سنیٹر محمد طلحہ محمود سینیٹ اجلاس میں کوہستان کے دیرینہ مسائل بیان کررہے ہیں
سوال-علماء کا سیاست میں کیا کام
ایم این اے رحمان ملک نے قرآن کی سب سے چھوٹی صورت, صورت اخلاص غلط پڑھنے پر مولانا عبد الغفور حیدری کا ردعمل
افسوسناک واقعہ
داٹ شراکوٹ مرحوم صابر بوۓ خیل کے گھر کی چھت آگ لگنے سے جل کر راکھ ہو گئی😥😥😥😥
ایم پی اے سجاد اللہ باقی نے خیبر پختونخواہ اسمبلی میں داسوں ڈیم متاثرین کے حق آواز اٹھا دیا
دل دہلا دینے والا لمحہ ہے۔ جب ایک بندر کا لاچار بچہ اپنی مردہ ماں سے لپٹ گیا۔ اور چیخ چیخ کر اپنی ماں کو بلا رہا
ہے۔😪
پالس کوہستان میں واقع سر سبز اور خوبصورت جھیل جسے شیطان گہ جھیل کہتے ہیں
بہت ہی خوبصورت منظر دیکھیں اس ویڈیو میں
#7ستمبر_یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی، مینارپاکستان ڈروں مناظر اور عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر
#7sep_goldenjubilee
#TeamJUIsanghar
#MinarePakistan
سانحہ برسین اپر کوہستان
گزشتہ روز حادثے میں ایک شخص کی لاش چیئر لفٹ میں پھنسی ہوئی تھی تاہم ریسکیوں نے لاش کو نکالنے کی کوشش کی لیکن لاش دریا برد ہوئی 😥😥
کوہستان شتیال کے مقام پر شدید سیلابی ریلا۔ 18 سالہ نوجوان سیلاب کی نظر 😭
وادی چوڑ کے حوالے سے صدر خان شدید غصے کے حالت میں پالس کے عوام سے گفتگوں کر رہے ہیں
پالس کوہستان میں ہزاروں فٹ بلندی پر واقع شیطان گہ جھیل کا خوبصورت منظر
ایم این اے ملک محمد ادریس کا کمشنر آفس ایبٹ آباد میٹنگ کے بعد ایم این اے آلائی پرنس نواز سے چوڑ بلیجہ کے حوالےسے تفصیلی گفتگو۔