Quratul Ain Saba-Khayal by Saba

Quratul Ain Saba-Khayal by Saba Quratul ain Saba is a professional Engineer & Speaker with a passion for the art of Writing.

Originally from Karachi, Pakistan and now living in North America from past two decades. Book: موتیا کی خوشبو میپل کے رنگ
Podcast: Hum Khayal
Event: Bazm e Khayal

12/20/2024

سوچ کے نئے در کھولنے والی ایک کتاب

12/15/2024

کنیڈین ہائی سکول سسٹم
کونسا سسٹم بہتر ہے؟

12/12/2024

دوسروں کا غصہ اپنے بچوں پر نہ نکالیں۔
اس ویڈیو میں ایک اہم موضوع پر بات کی گئی ہے:
یہ ایک عام عادت ہے جو والدین کو احساس کیے بغیر بچوں کی نفسیات پر گہرا اثر ڈال سکتی ہے۔ اس ویڈیو میں اس مسئلے کی وجوہات، اس کے نقصانات، اور اس سے بچنے کے طریقے تفصیل سے بیان کیے ہیں۔ والدین کے لیے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ بچے ہماری رہنمائی کے محتاج ہیں، نہ کہ ہمارے غصے کے نشانے۔ اپنے بچوں کے ساتھ کیسا رویہ رکھیں اور انہیں محبت اور تربیت کے ذریعے کیسے پروان چڑھائیں، یہ سب آپ اس ویڈیو میں جان سکیں گے۔

🌟 اپنے بچوں کی زندگی بہتر بنانے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!

غصے کو کنٹرول کرنے کے عملی طریقے
بچوں پر غصے کے اثرات
مثبت تربیت کے اصول
آج ہی دیکھیں اور اپنے بچوں کے ساتھ محبت بھرے رشتے کی بنیاد رکھیں۔

12/11/2024
12/10/2024

Story of Depression | Depression and Religion | Khayal By Saba

12/08/2024

گھر پر رہنے والی ماؤں کے لیے اہم باتیں

12/06/2024

بچوں کو جنسی تعلیم کیسے دیں؟

12/03/2024

Problem With Teen | Quratul Ain Saba

پیسہ ، مجبوریاں، اولاد کو بہترین طرزِ زندگی مہیا کرنا،  گھر بنانے کی تگ و دو اور بہت  ساری وجوہات میاں بیوی کے درمیان لا...
12/02/2024

پیسہ ، مجبوریاں، اولاد کو بہترین طرزِ زندگی مہیا کرنا، گھر بنانے کی تگ و دو اور بہت ساری وجوہات میاں بیوی کے درمیان لانگ ڈسٹینس کریلیشن شپ کا شاخسانہ ہوتی ہیں، بظاہر پھلتے پھولتے خاندان اس وجہ سے اندر سے خاصے کرب اور تکلیف سے گزرتے ہیں اور کبھی کبھی یہ خلیج اتنی بڑھ جاتی ہے کہ اسے ختم کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔

آج کی وڈیو میں اسی موضوع پہ بات کی گئی ہے، وڈیو یو ٹیوب پہ موجود ہے ، اس سلسلے میں اپنی راۓ دینا نہ بھولیں۔





12/02/2024

وڈیو لیکس اور جذباتی عمروں کی محبتیں




11/29/2024
11/25/2024

Waldain Sey Shikayatain | Khayal By Saba

11/23/2024

اردو زبان، انگریزی، علاقائی زبانیں اور ہمارے بچے

Podcast with Aunty Tashi, Full video on Channel “Khayal by Saba”




11/20/2024

تعلقات میں حدود کی اہمیت

11/17/2024

Jahanam Ki Aag Se Bachane Wali 3 Khobiyan|Khayal By Saba

11/17/2024

Address

Milton, ON

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quratul Ain Saba-Khayal by Saba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quratul Ain Saba-Khayal by Saba:

Videos

Share