Muhammad Idrees Khan

Muhammad Idrees Khan 𝙏𝙝𝙞𝙨 𝙞𝙨 𝙖𝙣 𝙞𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 𝙄𝙣𝙛𝙤𝙧𝙢𝙖𝙩𝙞𝙫𝙚 𝙥𝙖𝙜𝙚 ,
𝙨𝙤 𝙛𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬 𝙞𝙩 .

08/12/2024

بالآخر شام کے صدر بشار الاسد کی بادشاہت 14 سال بعد ختم، اپنا ہی ملک چھوڑ کر فرار 🔥

06/12/2024
05/12/2024

‏شیخ صاحب اج بہت خوش ہیں خان سے مل کر۔

05/12/2024

کنٹینر سے گرنے والے نوجوان کا پہلا مکمل انٹرویو۔نوجوان نے پمز ہسپتال میں اپنی آنکھوں سے کیا دیکھا؟

27/11/2024

طوفان تو یہ آرہا ھے ڈی چوک کی طرف۔

بلیو ایریا سے گزرنے والے جوان ڈی چوک ڈی چوک کا نعرہ لگا رہے ہیں

خطا کاروں میں سب سے بہتر لوگ
26/11/2024

خطا کاروں میں سب سے بہتر لوگ

24/11/2024

ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ کا کل 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے اہم پیغام

23/11/2024

امپورٹڈ حکومت نے تمام حدیں پار کیں، عوام پر ظلم کیا، جیلوں میں ڈالا اور اب طلب علموں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔تمہیں ڈگری لینے کا اتنا شوق ہے تو میری بھی ڈگری لے لو۔ عوام اس خوف سے نہیں ڈرتے۔عوام باشعور ہو چکے ہیں۔ عمران خان کی حکومت آتے ہی تمام طلبہ کی ڈگریاں بحال کر دی جائیں گی۔لیکن پاکستانیوں آپ سب نے کل 24 نومبر کو نکلنا ہے۔ سابق صدر عارف علوی

18/11/2024

۲۴ نومبر تاریخ بنانے کے لیے خود بھی تیار رہنا ہے، اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس حوالے سے تیار کرنا ہے۔


14/11/2024

‏عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کی فائنل کال دے دی
وکلاء، سول سوسائٹی، کسان، طلبہ اور تمام طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے حق کے لئے نکلیں، فیصلہ آپ کو کرنا ہے کہ آپ نے ایک آزاد اور خودمختار پاکستان میں رہنا ہے یا محکوم رہنا ہے!

فیصلے کا وقت ہے نکلیں
اپنی نسلوں کے لیے نکلیں
پاکستان کے لیے نکلیں

13/11/2024

"‏عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی کال دے دی ہے، اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہو گا اور مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہو گی"۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور

13/11/2024

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے لئے فائنل کال کا اعلان کر دیا ہے

28/10/2024

﷽ ﷺ
حضرت محمد بن یحییٰ بن فارس نے بیان کیا ہے کہ ابو عطیف ہذلی نے کہا میں حضرت عبدﷲ بن عمر رضیﷲ عنہ کے پاس تھا جب ظہر کی اذان کہی گئی تو انہوں نے وضو کیا اور نماز پڑھی پھر جب عصر کی اذان ہوئی تو انہوں نے پھر وضو کیا تو میں نے اسکے بارے میں ان سے استفسار کیا تو جواہا انہوں نے فرمایا رسولﷲ ﷺ فرماتے تھے جس کسی نے حالت وضو میں ہونے کے باوجود تازہ وضو کیا اسکے لیے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں
سنن ابی داؤد جلد 1 حدیث 57

07/10/2024

مریم نواز اپ کا دروازہ کس نے توڑا پتہ کر لو

04/10/2024

وفاقی حکومت اس وقت خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کررہی ہے ، کے پی حکومت وفاق کو جواز فراہم کررہی ہے،
ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ

04/10/2024

‏پتہ چل جائے گا کیا انتظامات ہیں، جب تک خان صاحب کا حکم نہیں ہوگا آگے جاتے جائیں گے، ڈی چوک منزل ہے۔۔!!

علی امین گنڈا پور


Adresse

Mansehra
Democratic Republic Of The
MANSEHRA

Téléphone

+923005637277

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Muhammad Idrees Khan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Vidéos

Partager