Insight Hub

Insight Hub Welcome to Insight Hub! 🌟 Here, we're all about sharing interesting facts, useful tips and inspiring stories. Join us on a journey of discovery and learning.

Let's connect minds and share wisdom together!

20/03/2025
10/03/2025

غیر شادی شدہ افراد یہ ویڈیو ہرگز نہ دیکھیں 🙄😂














31/01/2025

اس ویڈیو نے میرا دل جیت لیا ❤️

09/09/2024

یہ ویڈیو نہیں قیامت ہے 💔
ماں باپ کو "اُف" تک نہ کہو ۔۔۔۔ لیکن یہ بدبخت شخص اپنے والدین پر ظلم کر رہا ہے۔

اللہ تعالیٰ نے قرآن میں ماں باپ کے حقوق کو اپنے حقوق کے بعد سب سے اہمیت دی ہے۔ اور فرمایا کہ
والدین کے ساتھ ہمیشہ حسن سلوک کرو۔ اگر ان میں سے کوئی یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں، تو انہیں اُف تک نہ کہو اور نہ ہی انہیں جھڑکنا، بلکہ ان کے ساتھ عزت و احترام سے بات کرو۔

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシ ゚

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉Ismaeel Kori
26/07/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉

Ismaeel Kori

02/07/2024

پونا (ہندوستان) میں دل دہلا دینے والا واقعہ 💔

ہندوستان 🇮🇳 میں میراٹھی دھمال لونا والا بھوشی ڈیم میں بارش کے پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے پکنک منانے کے لیے آیا ہوا پورا خاندان پانی میں بہہ گیا 😥

‏🔴 ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔
20/05/2024

‏🔴 ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔

‏🛑 کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ یہی مکمل سورج گرہن مکہ المکرمہ میں بھی دیکھا جائے گا؟چند روز قبل امریکہ میں ہونے والے تاریخی م...
12/04/2024

‏🛑 کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ یہی مکمل سورج گرہن مکہ المکرمہ میں بھی دیکھا جائے گا؟
چند روز قبل امریکہ میں ہونے والے تاریخی مکمل سورج گرہن نے دنیا کی نظریں اپنی جانب متوجہ کرلی اور اس حوالے سے کئی ویڈیوز آپ سب نے ہی دیکھی ہونگی کہ کیسے دن میں رات کا سماں ہوگیا لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ یہی مکمل سورج گرہن مکہ المکرمہ میں بھی دیکھا جائے گا۔جی ہاں 2 اگست سن 2027 کو چاند زمین اور سورج کے بالکل درمیان آجائے گا جس کے سبب ایشیا، یورپ اور افریقہ کے بیشتر مقامات پر سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا جبکہ مکہ مکرمہ کے اوپر صف بندی بالکل سیدھ میں ہونے کے سبب دوپہر ڈیڑھ بجے مکمل سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا جس سے سورج کی کوریج 100 فیصد ہوگی اور دن میں رات کا سماں ہوجائے گا۔مکہ مکرمہ میں صدیوں بعد یہ ایک تاریخی منظر ہوگا جس کا نظارہ دنیا بھر سے آئے ہوئے زائرین مسجد الحرام میں براہ راست کرسکیں گے۔

عید الفطر مبارک ❤️
09/04/2024

عید الفطر مبارک ❤️

Address

Hangzhou

Telephone

+8619558244646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insight Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category