ویلڈن وقاص!
وقاص احمد ضلع کرم سے پہلے کھلاڑی ہیں جو انتہائی قلیل مدت میں محنت کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کی قریب تر ہوتے جارہے ہیں ۔ وقاص ایک محنتی کھلاڑی ہیں جو دھوپ، چھاؤں، گرمی، سردی، شدید مالی مشکلات اور غربت کے پس پشت ڈال کر کرکٹ سیکھنے گراؤنڈ چلے جاتے ۔ ضلع کرم کے کرکٹ صدور بشمول سپورٹ منیجر، اے سی ،ڈی سی، ایم این اے اور ایم پی اے کو تو ابھی تک وقاص کی کسمپرسی کا خیال تک نہیں آیا لیکن جو ہی وہ ٹی وی سکرین پر نمودار ہونگے تو ان کی زبان سے صرف یہی کلمات ادا ہونگے کہ کرم میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔ وقاص احمد آج پاکستانی ٹیم کے کیمپ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کو باولنگ کراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ اگرچہ اس وقت وہ نٹ باولر کے طور پر کھیل رہے ہیں لیکن ان کے باولنگ ایکشن اور تسلسل سے جاری محنت کو دیکھتے ہوئے وہ جلد قومی ٹیم کا حصہ ہونگے ۔ وقاص کے لیے ڈھیر ساری نیک تمنائیں اور خواہشات !!!
Local Attan...
Local Attan...
دو باتیں قابل ذکر ہیں ۔
1: سوشل میڈیا سے بھی اب PTV چینل بننے والا ہے ۔
2: اب سوشل میڈیا کا دور ہے " یہ جملہ نفی میں تبدیل ہوگا " اب سوشل میڈیا کا دور نہیں ہے " ۔
۔
۔
باقی خیر حیریت ہے ۔
ضلع کرم کے ڈرائیوروں کے محکمہ ایکسائز کا پیغام ۔
خارکلے سی ایف سی نادرہ کے پروٹکشن وال کا کام چند دنوں سے جاری تھا آج کے طوفانی بارش کی وجہ سے اچانک مرغی چنہ نہر آگیا جسکے سبب یہ حال بن گیا۔
ضلع کرم میں طوفان و ژالہ باری، سنٹرل کرم بدامہ میں چودہ سالہ یاسر دیوار گرنے سے جاں بحق ۔