Muhammad Adnan Ramdani

Muhammad Adnan Ramdani PTI Social Worker
السلام عليكم عمران خان کے ٹائیگرز اینڈ ٹیگرس سب کو دل کی گہرائیوں سے موسٹ ویلکم

29/06/2024

ایک عمران خان جیل میں بیٹھ کر حکومت کو انگلی پر نچا رہا ہے، کسی کا منہ نہیں ہے اسکا مقابلہ کرنے کا، نہ کوئی جلسہ نہ تقریر، صرف لیڈر کی تصویر پر لاکھوں لوگوں نے ووٹ دیا، آپ کے آقا جو تمہیں لے کر آئے تم ان کو خوش نہیں کر سکے۔۔۔ اب وہ کہتے ہیں کہ چھٹی کرو۔۔۔شیخ وقاص اکرم کی قومی اسمبلی میں کڑاکے دار تقریر

29/06/2024

حکومت ڈر کیوں رہی ہے؟ الیکشن کی تحقیقات کروائے
الیکشن شفاف ہیں تو امریکا کا منہ بند کرے عمر ایوب نے حکومت کو کھری کھری سنادی

29/06/2024

ہم عمران خان کی بہنیں ہیں ہم پیچھے ہٹنے والی نہیں۔ عمران خان کی بہنیں بھی میدان میں آگئی

29/06/2024

کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں، ن لیگ کا قول و فعل ایک نہیں شہباز شریف کی آفر پر زین قریشی برس پڑے

28/06/2024

عدالتی حکم کے باوجود ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے 6 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کا این او سی نہ دینے پر صدر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن عامر مغل نے ڈی سی اسلام آباد کو لیگل نوٹس بھجوا دیا۔

28/06/2024

آپ نے ہمیں پھنسا دیا ! نہ آپ میڈیا کے ابا بنیں نہ میرے
سپریم کورٹ کے باہر مطیع اللہ جان اور فیصل واوڈالڑ پڑے

عمران خان پر آرٹیکل 6 کا نیا مقدمہ بنایا جائے گا یہ میری رائے نہیں ہے بلکہ یہ میں خبر دے رہا ہوں۔ راجہ ریاض
26/06/2024

عمران خان پر آرٹیکل 6 کا نیا مقدمہ بنایا جائے گا یہ میری رائے نہیں ہے بلکہ یہ میں خبر دے رہا ہوں۔ راجہ ریاض

26/06/2024

ارشد شریف کا قتل، عمران ریاض کا احرام -- اڈیالہ جائیں اور معافی مانگیں!!

Ali Muhammad Khan

‏کس عزم استحکام کی بات کرتے ہو ؟ دبئی لیکس میں انکشاف ہوا ہے ہمارے جرنیلوں نے اربوں ڈالروں کی جائیدادیں دبئی میں خریدی ہ...
26/06/2024

‏کس عزم استحکام کی بات کرتے ہو ؟ دبئی لیکس میں انکشاف ہوا ہے ہمارے جرنیلوں نے اربوں ڈالروں کی جائیدادیں دبئی میں خریدی ہیں یہ پیسے پاکستان لے آؤ استحکام آ جائے گاہم اگر ان کی کرپشن پر بات کرتے ہیں تو بھی عدم استحکام آ جاتا ہے. شعیب شاہین

قاضی فائز عیسیٰ صاحب آپ کے بلا چھیننے کے فیصلے نے جمہوریت کا قتل کیا یہ سپریم کورٹ کا سیاہ ترین فیصلہ تھا جس نے ملک کو ن...
26/06/2024

قاضی فائز عیسیٰ صاحب آپ کے بلا چھیننے کے فیصلے نے جمہوریت کا قتل کیا یہ سپریم کورٹ کا سیاہ ترین فیصلہ تھا جس نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ آئین کی روح مجروح ہو چکی خدا کا خوف کرو مینڈیٹ پر ڈاکہ مارنے والو آج فارم 47 کے ذریعے 17 سیٹوں والا وزیراعظم بنا بیٹھا ہے۔ لطیف کھوسہ

مینڈیٹ چور وزیر اعلی کے پاس نظریہ کتنا ہے اور پروپیکنڈا کتنا ہے اس ایک تصویر سے واضح ہے، یہ اقتدار سے باہر ہوتے ہوئے جس ...
26/06/2024

مینڈیٹ چور وزیر اعلی کے پاس نظریہ کتنا ہے اور پروپیکنڈا کتنا ہے اس ایک تصویر سے واضح ہے، یہ اقتدار سے باہر ہوتے ہوئے جس آئی ایم ایف کے خلاف بیان داغتے تھے آج نالائق وزیر اعظم خود فرما رہے ہیں کہ بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ بیٹھ کر بنایا گویا عوام کے حقوق کے قتل کا منصوبہ مل جل کر تیار کیا۔

26/06/2024

چیف جسٹس ہمیں تلقین کررہے ہیں کہ چوروں اور ڈاکوں کی عزت کریں۔
رؤف حسن

26/06/2024

سپیکر صاحب! ادھر دیکھیں نہ ۔ آنکھیں تو ملائیں نہیں نہیں مجھے شرم آتی ہے۔ ایاز صادق نے منہ چھپا لیا
زرتاج گل نے اسمبلی کا ماحول ہی بدل دیا

25/06/2024

جنوبی پنجاب کیلئے عمران خان نے انقلابی پروگرام کا آغاز کیا تھا، پنجاب کے فنڈ کا تیسرا حصہ جنوبی پنجاب کو دیا تھا، لیکن اس بجٹ میں جنوبی پنجاب سے انتقام لیا گیا ہے، میاں شبیر علی قریشی

انسداد دہشت گردی عدالت کا بیرون ملک مقیم سینئر صحافیوں شاہین صہبائی، صابر شاکر، معید پیر زادہ، وجاہت سعید اور یوٹیوبر عا...
25/06/2024

انسداد دہشت گردی عدالت کا بیرون ملک مقیم سینئر صحافیوں شاہین صہبائی، صابر شاکر، معید پیر زادہ، وجاہت سعید اور یوٹیوبر عادل راجہ اور حیدر مہدی کی جائیدادیں قرق، شناختی کارڈ، پاسپورٹ، نائیکوپ بلاک کرنے کا حکم۔۔۔ 15 روز میں احکامات پر عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی، صحافیوں کو عدالت اشتعال انگیزی اور لوگوں کو تشدد پر اکسانے کے الزام کے تحت مقدمات میں اشتہاری قرار دے چکی ہے

آنکھوں پر پٹی بندھی تھی جب پٹی کھلی تو میں اپنے گھر پر اور سامنے منیب فاروق بیٹھا ہوا تھا. شیخ رشید
25/06/2024

آنکھوں پر پٹی بندھی تھی جب پٹی کھلی تو میں اپنے گھر پر اور سامنے منیب فاروق بیٹھا ہوا تھا. شیخ رشید

25/06/2024

‏جسٹس منیب اختر نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو دبوچ لیا، سُپریم کورٹ کی ججمنٹ کے حوالے سے اہم سوالات

الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر کا پارہ ہائی ہوگیا

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو جھاڑ پلا دی، آپ سپریم کورٹ کی ججمنٹ کا حوالہ کیوں دے رہے ہیں؟ دے رہے ہیں تو پڑھیں

جسٹس منیب اختر نے پھر سپریم کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیدیا جہاں سے بلا کھینچا تھا اسی نقطے پر لے گئے

اہم بحث

25/06/2024

‏مسلم لیگ ن،پیپلزپارٹی اور جے یو آئی سمیت دیگر جماعتوں کو مخصوص نشستیں دی گئیں،پی ٹی آئی امیدواروں کو مخصوص نشستیں دینے کیلئے الگ اصول اپنایا گیا،جسٹس منیب اختر

الیکشن کمیشن کے پاس تو ارکان اسمبلی کو آزاد ڈکلیئر کرنے کا اختیار نہیں،جسٹس جمال مندوخیل

الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ ووٹر کے حق کا تحفظ کرے،حقائق سب کو کھل کر بتانے چاہئیں،جسٹس اطہر من اللہ

قاضی فائز عیسیٰ نے آج بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور فیصل صدیقی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی لیکن جسٹس اطہر من اللہ نے پوچھا ک...
24/06/2024

قاضی فائز عیسیٰ نے آج بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور فیصل صدیقی پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی لیکن جسٹس اطہر من اللہ نے پوچھا کہ وہ حالات بتائیں کہ آپ کو کن حالات میں سنی اتحاد کونسل جوائن کرنا پڑی
اسد طور

'جب تک آپریشن کی تفصیلات سامنے نہیں آ جاتیں مخالفت کرنا درست عمل نہیں ہو گا'- پی ٹی آئی اراکین وزیراعلیٰ علی امین گنڈا...
24/06/2024

'جب تک آپریشن کی تفصیلات سامنے نہیں آ جاتیں مخالفت کرنا درست عمل نہیں ہو گا'- پی ٹی آئی اراکین وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے بیان پر برہم، آپریشن کے حوالے پی ٹی آئی کے پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

Ali Amin Khan Gandapur

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر  Imran Khan
24/06/2024

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اپنی نااہلی کے خلاف زیر التواء اپیل کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر

Imran Khan

24/06/2024

جیل ٹرائل ایک غیر آئینی عمل ہے اس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ انسان کو مکمل اپنے دفاع کا حق حاصل نہیں ہوتا جوکہ جمہوری حق ہے، کسی بھی ملک میں اس طرح جیل ٹرائل نہیں ہوتے، جیل ٹرائل سے انسانی حقوق کی پامالی ہوتی ہے، اور ٹرائل میڈیا اور دیگر عوام کی غیر موجودگی میں ہونے کے سبب ٹرانسپلانٹ نہیں ہوتے۔
خدیجہ شاہ

"فوجی آپریشن بہانہ ہے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف نشانہ ہیں"شوکت بسرا     Imran Khan
24/06/2024

"فوجی آپریشن بہانہ ہے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف نشانہ ہیں"شوکت بسرا

Imran Khan

دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرقسمجھیں۔ یہ دو بل غور سے دی...
24/06/2024

دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق

سمجھیں۔ یہ دو بل غور سے دیکھیں

200 یونٹس کا بل : 3083 روپے

201 یونٹس کا بل : 8154 روپے

اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے

"مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے "

24/06/2024

آرمی چیف یا ڈی جی ISI سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی!
علی امین گنڈا پور کا میڈیا سے ہنگامی گفتگو

"ہم بچپن سے لاہور میں یہ جملہ بہت سنا کرتے تھے کہ شریف خاندان وکیل نہیں کرتا، جج کرتا ہے۔ جو محنت وکیل پر کرنی ہے، سیدھی...
24/06/2024

"ہم بچپن سے لاہور میں یہ جملہ بہت سنا کرتے تھے کہ شریف خاندان وکیل نہیں کرتا، جج کرتا ہے۔ جو محنت وکیل پر کرنی ہے، سیدھی جج پر کر لیتے ہیں۔آج اس مشہور محاورے کی یاد تازہ ہو گئی۔"ملیحہ ہاشمی

24/06/2024

‏پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمنٹرینز بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کےلئے پارلیمنٹ سے سپریم کورٹ تک احتجاجی واک کر رہے ہیں

24/06/2024

khan Imran Khan

24/06/2024

24/06/2024

جسٹس اطہر من الله لوگوں کی بنیادی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں جبکہ ہم یہاں بیٹھے ہیں۔ لوگوں کے حقوق کو تحفظ دینا ہماری زمہ داری ہے۔

Address

Manama
973

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Adnan Ramdani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share