Haider Speaks

Haider Speaks Adventurous Soul exploring the world’s countries to forge connections and glean wisdom fromdiverseExp

بچوں کا اغوا کار منڈی بہاؤالدین کا نکلا
10/16/2024

بچوں کا اغوا کار منڈی بہاؤالدین کا نکلا

Watch, follow, and discover more trending content.

07/26/2024

خلیل الرحمٰن قمر کے بعد سی او ہیلتھ ملتان بھی "ہنی ٹریپ" کا شکار۔ ڈاکٹر فیصل قیصرانی کو ایک خاتون نے فون کیا کہ انھیں نوکری کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر صاحب "نوکری" دینے پہنچے تو امبر نامی خاتون نے اپنے ساتھیوں سمیت اغوا کر لیا۔ بے ہوش کر کے نقدی، موبائل فون لوٹ لیے۔ اور خاتون "نازیبا تصاویر" کے بدلے 50 لاکھ مانگ رہی ہے۔
ایف آئی درج کر لی گئی۔۔۔۔ ڈاکٹر صاحب کتنے خدا ترس تھے نا۔۔۔جو خود نوکری دینے پہنچ گئے۔
کیا کہنے جناب کے من ڈے بیچارے بھج بھج مر گے ، تے کڑیاں نوں جناب گھر ون ڈن ٹر گے۔

07/23/2024

Watch, follow, and discover more trending content.

اک معصوم کی مسکان ہی چھین کر لے گئی مہنگائی
07/22/2024

اک معصوم کی مسکان ہی چھین کر لے گئی مہنگائی

Watch, follow, and discover more trending content.

07/22/2024

خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والی خاتون آمنہ عروج کون ہے؟

اکثر کہا جاتا ہے کہ مرد چاہے کتنا ہی چالاک کیوں نہ ہو عورت کے جال میں پھنس ہی جاتا ہے، ہم اکثر و بیشتر یہ بھی سنتے ہیں کہ ملک میں ہونے والی اکثر وارداتوں میں خواتین ملوث ہوتی ہیں، کیونکہ مرد حضرات ان کے چنگل میں جلد پھنس جاتے ہیں۔

ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں پاکستان کے ممتاز ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ پیش آیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہے اور صارفین دلچسپ تبصرے بھی کرتے نظر آتے ہیں۔

15 جولائی کو خلیل الرحمان قمر کو آمنہ عروج نامی خاتون نے رات کے وقت کال کرکے کہاکہ وہ ان کی بہت بڑی فین ہیں، اور ان کے ساتھ مل کر ڈراما بنانا چاہتی ہیں۔

خلیل الرحمان قمر نے آؤ دیکھا نہ تاؤ خاتون سے لوکیشن منگوائی اور ان سے ملنے بحریہ ٹاؤن پہنچ گئے، جہاں ان پر مسلح افراد نے تشدد کرنے کے ساتھ ان سے بھاری رقم بھی ہتھیا لی۔

ایف آئی آر کے مطابق آمنہ عروج نامی خاتون نے خلیل الرحمان قمر کو ایک کمرے میں بٹھایا، اتنے میں دروازے پر گھنٹی بجی تو وہ کہتی ہیں کہ لگتا ہے ڈلیوری بوائے سامان دینے آگیا، لیکن انہوں نے جونہی گیٹ کھولا تو 7 مسلح افراد اندر داخل ہوئے اور خلیل الرحمان سے لوٹ مار شروع کردی۔

خلیل الرحمان قمر سے کتنی رقم ہتھیائی گئی؟
ایف آئی آر کے متن میں درج ہے کہ مسلح افراد نے خلیل الرحمان قمر سے ان کا پرس اور موبائل سب کچھ چھین لیا اور پھر مزید رقم کا بھی تقاضا کرتے ہوئے اکاؤنٹ سے 2 لاکھ سے زیادہ رقم ٹرانسفر کی۔

خلیل الرحمان قمر نے پولیس کو بیان دیا کہ ملزمان میری آنکھوں پر پٹی باندھ کر باہر لے کر گھومتے رہے اور پھر اچانک رقم کا مطالبہ مزید بڑھا لیا۔

خلیل الرحمان قمر کے پاؤں کے قریب گولی ماری گئی
ڈرامہ نگار نے بتایا کہ ملزمان نے مجھے گاڑی سے اتار کر میرے پاؤں کے قریب گولی ماری، اس کے بعد میں نے دوست کو کال کی کہ فوراً 10 لاکھ روپے کا بندوبست کرو لیکن وہ انکار ہوگیا۔

خلیل الرحمان قمر نے پولیس کو مزید بتایا کہ ملزمان کو جب لگا کہ اس سے رقم کا مزید بندوست نہیں ہوسکتا تو وہ کسی ویران جگہ چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں۔

آمنہ عروج کون ہے؟
خلیل الرحمان قمر نے ایف آئی آر درج کروائی تو پولیس حرکت میں آئی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ پولیس ملزمان کو پکڑنے کے لیے ننکانہ صاحب پہنچی تو وہاں جاکر معلوم ہوا کہ یہ 10 سے 12 لوگ ہیں جو کروڑ پتی لوگوں کو ہنی ٹریپ کرکے لوٹتے ہیں۔

پولیس کو معلوم ہوا کہ عوام کو لوٹنے والے گروہ میں 3 لڑکیاں ہیں جن کو مختلف ٹاسک دیے جاتے ہیں، اور آمنہ عروج کو بھی باقاعدہ ٹاسک دیا گیا تھا کہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کو ٹریپ کرنا ہے جس میں وہ کامیاب ہوگئی۔

پولیس کے مطابق آمنہ عروج اس طرح مختلف لوگوں کو لوٹتی رہی ہے، خلیل الرحمان قمر بھی ان کے جھانسے میں آگئے اور آمنہ عروج انہیں لوٹنے میں کامیاب ہوگئی۔

آمنہ عروج نے گرفتاری کے بعد پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہاکہ وہ 6 روز سے خلیل الرحمان قمر سے رابطے میں تھی۔ ’ہماری واٹس ایپ چیٹ ہوتی رہی ہے، جب ہماری پلاننگ مکمل ہوگئی تو اس روز ہم نے خلیل الرحمان قمر کو اپنے گھر بلایا‘۔

خلیل الرحمان قمر کو لوٹنے اور تشدد کرنے والا گروہ گرفتار
پولیس کے مطابق رائٹر خلیل الرحمان کو لوٹنے اور اغوا کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے، یہ 12 لوگوں کو گروہ ہے، اور انہوں نے خلیل قمر کو اغوا کرکے ایک کروڑ روپے کا تاوان مانگا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو چند گھنٹوں میں ہی گرفتار کرلیا گیا جن سے گاڑیاں، وائر لیس سیٹ اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

خلیل الرحمن قمر کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا گیا #
دوسری جانب پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہنی ٹریپ کرنے والا گروہ سب سے پہلے خفیہ طریقے سے ویڈیوز بناتا ہے اور پھر مطلوبہ شخص سے رقم کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے۔ خلیل الرحمن قمر کے ساتھ بھی یہی ہوا کہ ملزمان نے پہلے آمنہ عروج کے ساتھ خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو بنائی جس کے بعد بلیک میل کرکے رقم کا تقاضا کرتے رہے۔

07/02/2024

Having a young son can feel like holding the entire universe in your hands because of the profound sense of responsibility, love, and joy he brings. Every small milestone or smile from your child can seem monumental, filling your life with a sense of purpose and wonder. This connection can make even the smallest moments feel immensely significant, as if the entire world revolves around your bond with your child.

05/26/2024
05/26/2024

The NaMsA (School of English & Modern Languages)

مردان آوارگی
05/16/2024

مردان آوارگی

Watch, follow, and discover more trending content.

Beware of fraudulent activities to protect yourself from Fake IDs.
04/27/2024

Beware of fraudulent activities to protect yourself from Fake IDs.

04/10/2024

فأسعد الله أوقاتكم بمناسبة حلول عيد الفطر المبارك، أعاده الله علينا وعليكم بالخير واليمن والبركات. إنه يوم فرح وسرور يملؤه الاحتفال والتضرع إلى الله بالشكر والتسبيح. فلنجعل هذا اليوم فرصة لتبادل التهاني والمحبة مع الأهل والأصدقاء، ولنعمل على تعزيز روابط الأخوة والمودة بيننا. وفي هذه المناسبة السعيدة، لا ننسى أيضًا الفقراء والمحتاجين، فلنكن سببًا في فرحتهم ونشاركهم من فرحتنا. نسأل الله أن يتقبل منا الصيام والقيام، وأن يجعلنا من الأبرار والمقبولين. عيد فطر سعيد وكل عام وأنتم بخير.
عاصم سید

03/12/2024

باتھ روم سے نکل کے پاک کیسے ہوتے ہیں۔۔۔۔کیا ہم بھی گنہگار تو نہیں ہو رہے !!!

02/17/2024

اک دفعہ سن ، جو آج تک کوئی بیوروکریٹ نہ کر سکا اس مرد قلندر نے کر دکھایا ، سیلیوٹ یو سر

Address

Wood Side Square
Toronto, ON
M2K2C9

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Speaks:

Videos

Share