Class & Quality is not for everyone
" Class vs Bakwaas"
For just 01 Minutes Advertisemrnt, we spent hours just for editing and grading and Desi Client says " Ya tu ham apnay mobile per hi bana laitay hain " WTF...
مرچی رستورنٹ نے دعوٰی کیا ہے کہ انہوں نے کیلگری میں ایسی ڈشز متعارف کروا دی ہیں جو کوئی اور دیسی ریستورنٹ نہیں دے رہا ۔۔۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟
Mirchi Restaurant, Westwinds - Calgary claims that they have introduced new dishes, no other Desi restaurant is offering these dishes, What do you say...
#canadianpakistani #yyc #canada #calgary #desirestaurant #desifoodie #desifoodlover #calgaryfoodie
کیا کینیڈا کے نئے متوقع وزیر اعظم پُرانی پالیسیاں جاری رکھینگے اس انٹرویو سے آپکو کیا لگتا ہے ؟؟؟؟؟؟
#canadianpakistani #canada #yyc #calgary
آپ کیا جانتے ہیں کہ بینف نیشنل پارک کی جھیل ٹو جیک کا نام کیوں ٹو جیک کیوں پڑا ؟
#happynewyear2025 #LakeShow#water #banffnationalpark #BANFF #california #usa #Pakistan #tourism #travelphotography #twojacklake
کیلگری میں پشونوں نے اپنی ثقافت کے رنگ بکھیر دئیے، روائیتی کھانے، ڈانس، موسیقی اور ہلہ گلہ، آئیں آپکو اس تقریب کی سیر کروائیں ۔۔۔۔۔
#calgary #cultureclub #dancechallenge #music #Pashto #yyc #canada #canadianpakistani
Lets meet Calgary's Rising Law Star - Piyush Gaur, Barrister & Solicitor, who started his journey from Baker (Tim Hortons) to Barrister & Solicitor...
آئیں آپکو کیلگری کے ابھرتے ستارےسے ملواتے ہیں جنہوں نے اپنے سفر کا آغاز ایک بیکر سے شروع کیا اور اب وہ لا کی فرم چلا رہے ہیں ۔۔۔
#canadianpakistani #canada #YYC #yycnow #yycevents #desiincanada #Pakistan #india #voudigital
Nose Creek Law
Quaid e Azam Day Celebrations
کیلگری میں منعقد ہونیوالی قائداعظم محمد علی جناح ڈے کی تقریبات میں لوگوں کی عدم دلچسپی
نیو ائیر پر کیلگری میں چاٹ ہاوس آپ کے لیے ایک زبردست ڈنر بوفے لیکر آ رہا ہے جسکے لیے آپ بکنگ کروا سکتے ہیں ۔۔۔ اور اپنی آراء سے ہمیں آگاہ بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔
#videoviralシ #calgary #yycnow #yycfoodies #yyc
یہ مُرغا کس کا ہے ؟؟؟؟؟
ہم نے اسکی ویڈیو بنا لی ہے ۔۔۔
#canadareels #yycnow #yyc #YYCFoodies #yycsmallbusiness #calgarysocialmedia #calgarymarketing #videoviralシ #videoseries #canada
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ کیلگری میں اسلامک اسکولز کا مسئلہ ہے جنکو ہر گروپ قبول کرے، اور ایسے میں نمائندہ اداروں کا کیا کردار ہے ؟؟؟؟
@Pakistani Community: Calgary, Canada
Wild Lake Louise
جب ہم لیک لوئس پہنچے تو ۔۔۔۔
#YYCnow #canadareels #Canada #canadalife #canadatravel #lakelouise #snow #snowflakes #snowfall
کیا آپ اپنے کاروباری حریف کو ایسا مُکا مارنا چاہتے ہیں؟
#canadareels #canada #yyc #yycnow #yycsocialmediamarketing #calgarymarketing #funnymemes #interestrates #MarketingDigital