TikTokistan

TikTokistan We are describing the face of almost all videos

15/09/2023
02/05/2023

Dog is not Eating 😜😜😜

02/05/2023

Whale in the Water 😍😍😍

14/04/2023
Admissions are opened from Play to Prep
25/02/2021

Admissions are opened from Play to Prep

ازل فاطمہ ڈرائینگ کرتے ہوئے
15/02/2021

ازل فاطمہ ڈرائینگ کرتے ہوئے

Today Friday Activities : Students are doing their work properly under the concentration by their Teachers and Principal...
20/11/2020

Today Friday Activities :
Students are doing their work properly under the concentration by their Teachers and Principal

Friday Activities
20/11/2020

Friday Activities

کوٹلی (مکرم عباس)لاک ڈاون کا فیصلہ مسترد۔۔پرائیویٹ سکولز کالجز ایسوسی ایشن ضلع کوٹلی نے ضلع بھر میں بھرپور احتجاج کی کال...
19/11/2020

کوٹلی (مکرم عباس)
لاک ڈاون کا فیصلہ مسترد۔۔

پرائیویٹ سکولز کالجز ایسوسی ایشن ضلع کوٹلی نے ضلع بھر میں بھرپور احتجاج کی کال دے دی۔
بروز جمعہ بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرنے اور بروز سوموار تمام تعلیمی ادارے حسب معمول کھولے رکھنے کا فیصلہ۔۔۔

تفصیلات کیمطابق پرائیویٹ سکولز کالجز ایسوسی ایشن ضلع کوٹلی کا ہنگامی اجلاس صدر ایپسکا ضلع کوٹلی چوہدری مطلوب حسین کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ضلع کوٹلی کی تمام تحصیلوں کے صدور،جنرل سیکرٹریز اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں لاک ڈاون کے حکومتی فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ APSCAضلع بھر میں بروز جمعہ بوقت ساڑھے نو بجے پہیہ جام ہڑتال کرے گی۔

بروز سوموار تما م تعلیمی ادارے حسب معمول کورونا ایس او پیز کیمطا بق کھو لے جائیں گئے اگر انتظامیہ نے کسی قسم کی مزاحمت کی تو ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گئے۔ انجمن تاجراں، سول سوسائیٹی،رکشہ یونین، باربر ایسوسی ایشن اور دیگر تنظیموں سے بھی رابطے کئے جائیں گئے اور انہیں تحریک کا حصہ بنا یا جائے گا۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ
لاک ڈاون کے ذریعے نہ صرف پرائیویٹ سکولز کالجز اور اساتذہ کا معاشی قتل عام کیا جارہا ہے بلکہ لاکھوں طلباء و
طا لبات کا مستقبل تاریک کرنے کی نا پاک سازش بھی کی جا رہی ہے۔ ہم اس ظلم و زیادتی پر اب مزید خاموش نہیں رہ سکتے۔

یاد رہے کہ لاک ڈاون کے حالیہ حکومتی فیصلے کے خلاف
با الخصوص پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں شدید بے چینی اور غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ آزادکشمیر کے ہزاروں تعلیمی ادارے اس وقت زبوں حالی کا شکار ہیں اور حکومت کی جانب سے ان کی کسی قسم کی مالی معاونت بھی نہیں کی گئ۔ دوسری جانب تعلیمی سرگرمیاں نہ ہونے کی وجہ سے لاکھوں طلبا ء و طالبات کا مستقبل بھی تاریک ہو رہا ہے۔

Wellcome to all Staff and Students
19/11/2020

Wellcome to all Staff and Students

Admissions are opened in Rises Foundation Bhroatgala Branch (Principal)
19/11/2020

Admissions are opened in Rises Foundation Bhroatgala Branch
(Principal)

Address

Beijing

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TikTokistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Beijing

Show All