Islamic videos creation

Islamic videos creation islamic videos

Alhamdhulillah ❤❤
23/03/2023

Alhamdhulillah ❤❤

اَلّٰلھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَ...
21/03/2023

اَلّٰلھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبراھِیمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاھِیمَ اِنَّکَ حَمِیدُ مَّجِید

23/02/2023

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق دیں ۔آمین۔ایمان والوں کی نشانیاں ۔۔۔۔۔۔

16/01/2023
16/01/2023

الومیناٹی اور فری میسن گروپ میں کیا فرق ہے۔شیطان کے کون سے سائن ہیں۔✌🤘👌۔مسلمانوں اور مسلمان نوجوانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔اپنی اور اپنے بچوں کی راہنمائی کے لیۓ پوری ویڈیو دیکھیں۔اور دوسروں کی راہنمائی کے لیے اس ویڈیو کو شیئر کریں۔تاکہ مسلمانوں کو اس سے آگاہی مل سکے۔

06/01/2023

یہ سوڈان کے قاری سید نور ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ 1930-40 کے دوران جب وہ قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے تو لوگ سڑکوں پر رک جاتے تھے ، گاڑیاں ان کی تلاوت سننے کے لئے رک جاتی تھیں۔ انہوں نے اپنی تلاوت کو ریکارڈ ہونے سے روک دیا۔ حج کے دوران ہی سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز کے کہنے پر راضی ہوگئے اور انہوں نے مختصر مدت تک ریکارڈ رکھنے پر اتفاق کیا۔ ان کا انتقال 1960 میں کویت میں ہوا۔ ان کی عمدہ آواز کا ایک نمونہ یہ ہے۔ سبحان اللہ❤️❤❤

28/12/2022

ماشاءاللہ حافظ صاحب نے بہت زبردست تقریر کی ۔اللہ نے ان کو بہترین آواز سے نوازا ہے۔اللہ پاک ان کی لمبی عمر رکھے آمین ۔کوئ ان کا نام جانتا ہے تو بتاۓ۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Islamic videos creation publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Vidéos

Partager