پاکستان تحریک انصاف کراچی کی جانب سے پر امن احتجاج پر کس طرح سائیں سرکار کی پولیس نے شیلنگ شروع کردی اور فسطائیت کا مظاہرہ کیا ۔۔!!
#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
#pakistanunderstatefascism
نوجوانوں اگر آج آپ ظلم کے خلاف خاموش رہے تو آپ برائی کا ساتھ دیں گے، فیصلہ آپ نے کرنا ہے!
#خان_کی_حفاظت_یقینی_بناؤ #PakistanUnderStateFascism
لاہور میں خواتین کو گھسیٹا جارہا ہے دوپٹے کھینچے جارہے ہیں اور گرفتار کیا جارہا ہے
#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور
#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
ڈپٹی جنرل سیکرٹری پنجاب مہر عبدالستار پی پی 190 اوكاڑہ نے آج اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے حلقہ میں بھرپور ریلی نکالی،
بچے بوڑھے اور خاص طور پر نوجوانو نے بھرپور شرکت کی،
#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
عوامی منتخب ایم این اے 169راجہ محمد سلیم کے کوآرڈینیٹر وسیم خان بلوچ کی قیادت میں آج لیاقت پور میں احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا جس میں عدلیہ کی آزادی عمران خان صاحب کی رہائی اور ملک میں آئین کی بحالی کے لیے بھرپور آواز بلند کی گئی
#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر
پی ٹی آئی کار ایمپریس مارکیٹ صدر کے مقام پر عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج،
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں سینکڑوں رہنما و کارکنان پہنچ گئے،
پولیس کی جانب سے کارکنوں پر لاٹھی چارج، شیلنگ، ایم پی اے ریحان بندوکڑا سمیت 20 سے زائد رہنما گرفتار،
پی ٹی آئی منارٹی کراچی کے صدر سلیمان کنول، یوتھ رہنما معراج شاہ، سمیت دیگر رہنما بھی گرفتار ہوئی،
پولیس شیلنگ سے ایک سینکڑوں خواتین بھی بے ہوش ہوگئیں،
ہم احتجاج کے مقام پر پہنچ چکے ہیں ہمارے پرامن مظاہرے پر شیلنگ کی گئی، صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ احتجاج کی قیادت کررہے ہیں۔
پی ٹی آئی کار ایمپریس مارکیٹ صدر کے مقام پر عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج،
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں سینکڑوں رہنما و کارکنان پہنچ گئے،
پولیس کی جانب سے کارکنوں پر لاٹھی چارج، شیلنگ، ایم پی اے ریحان بندوکڑا سمیت 20 سے زائد رہنما گرفتار،
پی ٹی آئی منارٹی کراچی کے صدر سلیمان کنول، یوتھ رہنما معراج شاہ، سمیت دیگر رہنما بھی گرفتار ہوئی،
D Chowk Islamabad Now #pti #imrankhan #PakistanPolitics #KPKCM #Justice
Go And Tell My People That Imran Khan Will Not Be Disloyal To You 🥺❤️ #foryou #imrankhanmessage #trendingvideo #justiceforimrankhan #viralvideo #releaseimrankhan #foryoupage
عمران خان پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام لگانے والے اب بتائیں کشمیر کا اصل سوداگر کون ہے ؟
#JusticeForImranKhan