![ممتاز صحافی نظیر لغاری مرحوم نے ایک دفعہ نجی محفل میں مسٹر بھٹو سے پوچھا ۔۔۔ سر اپ سندھ میں ایمرجنسی بنیادوں پر تعلیم ص...](https://img3.medioq.com/302/382/1219796273023826.jpg)
24/12/2024
ممتاز صحافی نظیر لغاری مرحوم نے ایک دفعہ نجی محفل میں مسٹر بھٹو سے پوچھا ۔۔۔ سر اپ سندھ میں ایمرجنسی بنیادوں پر تعلیم صحت میں اقدامات کیوں نہیں کراتے کیونکہ اب اپ وزیر اعظم پاکستان ہے ؟؟
مسٹر بھٹو نے ایک منٹ خاموشی اختیار کرنے کے بعد جواب دیا لغاری صاحب میانگل عبدالحق جھانزیب والی سوات کا نام سناہے اپ نے ۔۔۔ اس نے جو اقدامات تعلیم کے میدان میں تھوڑے کیے تھے اس کا حال سوات کے لوگوں نے کیسے کیا ۔۔میں دوسرا میاں عبد الحق جھانزیب نہیں بننا چاہتا ۔۔۔ سندھ سندھ ہی ٹھیک ہے یعنی پسماندہ ہی ٹھیک ہے ۔