Humara Pakistan

Humara Pakistan Love for one's motherland is a proof of the sincerity of an individual . This is our effort to do so.

02/03/2025
02/03/2025

💯

Murree u BeautyHumara Pakistan
02/02/2025

Murree u Beauty
Humara Pakistan

02/01/2025

1.2.2025 and Murree receives its 1st snow ❄️ ♥️👌🏻

Humara Pakistan
Janbaz Abbasi

02/01/2025

💯 💯 💯
Humara Pakistan

01/31/2025

جمعہ کا دن اور سورۃ الکوثر ۔۔۔

Chinar Golf Club Bhurban, Murree Mai aur app aur 1 cup chai ♥️🫶♥️
01/30/2025

Chinar Golf Club Bhurban, Murree
Mai aur app aur 1 cup chai ♥️🫶♥️

01/30/2025

❤️💯

01/29/2025

Good afternoon

01/29/2025

Come Ya'll

01/28/2025

ChanglaGali sah app tak 😍

01/28/2025

💯💯💯

01/27/2025

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه

تمام اہلِ اسلام کو شبِ معراج مبارک ہو،

یہ وہ عظیم رات هے، جس رات ہمارے نبي کریم آقاﷺ کو آسمانوں اور جنت کی سیر کروائی گئی اور دوزخ دکھائی گئی۔

*شبِ معراج اللہ کریم نے اُمت محمدیہ کو تین عظیم تحفے بھی عطا کیے*:

1️⃣ *نماز: مومن کی معراج هے اور اللہ تعالٰی سے قربت کا سب سے بڑا ذریعہ ھے*

2️⃣ *سورۃ البقرہ کی آخری آیات: یہ آیات ایمان والوں کے لیے رحمت، حفاظت اور سکون کا ذریعہ ہیں*

3️⃣ *بخشش کی بشارت: وہ مسلمان جو شرک سے پاک ہوں گے، اُنہیں معافی کا وعدہ دیا گیا هے*

*آئیے سب مل کر اللہ عزوجل سے دعا کریں کہ اس عظیم رات کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرمائين صدقے اپنے پيارے حبيب صلي الله عليه واله وسلم*اے اللّٰهﷻ شبِ معراج کی رات اپنے پیارے محبوب صلى الله عليه وآلهٖ وسلم سے ہونے والی ملاقات کے صدقےہماری کوتاہیوں کو درگزر فرما. ہم پر خصوصی فضل و کرم فرما.

یاربِ مصطفےٰ ﷺ !!!
سخاوت والا رزق, عاجزی والی عبادت, بندگی والی زندگی, ایمان والی موت ،والدین کی شفا کاملہ اور خیروبرکت والی زندگی, اولاد کی دنیا اور آخرت میں بغیر آزمائش کے کامیابی اور کامرانی, ہمیں بھی شفا کاملہ, زندگی میں آسانی, آفات اور پریشانیوں سے محفوظ اور جنت البقیع میں مدفن نصیب فرما..

اس جہاں میں جتنی بھی ہمارے عزیز و اقارب اپنے رب کے پاس لوٹ گئے ہیں۔ ان سب کیلئے کامل بخشش اور جنت میں قیام کی دعائیں اور وہ سب جو اس جہاں میں موجود اور حیات ہیں۔ ان کیلئے صحت بھری لمبی اور خوشیوں سے بھرپور زندگی کیلئے اپنے رب کے دربار میں دلی دعائیں۔۔۔۔

اللہ پاک اپنے پیارے حبیبﷺ کے آج کی اس مبارک رات کے صدقے میری والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں۔۔۔۔۔

آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْنَ بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ عَلَیْہِ أَفْضَلُ الصَّلَاۃِ وَالسَّلَامِ وَالتَّحِیَّۃِ وَالثَّنَاءِ وَالتَّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا

01/27/2025

Good day folks!

Address

Niagara Falls, ON

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humara Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Humara Pakistan:

Videos

Share

Category