ضلع کرم
بوشہرہ میں مورچوں پر پولیس ڈپلائمنٹ کے وقت AC اپر کرم ریونیو سعید منان صاحب کو زینبیون دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ھے جس کا حالت تشویشناک بتایا جارہاہے عین شاہدین کے مطابق فائرنگ اہل تشیع فاتح کلے سے ہوۓ ہے۔ اس حوالے سے اہلسنت والجماعت مشر عبد الولی اپنا موقف پیش کررہے ہیں۔۔۔
ضلع کرم
اپر کرم بوشہرہ پر اچانک حملے کے اور کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ کے حوالے سے ملک سیف اللہ کا تازہ بیان....
ضلع کرم
اہلسنت والجماعت علاقہ بگن کو رات کے تاریکی میں زینبیون دہشتگردوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے بازار کو ایندھن بنادیا ھے، لوگوں کو شھید کیا ھے، چھوٹے بچوں کو زندہ جلادیا ھے، بڑے بزرگوں کے سروں کو نمائش کے طور پر پاراچنار میں رکھ دیا تھا اور اب مظاہرین حکومت وقت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ بازار کا دوبارہ تعمیر، شھداء پیکیج، زخمیوں کا پیکیج، اور جتنے بھی نقصانات ہوۓ ہیں جب تک ان کا معاوضہ نہ دیا جائے کرم میں مستقل اور دائمی امن ناممکن ھیں۔
منجانب اہلسنت والجماعت ضلع کرم
Mian Shehbaz Sharif
Shahid Afridi
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Muhammad Riaz Shaheen MPA -Pk-95
Geo News Urdu
ضلع کرم
سنی قوم کا حقیقی ترجمان ملک حاجی سیف اللہ کو حکومت وقت نے رہا کردیا ھم کوہاٹ ڈویژن کمشنر صاحب، پاک فوج کے انتہائی شکر گزار ھے۔۔۔۔
اہلسنت والجماعت کرم
ضلع کرم
کرم کا سب سے بڑا شہر صدہ تاجر برادری نے حکومت سے مذاکرات کئی ھے دو دن میں اہلسنت مشران رہا ہو جائینگے اور کل سے انشاءاللہ صدہ بازار معمول کے مطابق کھلا رھے گا۔۔۔۔
منجانب۔صدہ بازار کمیٹی
ضلع کرم
کرم کا سب سے بڑا شہر صدہ مکمل طور پر بند۔ مظاہرین کا مطالبہ ھے صدہ بازار کا صدر حاجی ارشاد کو حکومت وقت نے بلاوجہ گرفتار کیا ھے جب تک صدر صاحب رہا نہ ہو اور مظلوم بگن کی جائز مطالبات اور بگن بازار کی دوبارہ تعمیر نہ کی گئی یہ دھرنا جاری رھے گا۔۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
DPO Kurram
ضلع کرم
اہل تشیع زینبیون مسلح دہشتگرد ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ فائرنگ ڈپٹی کمشنر کرم پر انہوں نے کیا ھے۔ آڈیو میں بطور ثبوت وسیم نامی زینبیون کمانڈر نے زمہ داری قبول کی ھے۔ رہی بات اہل سنت والجماعت کی ہم اہلسنت والجماعت پہلے بھی پاک آرمی اور ضلعی انتظامیہ کے وفادار رھے ھے اور رہینگے بھی انشاءاللہ۔ ۔۔۔
Mian Shehbaz Sharif
Deputy Commissioner Kurram
DPO Kurram
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
ضلع کرم
نقصان اہلسنت والجماعت علاقہ بگن میں ہوا ھے لیکن امداد پاراچنار جا رہی ھیں آخر یہ ظلم اہلسنت والجماعت کرم کیساتھ کیوں ہورہا ھے۔۔۔۔
اہلسنت والجماعت یوتھ صدر مولانا شاہ نواز صاحب
سابقہMNA پاراچنار ساجد حسین طوری کا پاراچنار اپریشن پر اپنا موقف۔۔۔۔
Mian Shehbaz Sharif
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
بیریسٹر سیف کا واضح بیان۔۔۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
عالی قدر دبنگ ایم پی اے جناب ریاض شاہین صاحب کا صوبائی اسمبلی میں خصوصی خطاب۔۔۔۔۔۔۔
Muhammad Riaz Shaheen MPA -Pk-95 #trendingreelsvideo
#viralvideochallenge
#امن__امن__امن #zainabionterroristinparachinar