Dastak

Dastak ادبی میگزین E.MAIL
[email protected]
[email protected]

06/19/2024

جب ہر طرف انتشار اور بے یقینی کے سائے لہراتے نظر آئیں تو خوشی منانا مشکل ہو جاتا...

https://www.express.pk/story/2641929/268 زباں فہمی نمبر208 ؛ اردوکی نیرنگی
05/20/2024

https://www.express.pk/story/2641929/268 زباں فہمی نمبر208 ؛ اردوکی نیرنگی

اردومیں طویل بحر،درمیانی بحر اور مختصر بحر کی شاعری کی طرح نثر، نیز بول چال کی زبان میں جامعیت واختصار ممکن ہے

05/18/2024

جموعہ کلام ادھورے خواب سے ایک غزل

منافقت میں عظیم دھرتی کے پیرومرشد بدل رہے ہےں
لہو میں پتھر مثال جذبے بھی لمحہ لمحہ پگل رہے ہیں

میں چاہتاہوں کے ملنے آﺅں ،چلی تم آﺅ جہاں ملے تھے
گلوں کی سنگت میں تھے جو لمحے وہ دل میں پھر سے مچل رہے ہیں

لہو سی رنگت کے اشک آنکھوں میں تیرنے کا سبب بتاﺅں
تری رفاقت میں جو ملے تھے وہ زخم سینے میں پل رہے ہیں

لگا کے کاجل لبوں پہ لالی کھڑی ہے گالوں پہ رکھ کے اُنگلی
نظر ملاﺅں تو اُن سے کیسے لہو میں جذبے اُبل رہے ہیں

وہ قید ہیں جوحسین گلشن گلاب وادی سے گل وطن میں
وہ سرہتھیلی پہ رکھ کے گھر سے کفن پہن کے نکل رہے ہیں

بھلائیں کیسے وہ بھائی ،بہنیں ،وہ مائیں بابا،وہ پیرومرشد
لہو سے جن کے چراغ گلشن کی شان راتوں میں جل رہے ہیں

بھلاﺅں کیسے تمہاری آنکھیں گلاب چہرے کی تیری رنگت
تمہارے وعدے تو گل کی سنگت میں جیسے سائے کے چل رہے ہیں

گل بخشالوی ( کھاریاں پاکستان)
٭٭٭

04/03/2024

شاہد صدیقی کا کالمـ - تلوک چند محروم اور راولپنڈی کی یاد 2024-04-03 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں

01/11/2023

انشاؔ جی ہے نام اِنہی کا چاہو تو اِن سے ملوائیں اِن کی روح دہکتا لاوا ہم تو اِن کے پاس نہ جائیں یہ جو لوگ بنوں میں پھرتے جوگی بیراگی کہلائیں اِن کے ہاتھ ادب سے چومیں اِن...

03/20/2022

  کئی سوالات کے جوابات کو تلاش کرنا ضروری ہے۔ مثلاً زندگی اور وقت کے شعور کو کسی شاعرہ ن...

02/23/2022
08/10/2021
https://youtu.be/J3yF8WXz60Y
10/29/2020

https://youtu.be/J3yF8WXz60Y

غالب کی غزل ہوس کو ہے نشاط کار کیا کیا ۔ غزل کی تشریح اور مشکل الفاظ کے معانی کے لیے ویڈیو دیکھیے۔ Ghalib Ghazal Meanings & Explanation.

08/26/2019

احمد فراز ۔آخری مشاعرہ آخری ملاقات

08/24/2019

مومن خان مومن ۔۔۔ ایک منفرد غزل گو شاعر2

05/17/2019

شمارہ جنوری تا جون 2019

07/31/2017
04/24/2017

بابِ غزل

04/24/2017

غزل
نذر میر تقی میر

مظفر احمد مظفر

کوئی محرومِ تمنا نہ رہا میرے بعد
رنگ لائی مری تاثیرِ دعا میرے بعد

آج عیسٰی کیطرح دار پہ کھینچے ہے مجھے
مجھ پہ روۓ گی یہ مخلوقِ خدا میرے بعد

میرے مٹنے سے ہوۓ گویا قفس سے آزاد
نہ رہا کوئی گرفتارِ بلا میرے بعد

ایسی روٹھی ہے مشّیت سے تری ربِ کریم
پھر چمن میں نہ گئی بادِ صبا میرے بعد

فاتحہ کیلۓ آیا تھا وہ ھمراہ رقیب !
خوب دی اس نے محبت کی سزا میرے بعد

صبح دم آتی ہے اس سوختہ سامانی میں
باغ سے نالۂ بلبل کی صدا میرے بعد

میری جانب سے کوئی جا کے کہے مجنوں سے
خاکِ صحراۓ تمنا نہ اُڑا میرے بعد

اُس نے احباب سے پوچھا ہے مرے گھر کا پتا
یاد آیا اسے پیمانِ وفا میرے بعد

وہ جو لکھا تھا کبھی خونِ جگر سے میں نے
مٹتا جاتا ہے وہی نقشِ وفا میرے بعد

تجھ پہ الزامِ محبت نہ لگا دے دنیا
آ کے تربت پہ یوں آنسو نہ بہا میرے بعد

رنج تو یہ ہے مظفر کہ وہ پیمان شکن
لب پہ لایا نہ کبھی حرفِ دعا میرے بعد

۷جنوری
۲۰۱۶

05/18/2016
دستک

دستک

Rehana AhmadOwner, CanadaFollowUnfollowFollowingLoadingدستکMay 18, 20161 view0 Likes0 CommentsShare on LinkedInShare on FacebookShare on Twitter Written byRehana AhmadFollowUnfollowFollowingLoading

Address

205-335 Webb Drive
Mississauga, ON
L5B4A1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dastak:

Share

Category


Other Magazines in Mississauga

Show All