کر دی پولیس مقابلہ میں اختر عرف اختری اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے جان بحق ہو گیا
واضح رہے اختر عرف اختری پر درجنوں کے حساب سے ہے مختلف تھانہ جات میں چوری اور ڈکیٹی کے مقدمات درج ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ/ٹریفک حادثہ/ ایک نوجوان جانبحق 4 زخمیریسکیو زرائع کے مطابق شورکوٹ روڈ چک نمبر 328 سٹاپ کے نزدیک کار تیز رف...
24/10/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ/ٹریفک حادثہ/ ایک نوجوان جانبحق 4 زخمی

ریسکیو زرائع کے مطابق شورکوٹ روڈ چک نمبر 328 سٹاپ کے نزدیک کار تیز رفتاری کے باعث الٹ کر کھیتوں میں جا گری، حادثے میں ایک نوجوان واجد ولد مسعد عمر 18 سال جانبحق جبکہ دیگر 4 افراد زخمی ہو گئے، کار میں سوار افراد پیر محل سے حق باہو سلطان جا رہے تھے، ڈرائیور اور اس کا ایک ساتھی موقع سے بھاگ گیا، جانبحق اور زخمی افراد کا تعلق چک نمبر 675/16 گ ب سے ہے، ریسکیو عملے نے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو اسپتال پیرمحل شفٹ کر دیا

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢پنجاب کالج میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی لڑکی ہسپتال میں انتقال کرگئیریاست بہری ہو تو پھر با...
15/10/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
پنجاب کالج میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی لڑکی ہسپتال میں انتقال کرگئی
ریاست بہری ہو تو پھر بات اونچی آواز میں ہی کرتے ہیں...!!!
ریاست کے لگائے گئے داغ دھلنے کے قابل نہیں رہتے
بطورِ ہجوم ہم شرمندہ ہیں بہن 😓💔

‏اگر آپ پنجاب میں اپنی ساتھی طالبہ کے ریپ پر اسے انصاف دلانے کے لیے احتجاج کرو گے تو سسلین مافیا شریف اینڈ کمپنی آپ کا ی...
14/10/2024

‏اگر آپ پنجاب میں اپنی ساتھی طالبہ کے ریپ پر اسے انصاف دلانے کے لیے احتجاج کرو گے تو سسلین مافیا شریف اینڈ کمپنی آپ کا یہ حال کرے گی کیونکہ پنجاب گروپ آف کالجز کے مالکان کی شریف خاندان کے ساتھ قربت ہے

11/10/2024
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں الیکشن کمیشن کو اساتذہ کے لیے جاری ہونے والی اعزازیہ کی رقم مبینہ طور پر ہڑپ کیے جانے کا انکشاف ٹوبہ ٹ...
08/10/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں الیکشن کمیشن کو اساتذہ کے لیے جاری ہونے والی اعزازیہ کی رقم مبینہ طور پر ہڑپ کیے جانے کا انکشاف
ٹوبہ ٹیک سنگھ:الیکشن ٹریننگ عملے کے لیے جاری ہونے والے 56 لاکھ 66 ہزار روپے کی رقم مبینہ طور پر ہڑپ کرلی گئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ: سابق ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر گلزار اختر کے خلاف غبن اور فراڈ کے الزامات کے تحت انکوائری شروع کردی گئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ: سرکاری سکول ٹیچر زرینہ شاہد اور محکمہ تعلیم کے کلرک اکمل حسین کے خلاف بھی انکوائری شروع کردی گئی
ٹوبہ:صوبائی اسمبلی انتخابات کے لیے مئی 2023 میں 5666 اساتذہ کو ٹریننگ دی گئی
ٹوبہ:الیکشن ٹریننگ کرنے والے پولنگ عملے کو اعزازیہ کی ادائیگی نہیں کی گئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ:گلزار اختر نے مبینہ ملی بھگت سے اعزازیہ کی رقم اساتذہ کی بجائے العرب انٹر پرائز کو دی
ٹوبہ ٹیک سنگھ:العرب انٹر پرائز کے معاملات مبینہ طور پر سرکاری ٹیچر زرینہ شاہد اور کلرک اکمل حسین دیکھتے ہیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ: گلزار اختر نے اعزازیہ کی رقم زرینہ شاہد اور اکمل حسین کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر رقم ہڑپ کی،ذرائع
ٹوبہ ٹیک سنگھ:سرکاری سکول ٹیچر زرینہ شاہد اور اکمل حسین کو بیرون ملک چھٹی دینے سے روک دیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ: الیکشن کمیشن کی جانب سے محکمہ تعلیم کو سرکاری ملازمین کو این او سی نہ جاری کرنے کی بھی ہدایت کردی

نزیر رحمن یوسفزئی ڈسٹرکٹ رپورٹر 92 نیوز ٹوبہ ٹیک سنگھ

تلاش گمشدہ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاشر بخاری ولد ذوالفقار علی شاہ سکنہ گارڈن ٹاؤن ٹوبہ ٹیک سنگھ  بعمر 16/17 سال سیکنڈ ائیر کا سٹ...
29/09/2024

تلاش گمشدہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاشر بخاری ولد ذوالفقار علی شاہ سکنہ گارڈن ٹاؤن ٹوبہ ٹیک سنگھ بعمر 16/17 سال سیکنڈ ائیر کا سٹوڈنٹ ھے، کل2 بجے دن قائم سنٹر اکیڈمی کے لئے گھر سے نکلا تھا، اکیڈمی نہیں پہنچا اور نا ھی ابھی تک گھر واپس آیا
اس بچے کے بارے کوئی انفارمیشن ھو تو اسکے والد
سید ذوالفقار شاہ 03016630231
تھانہ سٹی ٹوبہ
046-920-1069
یا ایمر جنسی 15 پر اطلاع دیں

25/09/2024

فیسکو پریس ریلیز شعبہ تعلقات عامہ:

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بوجہ مینٹینیس مورخہ 26 ستمبر 2024 کو 132 کے وی گرڈ اسٹیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ سے وریام روڈ فیڈر، درس موڑ فیڈر کی بجلی کی سپلائی صبح 08:00 بجے سے 12:00 بجے تک بند رہے گی

اور اسی طرح دلم فیڈر، الہڑ فیڈر اور اکال والا فیڈر کی بجلی کی سپلائی صبح 07:00 بجے سے 12:00 بجے تک بند رہے گی

132 کے وی گرڈ اسٹیشن مرید والا سے اسلام پورہ فیڈر اور 132 کے وی گریڈ اسٹیشن چٹیانہ سے جاکھڑا فیڈر کی بجلی کی سپلائی صبح 08:00 بجے سے 12:00بجے تک بند رہے گی۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ : مہندی کی تقریب پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک چڑھ گیا۔۔ریسکیوٹوبہ ٹیک سنگھ :حادثہ میں 4خواتین جان بحق جبکہ 8شدید ز...
19/09/2024

ٹوبہ ٹیک سنگھ : مہندی کی تقریب پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک چڑھ گیا۔۔ریسکیو
ٹوبہ ٹیک سنگھ :حادثہ میں 4خواتین جان بحق جبکہ 8شدید زخمی ۔ریسکیو
ٹوبہ ٹیک سنگھ : جاں بحق ہونے والی خواتین میں یاسمین ۔عاصمہ ۔نمرہ اور نشاء شامل ہے ۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ :حادثہ گوجرہ جھنگ روڈ پر ہوا۔ریسکیو
ٹوبہ ٹیک سنگھ :سڑک میں مہندی کی تقریب ہورہی تھی کہ اچانک ٹرک اوپر آگیا۔عینی شاہد
ٹوبہ ٹیک سنگھ :5زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرہ جبکہ 3کو الائیڈ ہسپتال فیصل منتقل کردیا۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ :3 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہیں ۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ :ضلع بھر میں مختلف ٹریفک حادثہ می ایک دن میں 10افراد جان بحق ہوچکے ہیں ۔

15/09/2024

میلاد مناؤ لیکن جس كاميلاد منارہے ہو اس کو بھی مناؤ. وہ جھنڈیوں سے نہی مانے گا. وہ جلوس نکالنے سے نہی مانے گا. وہ بازار سجانے سے نہی مانے گا. وہ تب مانے گا جب تم اپنی زندگی اس کی اطاعت کے مطابق گزارو گے. 💯

8 ستمبر کہ جلسے  نہ حکومت کی توتنی ٹیٹ کردی ابھی لاہور میں جلسہ ہونا  باقی اس جلسے میں عوام ہی عوام نظر ارہی تھی  حکومت ...
09/09/2024

8 ستمبر کہ جلسے نہ حکومت کی توتنی ٹیٹ کردی ابھی لاہور میں جلسہ ہونا باقی اس جلسے میں عوام ہی عوام نظر ارہی تھی حکومت نے جلسے کے ڈر سے اسلام آباد کے تمام تر ہوٹل بند ریکھنے تک کا نوٹیفیکیشن جاری کیا کیا حکومت کو پی ٹی آئی کے جلسوں سے اتنا خوف کہ ابھی سے کامپے ٹانگ رہی ہے اس کی مکمل تفصیل اس کی مکمل تفصیل حاصل کرنے کیلئے اس دیے گے لنک پر کلک کرے
https://youtu.be/S4SjbrZwwpw

تلاش گمشدہٹوبہ ٹیک سنگھ: یہ دونوں بچیاں 31 اگست 2024 سے ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر سے لاپتہ ہیں، انکی تلاش میں آپ سب کی مدد درکار...
04/09/2024

تلاش گمشدہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ: یہ دونوں بچیاں 31 اگست 2024 سے ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر سے لاپتہ ہیں، انکی تلاش میں آپ سب کی مدد درکار ہے

Address

Toba Take Singh
Toba
36050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toba News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toba News Update:

Videos

Share