Younas Khaliq

Younas Khaliq Web Developer, Designer, SEO

01/16/2025

نصرت فتح علی خان

01/16/2025
01/16/2025

صبر کا دامن نہ چھوڑنا

وقت بدلے گا حالات بدلیں گے

01/16/2025

محرموں سے پردہ

01/16/2025

افسوس نہ کیا کرو

01/16/2025

کینیڈا

امریکی کھرب پتی بل گیٹس کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچائی، جس میں وہ ایک مشہور نیو یارک کے ریستوران Nubo سے ...
01/15/2025

امریکی کھرب پتی بل گیٹس کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر کافی ہلچل مچائی، جس میں وہ ایک مشہور نیو یارک کے ریستوران Nubo سے باہر نکلتے ہوئے اپنے کھانے کے بچ جانے والے حصے کو لے کر جا رہے تھے ۔ یہ منظر صرف تیسری دینا کی عوام کے لئے حیران کن ہے جہاں جس بندے کے پاس تھوڑے پیسے بھی ا جائیں وہ اوقات سے باہر ہو جاتا یے۔ شائید اسی لئے وہ قومیں ترقی کر گئی ہیں۔

01/13/2025

اگر شادی کی تقریبات سے ہندوؤں کی رسموں کو نکال دیا جاۓ تو نکاح اتنا آسان ہوجاۓ کہ کسی غریب کو نکاح اور شادی بھاری نہ لگے

01/10/2025

اے دنیا دے میلے لگدے رہسن

01/10/2025

نور الدین زنگی کا ایک واقعہ

پیدل چلنا آپ کی مجموعی صحت کو بہتر بنانے یا برقرار رکھنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ روزانہ صرف 30 منٹ دل کی تندرستی میں اضا...
01/09/2025

پیدل چلنا آپ کی مجموعی صحت کو بہتر بنانے یا برقرار رکھنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔
روزانہ صرف 30 منٹ
دل کی تندرستی میں اضافہ،
ہڈیوں کو مضبوط بنانے،
جسم کی اضافی چربی کو کم کرنے اور
پٹھوں کی طاقت اور برداشت کو بڑھا سکتے ہیں۔
یہ آپ کی ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔

01/09/2025

رلا دینے والی دعا

Address

Edmonton, AB

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Younas Khaliq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share