Maktoob Hafiz Mubeen

Maktoob Hafiz Mubeen Maktoob Hafiz Mubeen

01/10/2025
12/17/2024

وہ پوچھنا تھا کہ غزہ میں 45 ہزار فلسطینی جان قربان کر چکے ہیں

اور حماس کے رہنما نے امارات پہ الزام لگایا تھا کہ امداد کے سامان میں اسرائیل کے لئے جاسوسی آلات چھپا کر بھیجے گئے

یہ الزام 2010 میں لگایا گیا جب امارات کے اسرائیل سے کوئی تعلقات نہیں تھے

اور اب 2023 میں اسرائیلی جارحیت کے بعد یہی الزام دہرایا گیا ہے

دوسری جانب سعودیہ کے شہر ریاض میں کعبہ سے مشابہت والی عمارت میں ٹھمکہ تماشا ہوا

پھر اسکے بعد ترقی کا سفر نقاب اور برقعہ اتار کر دکھایا گیا

کیا ان کاموں سے توہین اسلام کا فتوی آئے گا؟

حماس بارے لنک

https://x.com/SprinterFamily/status/1834349767293272442

کوئی عاشق رسول سعودیہ یا امارات میں کمائی کرتا ہوا احتجاج کرتے ہوئے نوکری چھوڑ کر پاکستان واپس آئے گا؟

کوئی مفتی، مولوی، علامہ، پیر وغیرہ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں

سب خبروں کا لنک اور ویڈیو یہاں موجود ہیں

سعودی حلال ٹھمکے تماشہ

https://x.com/MALHACHIMI/status/1857198061950292443?t=gWEp6CvNXtofTaEResG5bg&s=08

اور ترقی کا سفر (اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّاۤ إِلَیۡہِ رَاجِعُوۡنَ)

12/06/2024

خبردار:

اس ویڈیو میں دل دہلا دینے والے مناظر عکسبند ہیں

لہذا اپنی ذمہ داری پہ دیکھیں

اور اپنا احتجاج مہذب ترین طریقے سے ریکارڈ کرانے کا بہترین طریقہ فوج کے کاروبار کا مکمل بائیکاٹ ہے

سب سے پہلے اوورسیز پاکستانیوں کے نام کہ وہ ڈی ایچ اے وغیرہ میں سرمایہ کاری مکمل ترک کر دیں

پھر پاکستان میں رہنے والی عوام کے لئے ‏فوجی اداروں کے بائیکاٹ کیلئے سب سے مؤثر ٹارگٹ مندرجہ ذیل ہیں:

1۔ کننزیومر فوڈ پراڈکٹس (فوجی فوڈز) - یہ پراڈکٹس ہر گلی محلے کی دکان میں دستیاب ہیں اور کروڑوں لوگ لاعلمی میں انہیں خریدتے رہتے ہیں
2۔ عسکری بنک - یہ مالی طور پر فوجی اداروں کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔
3۔ پٹرول پمپس - ریونیو اور کیش فلو کے اعتبار سے یہ بھی انتہائی اہمیت کے حامل ہیں
4۔ فرٹیلائزرز (کھاد وغیرہ) - کھپت کے اعتبار سے یہ بزنس بھی فوجی اداروں کیلئے دودھ دینے والی گائے کی حیثیت رکھتا ہے
5۔ مقامی ریٹیل بزنسز - ان میں سی ایس ڈی شاپس سے لے کر بینکوئٹ ہالز تک، سب آجاتے ہیں لیکن یہ ہر شہر میں نہیں ہوتے، البتہ بڑے بڑے تمام شہروں میں پائے جاتے ہیں۔
آپ کی بائیکاٹ مہم کا ٹارگٹ اوپر بیان کی گئی پانچ کیٹیگریز ہونے چاہئیں۔
میں نے دانستہ طور پر فوجی تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کو اس لسٹ میں شامل نہیں کیا کیونکہ جب تک شہریوں کے پاس متبادل انتظامات نہ ہوں، تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کا بائیکاٹ مت کیا جائے۔
امید ہے کہ اس پوسٹ سے آپ کو اپنا ٹارگٹ پہچاننے میں مدد ملے گی!!!

12/04/2024

یہ کلپ قانونِ قدرت کو احسن طریقے سے بیان کرتا ہے
دونوں اللہ کی مخلوق ہیں
لیکن ایک کی فطرت میں دوسرے جاندار کو زندہ چیر پھاڑ کر کھا جانا لکھا ہے
دونوں کی تخلیق اللہ نے کی
لیکن ایک کو طاقتور، غالب یا خونخوار بنایا
جبکہ دوسرے کو اسکی خوراک بنا دیا
یہ سبق آموز کلپ ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ ماسوائے انبیاء کے، انسانی تاریخ کی قسمت میں اللہ نے طاقتور، ظالم یا خونخوار کو اس دنیا میں غالب کیا ہے
چاہے وہ حیوان ہو یا انسان
لہذا قانونِ قدرت میں احتجاج یا بائیکاٹ کرنا اسی ظالم، طاقتور یا غالب کو مزید تقویت دینے کا باعث ہے
طاقتور بنو، غالب بنو اور دنیا پہ حکومت کرو
ورنہ فلسطینیوں کی طرح کٹتے رہو
بس کٹتے رہو

قانون قدرت یا فطرت پہ دعا غالب نہیں آ سکتی

لہذا صرف دعا کرنے سے دن نہیں بدلیں گے

قانون قدرت پہ عمل کرنا ہو گا

11/20/2024

جب مفتی کی زبان نائی کا استرا بن جائے تو قوم کی گردن اسکا شکار ہوتی ہے

پاکستانیوں ذرا سیدھے سیدھے ہو جاوچھتر مارنے سے پہلے ہمارے کتے پہلے ائیر فورس کے جاج میں ہی بٹھاتے ہیں کچھ یاد آیا؟تے بس ...
11/07/2024

پاکستانیوں

ذرا سیدھے سیدھے ہو جاو

چھتر مارنے سے پہلے ہمارے کتے پہلے ائیر فورس کے جاج میں ہی بٹھاتے ہیں

کچھ یاد آیا؟

تے بس فیر تیار ہو جاو

پاپا کی پلیٹلیٹس گرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے

جب ذلت و رسوائی مقدر ہو تو انسان دیوار پر لکھا نوشتۂ تقدیر نہیں پڑھ پاتا
11/07/2024

جب ذلت و رسوائی مقدر ہو تو انسان دیوار پر لکھا نوشتۂ تقدیر نہیں پڑھ پاتا

11/06/2024

انکی کل اوقات یہ ہے

ایک چوکیدار بھی انہیں کتوں کی مانند ذلیل کر دے

صرف اپنا خوف اور غلامی کی زنجیریں توڑنے کی بات ہے

11/05/2024

مسلمانوں اور پاکستان کی تباہی کے تین ستون

فوجی، مولوی اور قاضی

جب عورت کے مخصوص ایام پہ دین کا تماشا لگایا جا رہا تھا تو ایک بھی عالم، مفتی، شیخ الاسلام یا پیر، فقیر، قطب وغیرہ کو ہمت نہیں ہوئی کہ اس تماشے پہ ایک لفظ بھی بولے

اب یہ بات پورے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ کسی بھی دور کی طوائف پاکستان کے کسی بھی عالم یا مفتی سے ہزار درجے بہتر ہے

ایک طوائف پیٹ کے جہنم کے لئے جسم بیچتی ہے جبکہ ایک عالم یا مفتی دین بیچتا ہے

11/05/2024

‏مولانا آزادؒ نے برسوں پہلے کہا تھا:

”باور کرو وہ زمانہ دُور نہیں،
تاریخ انگڑائی لے چکی ہے ۰۰۰۰
جغرافیہ کمر کھول رہا ہے،
اذان فجر ہوگی اور ضرور ہوگی۔
تب مسلمانوں کو احساس ہوگا کہ
اُن کی خانہ ویرانی میں اپنوں
ہی کا ہاتھ تھا اور ان کی سوختہ سامانی
کے ذمہ دار اپنے ہی چراغ تھے۔
تب میری آواز تاریخ کے گنبد
سے آرہی ہوگی ۰۰۰۰۰۰۔”

اسرائیل کےلیے اسلحہ لے جانے
والے بحری جہاز کو مالٹا، نمیبیا اور انگولا وغیرہ کئی ممالک نے اپنی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہونے کی اجازت نہیں دی۔

جبکہ یہی جہاز مصر کے بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا،
جس پر مصر اور اسرائیل کے جھنڈے لگے ہوئے تھے۔

مصری حکومت پڑوس میں کانپتے بلکتے فلسطینی بچوں کو خوراک،
کپڑے اور ادویات تو فراہم نہ کرسکی
البتہ صہیونی مجرموں کو
اسلحہ فراہم کرنے اور غزہ کے
قتل عام میں اسرائیل کے ساتھ
تعاون میں ضرور پہل کردی۔

اور مزے کی بات یہ ہے کہ

مصر میں جامعہ اظہر ہے اور پاکستان میں ہزاروں مدارس

مصر کے پاس مفتی اعظم ہے اور پاکستان کے پاس بھی

مصر کا صدر سویلین روپ میں فوجی ہے اور پاکستان میں فوج

اور آخر میں

مصر کے بہت فتوے آتے ہیں

اور پاکستان کے مفتی نے کچھ دن پہلے ہی پھجلو کا منہ چوما تھا

کچھ سمجھ آئی ؟

کینیڈا میں جاڑے کا موسم آ رہا ہے Fall colors in Canada
10/31/2024

کینیڈا میں جاڑے کا موسم آ رہا ہے

Fall colors in Canada

10/30/2024

وہ سب کو یاد کرانا تھا کہ

ج**ع اسلامی نے بجلی کے بلوں پہ دھرنا دینا اور بجلی سستی کرانی تھی ؟
عوام کو پھر اسلام کے نام پہ چونا لگا دیا 😂😃😁

الوداع الوداعالوداع مادر علمی اب کہ بچھڑے پھر کبھی ملیں گے اگلے سال جون میں
10/26/2024

الوداع
الوداع
الوداع
مادر علمی
اب کہ بچھڑے پھر کبھی ملیں گے

اگلے سال جون میں

10/17/2024

طلبہ تحریک کو پوری طاقت اور قوت سے کندھا دیا گیا تو اس نظام کے بخرے ادھڑ جائیں گے

Address

214, 5 Lynvalley Crescent, Scarborough
Toronto, ON
M1R2V2

Telephone

+16472475050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktoob Hafiz Mubeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maktoob Hafiz Mubeen:

Videos

Share