Shareef zada

Shareef zada A simple guy who loves to travel and capture moments I live.With the source of Facebook i am going to show you places you might have never seen before
(5)

01/02/2025

Head Muhammad Wala chalty hain

28/01/2025

Ek safar Multan ka

27/01/2025

ایک شام صحرائے تھل کے نام

21/01/2025

Kahani ek dehati baraat

17/01/2025

Darya Kinary baithi Amma g

14/01/2025

bakhar sy bhakar tak

12/01/2025

Bankay Mian

ملتان کی تنگ گلیوں میں سے گزریں تو ان گلیوں میں موجود گھروں کو دیکھ کر ماضی کی ایک فلم دماغ میں چلنے لگتی ہے ۔کتنی چاہت ...
11/01/2025

ملتان کی تنگ گلیوں میں سے گزریں تو ان گلیوں میں موجود گھروں کو دیکھ کر ماضی کی ایک فلم دماغ میں چلنے لگتی ہے ۔کتنی چاہت اور محبت سے یہ گھر بنائے گئے ہوں گے کتنے سنہرے مستقبل کے خواب دیکھے ہوں گے ۔پھر اچانک ان گھروں کو چھوڑنے کا دکھ ۔بہت سے اپنے ان گھروں میں واپسی کی امید لیے اس دنیا سے رخصت ہو گئے اور جو زندہ ہیں وہ اپنے گھروں کو دیکھنے کی خواہش رکھتے ہوں گے

عامر بشیر (بانکے میاں) درویش صفت انسان جن سے مل کر بڑا مزہ آیا ۔ان کی شخصیت کو بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ...
10/01/2025

عامر بشیر (بانکے میاں) درویش صفت انسان جن سے مل کر بڑا مزہ آیا ۔ان کی شخصیت کو بیان کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ۔ملتان شہر کا ایک قیمتی ہیرا ۔وسیب ایکسپلورر کے بانی ڈاکٹر سید مزمل حسین کا شکریہ جنہوں نے ہمیں عامر بشیر صاحب سے ملوایا ۔بانکے میاں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے وہ ملتان دکھایا جسے آپ میں سے بہت سے لوگ شائد نہ دیکھ سکیں

نعیم اکبر کھوسہ صاحب کا شکریہ جنہوں نے ریڈیو پاکستان ملتان کا وزٹ کروایا
09/01/2025

نعیم اکبر کھوسہ صاحب کا شکریہ جنہوں نے ریڈیو پاکستان ملتان کا وزٹ کروایا

بچپن میں پڑھا تھا کسی نے کہا تھا صبح کا ناشتہ لاہور میں کریں گے
09/01/2025

بچپن میں پڑھا تھا کسی نے کہا تھا صبح کا ناشتہ لاہور میں کریں گے

نیا سفر نئی منزل
09/01/2025

نیا سفر نئی منزل

08/01/2025

Bhakar ka khubsoorat qasba Pir Ashab

06/01/2025

Notak ka safarnama

05/01/2025

Chacha ki banseri

عارف سمی اپنی مٹی سے جڑا ایک خوبصورت نوجوان ۔مادہ پرستی کے اس دور میں جہاں نوجوان ویوز کے چکر میں ہمارے وسیب کی اصل شناخ...
04/01/2025

عارف سمی اپنی مٹی سے جڑا ایک خوبصورت نوجوان ۔مادہ پرستی کے اس دور میں جہاں نوجوان ویوز کے چکر میں ہمارے وسیب کی اصل شناخت کو بگاڑ رہے ہیں وہاں یہ نوجوان اپنے وسیب اور اپنے آباؤ اجداد کی خوبصورت روایات سے جڑا ہوا ہے ۔ہم دونوں مل کر عہد کرتے ہیں کہ ہم ایسے لوگوں کا مقابلہ کریں گے اور دنیا کو اپنے وسیب کی اصل خوبصورتی سے روشناس کروائیں گے انشاء اللہ

کرنل راس کی قبر کا نوحہ پنجاب پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد گورنر جنرل لارڈ ڈلہوز ی نے فیصلہ کیا کہ اب مہاراجہ دلیپ سنگھ کو...
04/01/2025

کرنل راس کی قبر کا نوحہ
پنجاب پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد گورنر جنرل لارڈ ڈلہوز ی نے فیصلہ کیا کہ اب مہاراجہ دلیپ سنگھ کو معزول کرکے پنجاب کو ممالک معروسہ میں شامل کیاجائے۔ چنانچہ 29 مارچ 1848 لاہور میں ایک دربار منعقد ہوا۔ اس دربار میں کمسن مہاراجہ دلیپ سنگھ اور لارڈز ڈلہوزی برابر تخت پر بیٹھے۔ مہاراجہ نے پنجاب کے تخت وتاج سے دستبردار ی کی علامت کے طور پر مشہور عالم کوہ نور ہیرا لارڈ ڈلہوزی کو پیش کیا، جو اس وقت ملکہ معظمہ کی نمائندگی کر رہا تھا۔یہ رسم ادا کرنے کے بعد مہاراج کو تخت سے اتار دیاگیا۔ تمام پنجاب پر انگریز کا اقتدار شروع ہوگیا۔ انگریز نے پنجاب میں مختلف انتظامی ڈویژن قائم کیے۔ اس دوران بھکر کو لیہ ڈویژن میں شامل کر دیاگیا۔ یہ ڈویژن موجودہ ضلع میانوالی، بنوں، ٹانک، لکی، ڈیرہ اسماعیل خان، بھکر، خوشاب، لیہ، مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے علاقوں پر مشتمل تھا۔ 1850 ء میں انگریز وں نے اپنی انتظامی ضروریات کے تحت لیہ ڈویژنل ہیڈکوارٹر مقرر کیا اور یہ ڈویژن 1860 ء تک قائم رہا۔ کرنل راس لیہ کے پہلے کمشنر تھے جو کہ اپنی وفات 18 اگست 1857 تک کمشنر رہے، وفات کے بعد لیہ میں دفن ہوئے، چند سال قبل تک ان کی قبر کا نشان باقی تھا لیکن اب یہ نشان ختم ہوچکاہے۔ لیہ ڈویژن کے انگریز کمشنر کرنل راس 1850 تا 1857 تک اپنے عہدے پر فائز رہے ۔

03/01/2025

Behal ka safarnama

Adresse

Route De Ferney 169
Geneva
1218

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Shareef zada erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Videos

Teilen

Kategorie