مسجد القبلتین کی اندر کی زیارت کریں اور شیئر کریں
جزاك الله خير
#مسجد_القبلتین
مدینہ منورہ
مدینہ منورہ کے مغرب میں واقع جامع مسجد "قبلتین" تحویل قبلہ کے حوالے سے اپنا ایک منفرد تاریخی مقام رکھتی ہے۔
اس مسجد کو "قبلتین" کا نام بھی ھجرت مدینہ کے دوسرے سال حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت دیا جب آپ کو دوران نماز اللہ تعالیٰ کی جانب سے اپنا رخ انور بیت المقدس سے مکہ مکرمہ کی طرف موڑنے کا حکم دیا گیا۔۔۔۔۔یوں یہ مسجد قبلہ اول (مسجد اقصیٰ) سے قبلہ دوم (مسجد حرام مکہ) کی جانب تبدیلی قبلہ کا " ٹرننگ پوائنٹ " سمجھی جاتی ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ مسجد میں ظہرکی نمازکی امامت فرما رہے تھے کہ اللہ جل شانہ نے جبریل امین کے ذریعے آپ کو اپنا رخ مسجد اقصی سے مسجد حرام کی طرف موڑنے کا حکم دیا۔۔۔۔۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ہی میں اپنا رخ تبدیل کیا۔ تب اس مسجد کا نام مسجد" قبلتین" یعنی دو قبلوں والی مسجد مشہور ہوا اور آج تک اسی نام سے جانی جاتی ہے۔
اس مسجد میں جو اصل محراب موجود ہے وہ ظاہر ہے مسجد الحرام کی جانب ہے لیکن اس محراب کو اگر اپنی پشت پر رکھ کر سامنے والی اس دیوار کے مرکزی دروازے کے اوپر دیکھا جائے جو آج کل مسجد کے ہال کا داخلی دروازہ ہے تو اسپر تمثیلا'' ایک جانماز کی شکل کا '' مصلی '' نما بن
جبل اُحد (اُحد کا پہاڑ):
مسجد نبویؐ سے تقریباً 4 یا 5 کیلو میٹر کے فاصلہ پر یہ مقدس پہاڑ واقع ہے جس کے متعلق حضور اکرم نے ارشاد فرمایا :
ھذَا جَبَلٌ یُحِبُّنَا وَنُحِبّہُ۔
"اُحد کا پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے او رہم اُحد سے محبت رکھتے ہیں۔"
اسی پہاڑ کے دامن میں 3ھ میں جنگ احد ہوئی جس میں آنحضرت سخت زخمی ہوئے اور تقریباً70 صحابۂ کرام شہید ہوئے تھے۔ یہ سب شہداء اسی جگہ مدفون ہیں جس کا احاطہ کردیا گیا ہے۔ اسی احاطہ کے بیچ میں حضور اکرم کے چچا حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ مدفون ہیں، آپؓ کی قبر کے برابر میں حضرت عبد اللہ بن جحش رضی اللہ عنہ اور حضرت مُصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ مدفون ہیں۔حضور اکرم خاص اہتمام سے یہاں تشریف لاتے اور شہداء کو سلام ودعا سے نوازتے تھے۔
#Makkah Mukarma #Harmain shrifin🥰🥰😍🕋🕋🕋🕋
اہل اسلام کو عید الفطر مبارک 🥰🥰❤️❤️😍😍 خدا اور محبت
@followers
Free phlsstine 🇯🇴🇯🇴🇯🇴❤️❤️🙏🙏