J.K Media Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de J.K Media, Média, Democratic Republic of the.
(14)

اللہ قبول فرمائے اپنے راستے پر۔۔!
14/12/2024

اللہ قبول فرمائے اپنے راستے پر۔۔!

13/12/2024

بہترین غزل آواز Anjum Gillani

گرینڈ جرگہ بنجوسہ راولاکوٹ بنجوسہ فوج کی تعمیرات کے خلاف عوام علاقہ کی میٹنگ جاری۔
13/12/2024

گرینڈ جرگہ بنجوسہ راولاکوٹ
بنجوسہ فوج کی تعمیرات کے خلاف عوام علاقہ کی میٹنگ جاری۔

12/12/2024

فاروق حیدر صاؤ اور تنویر الیاس کی مسلم کانفرنس میں شمولیت متوقع ۔۔۔۔!

11/12/2024

مری والے مرے ہوئے گھوڑے کے پروپیگنڈے کی زد میں آ گئے تھے احساس ہونے پر معذرت کر لی اب مزید نفرتیں بڑھانے سے پرہیز کی جانی چاہیے
🤝

11/12/2024

بنجوسہ جھیل کے قریب جنگل کی زمین پر فوجی قبضہ ختم کرنے کے لئے ماسیروں نے انتظامیہ کو 24گھنٹے کا وقت دے دیا

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنآفسوس ناک خبر دھیرکوٹ آزادکشمیر کے نواحی گاؤں نڑول سے  درویش انسان  سائیں منظور...
10/12/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آفسوس ناک خبر
دھیرکوٹ آزادکشمیر کے نواحی گاؤں نڑول سے درویش انسان سائیں منظور بھی اللّه کو پیارے ہو گئے اللّه پاک مغفرت فرمائے آمین💔

نفرتیں پھیلانے کا نتیجہ پورے دس سال بعد شیش صاحب نے احتجاجن اپنے کوٹ سے پاکستان کا جھنڈا اتار دیا
10/12/2024

نفرتیں پھیلانے کا نتیجہ پورے دس سال بعد شیش صاحب نے احتجاجن اپنے کوٹ سے پاکستان کا جھنڈا اتار دیا

آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے کوھالہ پل کے قریب پاکستان کے علاقے  میں شاھراہ عام کو بند کر دیا گیا
10/12/2024

آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والے کوھالہ پل کے قریب پاکستان کے علاقے میں شاھراہ عام کو بند کر دیا گیا

08/12/2024

یہ ویڈیو صرف آزاد کشمیر کے لوگوں کے لیے ہے
عمر نزیر کشمیری کو کس وجہ سےلوگ پسند کرتے ہیں اور کیوں ||اخلاص اور محبت اور دلیری بے مثال||
یہ ویڈیو 08ستمبر صبح 05.00am کے وقت کی ہے اور پھر آپ خود محسوس کر سکتے ہیں
One Man Army ❣️

08/12/2024

آزاد کشمیر چار روزہ پرامن پہیہ جام شٹر ڈاؤن لانگ مارچ دھرنا مطالبات کی منظوری کے بعد ختم
تمام راستے کھول دیے گئے

08/12/2024

حتمی اعلان کور کمیٹی کے ممبران نے کرنا ہے ، افواہوں پر کان نہ دھریں ،ٹھنڈ رکھیں 🥱 انشاء اللہ ایکشن کمیٹی قوم کو مایوس نہیں کرے گے ، اپنے اپنے مورچوں پہ ڈٹے رہیں ☑️

07/12/2024

اسمبلی کی جانب مارچ،آرڈیننس واپس ؟ گرفتار افراد رہا۔۔۔شوکت نواز میر کا اگلا لائحہ عمل کیا ہو گا؟

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حکومت آزاد کشمیر کو فوری طور پر پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر آرڈ...
07/12/2024

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حکومت آزاد کشمیر کو فوری طور پر پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر آرڈیننس واپس لینے اور اور اس آرڈیننس کے تحت گرفتار شدگان کی فوری رہائی کی ہدایت کر دی ہے۔

اس بات کی ہدایت صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کو لکھے گئے اپنے ایک مکتوب میں کی ہے۔

دریں اثناء حکومت آزاد کشمیر نے فوری طور پر اس سلسلے میں کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

کوہالہ کی تازہ ترین تصویر
07/12/2024

کوہالہ کی تازہ ترین تصویر

07/12/2024

خوفناک مناظر
حکومت فی الفور مطالبات منظور کرے نہیں تو مظفرآباد میں کوئی کرسی نہیں ملے گی حالات بہت خراب ہورہے ہیں پہلے سے تین گنا زیادہ لوگ صرف باغ راولاکوٹ سے نکل آئے ہیں قافلہ اڑھائی گھنٹے سے گذر رہا ہے ابھی تک ختم نہیں ہوا

07/12/2024

آزادکشمیر پولیس کا اپنی عوام پر تشدد سے انکار
ذرائع

07/12/2024

جوائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ ڈویزن کا قافلہ سینکڑوں گاڑیوں پہ مشتمل قافلہ چمن کوٹ سے گذر رہا ہے چمن کوٹ کے تمام نوجوانوں کا جذبہ دیدنی ہے
قافلوں کا پرجوش استقبال کررہے ہیں

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque J.K Media publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à J.K Media:

Vidéos

Partager

Type

Entreprises De Médias á proximité


Autres Média à Democratic Republic of The

Voir Toutes