25/11/2023
*وہ لمحہ جب ایک فلسطینی بچہ رہائی کے بعد اپنے اہل خانہ سے ملتا ہے،...*😍🇵🇸✌🏻
*جسے القسام بریگیڈز اور غزہ میں مزاحمت کاروں نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے ذریعے آزاد کرایا۔۔۔*
*رب کریم مجااھدین کو مزید فتوحات سے نوازے🤲🏻*