kaifi TV A news channel ,political ,social ,sports news and informative videos

16/01/2025

Breeking news
سی ایم ۔ پنجاب کی خصوصی عنایت ۔كالاباغ۔شکردارہ روڈ پر ہفتے کے اندر کام شروع کرنے کی ھدایت ۔۔چیئر مین ڈسٹرک کوارڈنیشن کمیٹی میانوالی امانت اللہ خان شادی خیل ۔اور علاقاءی سطح سے ٹیچر محمد اسماعیل خان کی خصوصی کاوش کا نتیجہ ھے

18/07/2024

ان للہ و ان الیہ رجعون ۔
علاقہ شکردرہ کا مشہور عالم دین مولانا مویزخان استاد طویل علالت کے بعد اس فانی دنیا سے رحلت کرگئے
نماز جنازہ آج رات 10بجے ہفتی قبرستان میں ادا کی جائے گی
شکردرہ آج ایک اور بزرگانِ دین سے محروم ہوگئے
اللہ تعالی جنت الفردوس نصیب فرما ۔ آمینcp
😥😢

11/07/2024

VC president PMLN Amanat ullah Khan shdi kher ,DCC chairman mainwali
شکریہ مریم نواز

مسلم لیگ ن میانوالی آپ کاجتناشکریہ اداکرےکم ھے۔

ائیر ایمبولینس کے ٹوٹل دو اسٹیشن ھونگے۔اور ائیر ایمبولینس کا ایک سٹیشن بہاولنگر میں ایک میانوالی میں ھوگا۔

08/07/2024

پلیز شیئر کریں (تلاش گمشدہ شاپر)
عیسی خیل: محلہ خانی خیل کی بیوہ خاتون میراں بی بی بیوہ فصل الرحمان آج صبح نیشنل بنک عیسی خیل پینشن۔کے حصول کے لیئے گئیں بنک سے پینشن دو ماہ کی 25000 روپے لی پیسے اور۔چیک۔بک ایک۔شاپر میں ڈال کر ہاتھ میں پکڑ کر تقریبا بارہ ساڑھے بارہ بجے رکشہ پر بیٹھ کر اپنے گھر محلہ خانی خیل پہنچیں رکشے والے کو کرایہ دینے کے لیئے دیکھا تو شاپر کہیں راستے میں گر چکا تھا نہایت ہی غریب خاتون ہیں اگر کسی بھی کو شاپر ملا ہو یا انھیں اس۔بارے معلومات ہوں تو بیوہ کا رابطہ نمبر یہ ہے 03046676201
CP

22/06/2024

پاکستان تحریک انصاف کےایم این اے جمال احسن ، ایم پی اے آمین اللہ خان اور, 32 کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر درج۔...گزشتہ روز داود خیل میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے خلاف داود خیل پولیس نےساؤنڈ ایکٹ اور حکومت کے خلاف تقریروں کرنے پر ایم این اے جمال احسن سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 32 کارکنوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی۔cp

20/06/2024

ہم ___دنیا ___سے___ دو___ قدم 🌏
پیچھے__ ہی__ سہی 🚶
مگر __ خود __کے__دم __پر __ چلتے__ ہیں 👑

09/05/2024

پنجاب حکومت کا مختلف اضلاع میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ میانوالی لیہ، بھکر ، اٹک سمیت دیگر اضلاع شامل
Shukriya , codiniter
Amanat Ullah Khan shadi khel

01/05/2024

Elected members of assembly
Kalbgh ,shakardra road pr 1 pahari pathr na hatwa Skye 3 din Sy ,trfc ko prshni ka smna Hy

چیرمین ڈسٹرکٹ  کواڈینیشن کمیٹی میانوالی سابق صوباٸی وزیر آبپاشی و نائب صدر مسلم لیگ  ن پنجاب امانت اللہ خان شادی خیل   ک...
26/04/2024

چیرمین ڈسٹرکٹ کواڈینیشن کمیٹی میانوالی
سابق صوباٸی وزیر آبپاشی و نائب صدر مسلم لیگ ن پنجاب امانت اللہ خان شادی خیل کل بروز ہفتہ 27/4/2024کوصبح 9بجے شادی خیل ہاؤس کمرمشانی میں ہونگے

26/04/2024
چیرمین ڈسٹرکٹ  کواڈینیشن کمیٹی میانوالی امانت اللہ خان شادی خیل نے   اج ڈپٹی کمشنر میانوالی آفس میں میٹنگ کی صدارت کی زر...
26/04/2024

چیرمین ڈسٹرکٹ کواڈینیشن کمیٹی میانوالی
امانت اللہ خان شادی خیل نے اج ڈپٹی کمشنر میانوالی آفس میں میٹنگ کی صدارت کی
زرائع کے مطابق انہوں نےکالاباغ ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کی سہولت کی دستیابی کے لیے سی او ہیلتھ میانوالی
کو فوری طور پر کالاباغ ہسپتال میں ریگولر ڈاکٹرز تعینات کرنے کا کہا
قریبی زرائع کے مطابق سی او ہیلتھ نے
امانت اللہ خان شادی خیل کو
تعیناتی کی یقین دہانی کروائی ہے
تھانہ بانگی خیل، تھانہ چاپری اور تھانہ کالاباغ کے لوگوں دیرینہ مطالبہ کےلیے احکامات جاری کرنے پر
امانت اللہ خان شادی خیل کے شکر گزار ہیں
Tchr R Muhammad Ismail Khan &shadi khel group ,

26/04/2024

جنہوں نے ایم پی اے پی پی 85 میجر اقبال کی اسمبلی میں تقریر سنی ہے وہ تقریر صبح و شام صرف سالن میں استعمال کر سکتے ہیں باقی ہونا کچھ بھی نہیں ہے آج الحمداللہ میانوالی میں بہت بڑی میٹنگ ہے 28 محکمے امانت اللہ خان شادی کی قیادت میں شرکت کر رہے ہیں عملی کام ایسے ہوتے ہیں تمام بیوروکریٹس امانت خان شادی خیل کے ماتحت کر دیے گئے ہیں
میرا رب جس کو عزت دے ذلت دے وہ اسی مالک کے اختیار میں ہی ہوتا ہے انشاء اللہ

Lag pata jye ga ,,,Geoooo Amanat Khan shadi khel
25/04/2024

Lag pata jye ga ,,,Geoooo Amanat Khan shadi khel

میاں محمد نواز شریف 5 روزہ دورہ پر کل چین روانہ ہوں گے
21/04/2024

میاں محمد نواز شریف 5 روزہ دورہ پر کل چین روانہ ہوں گے

17/04/2024

*باران موسم الرٹ*
ملک میں بارشوں کا نیا طاقتور سسٹم داخل ہوچکا ہۓ جس کے زیراثر آج شام رات یا جمعرات سے جمعہ اور ہفتہ کے دوران میانوالی ۔اٹک۔خوشاب۔لیہ۔بھکر۔جھنگ۔نارووال۔سیالکوٹ۔خانیوال
سرگودھا اور ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی چلنے اور گرج چمک کےساتھ معتدل سے تیز بارشوں کا امکان ہۓ اس دوران اکثر مقامات پر شدید بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہۓ جس سے گندم کی فصل کو نقصان کا اندیشہ ہۓ ۔یاد رہے أج شام رات یا جمعرات سے جمعہ ہفتہ کے دوران وقفے وقفے سے تیز ہوا چلنے گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کے امکانات بنتے رہیں گے

Shadi khel house 🏠🏡
11/04/2024

Shadi khel house 🏠🏡

Upr KhaTTak blet Sy Tchr M Ismail Khan Azad apny tamam group k dosto k hmra ex minster pnjb ,distt codiniter mainwali Am...
11/04/2024

Upr KhaTTak blet Sy Tchr M Ismail Khan Azad apny tamam group k dosto k hmra ex minster pnjb ,distt codiniter mainwali Amanat Ullah Khan shadi khel Sy Eid mily

07/04/2024

سابق صوبائی وزیر امانت اللہ خان شادی خیل کو سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی میانوالی کا چیئرمین مقرر کر دیا ھے
سی ایم پنجاب نے جس اعتماد سے نواز ھے امید ھے امانت اللہ خان شادی خیل اپنی اعلی انتظامی صلاحیتوں سے اس پر پورا اتریں گے۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923349663633

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque kaifi TV publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à kaifi TV:

Vidéos

Partager