خبر شامل کرتے قصور سے تحصیل رپورٹر ساجد اسماعیل کی رپورٹ کے مطابق قصور تھ شیخم میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق کھیلتا پنجاب گیمز2024ء کے مد نظر رکھتے ہوئے فل اوپن والی بال شو میچ تھ شیخم میں انعقاد کیا گیا جس میں ڈیرہ چہل اعوان کلب اور قصوری کلب تھ شیخم نے شرکت کی
وی او
تھ شیخم صحت مند معاشرہ صحت مند افراد سے پروان چڑھتا ہے اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ ملتا ہے ہمارا مشن کھیل اور کھلاڑی کا فروغ ہے کھیلتا پنجاب گیمز سے ہمارے میدان آباد ہورہے بلال سپورٹس کا کہنا تھا فل اوپن شوٹنگ والی بال کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی چئیرمین چوہدری منشاء ، ملک عاطف رشید خاں ، حارث ڈوگر ، چوھدری قاسم ، صفدر سبحانی ، چوھدری میر دین سمیت سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی جیتے والی ٹیم کو چئیرمین منشاء بھٹی ، صفدر قصوری اور حنیف شاہین نے ٹرافی کے ساتھ نقد انعام بھی دیا مین آف دی میچ اور دیگر کھلاڑیوں میں اہم کردار ادا کرنے والوں میں بھی ٹرافی اور انعامات تقسیم کئے گئے تھ شیخم والی بال کھیل کو انجوائے کیا شائقین والی بال کھلاڑیوں کو اچھا کھیل پیش کرنے پر تالیاں بجا کر داد دیتے رہے
اب رخ کرتے ہیں قصور شہر کا جہاں قصور گارڈن میں سیرو تفریح میں آنے والے لوگوں تندرست ہو نے کے بجائے بیماریوں کا شکار ہو نے لگے قصور پارک کے مین دروازے ساتھ لگے کوڑا کرکٹ کا لگا ڈھیر بیماریوں کا باعث بننے لگا
مزید تفصیلات سے آگاہ کریں گے قصور سے اختر علی قصوری