Hazara the beautiful valley

Hazara the beautiful valley قطب شاہی اعوان علی کرم اللہ وجہہ کے بیٹا حنفیہ کی اولاد سے ہوں
ہزارہ کے نظارے دیکھیے

08/12/2024

Kiyan Qalandars' 1st pick of Diamond Category for Mountain Super League is Legend Chef Riasat
From Usmanabad Kalali ✌️🌹♥️
پہاڑی بیلٹ کے سب سے عمر رسیدہ پلئیر اور انتہائی تجربہ کار کھلاڑی شیف ریاست ، انشاء اللہ امید کرتے ہیں ان کے تجربے سے کیاں قلندر کے نوجوان کھلاڑی بہت کچھ سیکھیں گے 💞🌹💞

17/11/2024
ایک دن مُلّا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھ...
09/11/2024

ایک دن مُلّا نصیر الدین اپنے گدھے کو گھر کی چھت پر لے گئے جب نیچے اتارنے لگے تو گدھا نیچے اترنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔

بے حد کوشش کی، مگر گدھا جوں کا توں تھا اور مسلسل بَضد تھا کہ نیچے ہر گز نہیں اترنا۔
آخر کار مُلّا تھک ہار کر خود نیچے آ گئے اور انتظار کرنے لگے کہ شاید گدھا خود نیچے اتر آئے.
تھوڑی دیر گزری تو مُلّا نے محسوس کیا کہ گدھا چھت کو لاتوں سے توڑنے کی کوشش کر رہا ہے.
مُلا پریشان ہو گئے کہ چھت تو بہت نازک ہے نہ اتنی مضبوط ہے نہ اس کی مُتحمّل ہے کہ اس کی لاتوں کو سہہ سکے مُلّا دوبارہ اوپر بھاگ کر گئے اور گدھے کو نیچے لانے کی کوشش کی لیکن گدھا اپنی ضد پر اٹکا ہوا تھا اور چھت کو توڑنے میں محو تھا مُلا آخری کوشش کرتے ہوۓ اُسے دوبارہ دھکا دے کر سیڑھیوں کی طرف لانے لگے کہ گدھے نے زور دار مُلّا کو لات ماری اور مُلا نیچے گر گئے اور پھر چھت کو توڑنے لگا۔
بالآخر چھت ٹوٹ گئی اور گدھا چھت سمیت زمین پر آ گرا.
مُلّا کافی دیر تک اس واقعہ پر غور کرتے رہے اور اس سے تین سبق اخذ کئے۔

اول: کبھی بھی گدھے کو مقام بالا پر نہیں لے جانا چاہئیے ایک تو وہ خود کا نقصان کرتا ہے۔
دوسرا: خود اس مقام کو بھی تباہ و برباد کر دیتا ہے جس کا وہ اہل نہیں۔
اور تیسرا اوپر لے جانے والے کو بھی نقصان پہنچاتا ہے.

28/10/2024

کیاں قلندر میں آنے والے تمام پلیئرز کو خوش آمدید 💞🌹❣️
انشاء اللہ ہم سب مل کر اس ٹیم کے ساتھ ماؤنٹین سپر لیگ کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کریں گے 💖💯

یہ نوٹ کس کس کو یاد ہیں بچپن میں جیب خرچ ملتا تھا
04/10/2024

یہ نوٹ کس کس کو یاد ہیں بچپن میں جیب خرچ ملتا تھا

04/10/2024

A theif when came in to home 🏡🏠🏡🏠 then meet the dogs 🐶 dog's welcome an amazing 🤩 ...

28/09/2024

Check out CHEF RIASAT🤍🥀’s video.

Black Hills in South Dakota 🇺🇲
08/09/2024

Black Hills in South Dakota 🇺🇲

گلہری ایک ایسا جانور جو میرے پودوں کا سب سے زیادہ نقصان کرتا ہے مگر میں نے اس کے مرنے کی دعا کھبی نہیں کی گلہری انسان کو...
01/09/2024

گلہری ایک ایسا جانور جو میرے پودوں کا سب سے زیادہ نقصان کرتا ہے مگر میں نے اس کے مرنے کی دعا کھبی نہیں کی گلہری انسان کو زندہ رکھنے میں سب سے زیادہ حصہ ڈالتی ہے آپ سوچ رہے ہوں گے وہ کیسے
دنیا میں انسان کے لگائے پودوں سے زیادہ گلہری پودے لگانے کا سبب بنتی ہے اللہ کی شان یہ بیج کھانےکے لئے پودے سے لیتی ہے اس کو زمین میں دبا دیتی کہ جب بھوک لگے گی کھاؤں گی مگر بیج دبا کر یہ بھول جاتی ہے جو بعد میں پودا بن جاتا ہے ایک اندازے کے مطابق روزانہ اللہ تعالی کے حکم سے گلہری کروڑوں کے حساب سے ساری دنیا کے میدانوں اور جنگلوں میں بیج بوتی ہے Hazara the beautiful valley with CHEF RIASAT Riasat Chef Riasat

30/08/2024

Check out ❤RIASAT CHEF❤🤍’s video.

Hazara the beautiful valley with CHEF RIASAT
29/08/2024

Hazara the beautiful valley with CHEF RIASAT

Check out CHEF RIASAT❤’s video.

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Hazara the beautiful valley publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Vidéos

Partager