FS news HD Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de FS news HD, Site web d’actualités, Democratic Republic of the.

16/01/2025

قاضی زیاد اسماعیلہ میں پیارا سنگھ کے ساتھ انٹرویو حکیم پیارا سنگھ ہر قسم علاج کے لیے تیار بھائی مارکیٹ مین مارکیٹ اسماعیلہ نزد مہران بک اسماعیلہ

تلاش گمشدگی فہد ولد اختر اسماعیلہ صوابی 25 دسمبر سے گھر سے لاپتہ ہے کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 034095406...
05/01/2025

تلاش گمشدگی فہد ولد اختر اسماعیلہ صوابی 25 دسمبر سے گھر سے لاپتہ ہے کسی کو معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03409540699
03025427747

25/12/2024
بیسٹ ٹیچر ایوارڈ  کرنل شیر خان کریڈٹ کالج صوابی
25/12/2024

بیسٹ ٹیچر ایوارڈ کرنل شیر خان کریڈٹ کالج صوابی

21/12/2024

ڈی پی او مردان کی خصوصی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف اپریشن ایس پی سعید خان کے زیر نگرانی تمام بازاروں میں تجاوزات ہٹا دیے گئے

آز۔ انور شاہ مردان مورخہ 18 دسمبر گڑھی کپورہ ( انور شاہ سے )منشیات فروش عناصر کسی قسم رعایت کے مستحق نہیں ہے ان کے ساتھ ...
18/12/2024

آز۔ انور شاہ مردان مورخہ 18 دسمبر گڑھی کپورہ ( انور شاہ سے )منشیات فروش عناصر کسی قسم رعایت کے مستحق نہیں ہے ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے کھیلا جائے گا آئس کا عادی معاشرے پر بھاری بوج بن جاتا ہے چایے وہ اپنی گھر کا کوئی فرد نا ہو وہ معاشرے میں ندامت اور بدنامی کا باعث بن جاتا ہے جہاں جہاں منشیات فروش موجود ہے عوام کو چاہیے کہ ان کی نشاندہی کرے یہ ہمارے بچوں کے مستقبل کو تاریک بنا دیتا ہے آئس فروش عناصر چند روپوں کی خاطر ہماری گھروں خاندانوں اور ہمارے نسلوں کو تباہ و برباد کرتے ہیں ہم سب مل کر معاشرے کو اس ناسور اور ان بدعنوان لٹیروں سے صاف کرنا ہوگا یہ باتیں ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ظہور بابر افریدی نے تحصیل پر یس کلب گڑھی کپورہ کے وفد جس کی قیادت صدر انور شاہ کر رہے تھے اپنی آفس میں ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نے مردان کے تمام تھانہ جات اور چوکیوں میں مخلص نڈر انسان دوست اور اعلی تعلیم یافتہ ایس ایچ اوز اور انچارج کا ڈیوٹی لگائی ہے لیکن عوام کی تعاون کے بغیر ہماری کوششیں ناکام ہوتی ہے اپ کی بروقت اطلاع پر ہمارے پولیس جوان اپنی جانوں پر کھیل کر جلد سے جلد کاروائی کرتے ہیں اس موقع پر نائب صدر شاہ زیب بادشاہ جوائن سیکرٹری فاضل شاکر ۔سبحانی گل خٹک ۔زید اتمانخیل۔ سید فارق باچا اور جہانگیر خان موجود تھے ڈی پی او ظہور بابر آفریدی نے کہا کہ عوام کو چاہیے کہ سب سے پہلے اپنے نزدیک پولیس سٹیشن یا ڈی ایس پی افس میں صحیی طریقے سے منشیات فروشوں کی نشاندہی کرے اگر اپ کی شکایت پر کاروائی نہیں ہوئی تو ہمارے دفتر کے دروازے اپ کے لئے دن رات کھلے ہیں لیکن ایسا نہ ہو کہ اس میں اپ اپنی مخالف کو نشانہ بنائے اور ایک شریف شہری کی بلا وجہ بے عزتی ہو جائے یہ ہمارے برداشت سے باہر ہو گی تحصیل گڑھی کپور پریس کلب کے صدر انور شاہ نے محب بانڈہ رنگ روڈ پر چوکی کی نشان دیہی کی جو کئی سال پہلے دھشت گردوں کی نشانہ بنی ہوئی تھی ان کو دوبارہ پولیس نفری کے لیے اباد کرانا ہے کیونکہ یہ چوکی منشیات فرورشوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے لیئے سب سے بڑی رکاوٹ بنی ہوئی تھی اس لیئے اس پولیس چوکی کو بموں سے اڑایا تھا ڈی پی او نے تحصیل پریس کلب گڑھی کپورہ کے صحافیوں کو ہر قسم تعاون کا یقین دلایا صدر انور شاہ نے اس خوشگوار ملاقات پر ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی کا شکریہ ادا کیا اور پریس کلب کی صحافیوں کی جانب سے پولیس کے ساتھ ہر تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

 معروف سماجی و سیاسی شخصیت اعجاز اکرم باچا کا آج پولیس ٹریننگ سکول شاہ منصور صوابی کے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت۔اس موقع پر...
13/12/2024


معروف سماجی و سیاسی شخصیت اعجاز اکرم باچا کا آج پولیس ٹریننگ سکول شاہ منصور صوابی کے پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت۔
اس موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا احتر حیات خان گنڈاپور اور ڈائریکٹر PTS صوابی ظریف خان کے ساتھ ملاقات ہوئی۔

10/12/2024

خاندانی حکیم خالصہ یونانی دواخانہ حکیم پیارا سنگھ بھائی مارکیٹ مہران بک اسماعیلہ

تحصیل پریس کلب گڑھی کپورہ کا خصوصی اجلاس باہمی مشاورات سے نئی کابینہ کا انتخاب مکمل  سید انور شاہ باشاہ صدر منتخب  جنرل ...
09/12/2024

تحصیل پریس کلب گڑھی کپورہ کا خصوصی اجلاس باہمی مشاورات سے نئی کابینہ کا انتخاب مکمل سید انور شاہ باشاہ صدر منتخب جنرل سیکرٹری عبدالاول ضیاء نائب صدر شازیب باچہ جوائنٹ سیکرٹری فاضل شاکر فائنانس سیکٹری حمید خان خان خیل پریس سیکرٹری شوکت علی افس سیکرٹری ظفر علی ظفر منتخب ہوئے ۔ تمام اخباروں کی زینت بن چکی ہے اس وقت اپ دیکھ رہے ہیں ایف ایس نیوز ایچ ڈی

ضلع صوابی گاؤں کوٹھا سے تعلق رکھنے والا استاد الاساتزہ استاد  محترم شیخ الحدیث والقران حضرت مولانا خلیل احمد مخلص صاحب ر...
02/12/2024

ضلع صوابی گاؤں کوٹھا سے تعلق رکھنے والا استاد الاساتزہ استاد محترم شیخ الحدیث والقران حضرت مولانا خلیل احمد مخلص صاحب رحمت اللہ علی
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

24/11/2024

کلی کچہری باغیچہ ڈھیری
تحصیل گڑھی کپورہ سے

14/11/2024

غیر قانونی پیٹرول پمپس ACچھوٹا لاہور تورڈھیر سمیت تحصیل لاہور مین روڈ پر جو غیرقانونی ڈسپنسر لگ چکےتھے انکو اکھاڑ کر لےگئے

09/11/2024

مردان (نمائندہ فاضل شاکر )
ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے افتتاحی تقریب میں ۱یڈمیرل محمد آصف سندیلہ (سابقہ چیف اف دی نیول سٹاف ) چیئرمین معاون فاؤنڈیشن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں ۔

09/11/2024

مردان (نمائندہ فاضل شاکر )تفصیلات کے مطابق صوابی اسماعیلہ میں معاون فاؤنڈیشن ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران

09/11/2024

مردان (نمائندہ فاضل شاکر )تفصیلات کے مطابق صوابی اسماعیلہ میں معاون فاؤنڈیشن ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر صاحب میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923005715475

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque FS news HD publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à FS news HD:

Vidéos

Partager