Muhammad Naseer Awan Official

Muhammad Naseer Awan Official Digital Marketing, Social Media Marketing, Freelancing, Wordpress Developer,Graphic Designer.

18/11/2024

Sub Apni apni Skills btaen.

Asslam O AllaikumAaj Se InshAllah proper work kiya jae g.
18/11/2024

Asslam O Allaikum
Aaj Se InshAllah proper work kiya jae g.

19/07/2024

دیہات میں رہو گے تو تمھاری صلاحیتیں برباد ہو جائیں گی اپنی اولاد کی بہتر طرزِ زندگی کے لئے دیہات سے ہجرت ضروری ہے دیہات کی واحد میراث حسد ہے دیہات میں تمھاری اولاد کسی اچھے سکول میں جانے لگ جائے گی تمھارا کاروبار چلنے لگ جائے گا تم کوئی اچھی گاڑی لے لو گے تو آپ کے رشتے دار آپ کے پہچان والے آپ سے حسد شروع کر دیں گے آپ کے خلاف سازشیں شروع کر دیں گے آپ کی اولاد کو خراب کرنا شروع کر دیں گے اس لئے بہتر ہے شہر کی طرف ہجرت کرو جہاں آپ کی پہچان والے کم ہوں صرف تازی سبزی کھا لینا تازی ہوا لے لینا زندگی نہیں اپنی اولاد کے مستقبل کا سوچیں معزرت۔

We Are Creative Digital Marketing Agency.Grow Your Business Online.
06/02/2024

We Are Creative Digital Marketing Agency.
Grow Your Business Online.

اسلام و علیکم امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے آج یوٹیوب پر کچھ سیرچ کر رہا تھا تو اس ٹھمبنیل پر نظر پری تو سوچا آپ لوگوں ...
25/12/2023

اسلام و علیکم امید ہے آپ لوگ خیریت سے ہوں گے آج یوٹیوب پر کچھ سیرچ کر رہا تھا تو اس ٹھمبنیل پر نظر پری تو سوچا آپ لوگوں سے شیئر کر لوں بھائیوں آپ لوگ کب تک ایسے لوگوں کے کہنے پر اپنا قیمتی ٹائم اور پیسے ضائع کرتے رہیں گے۔ اگر ایسے کام ہوتے تو پوری دنیا میں کوئی بھی بیروزگار نہیں ہوتا پوری دنیا میں صرف پاکستان کے ایسے یوٹیبور ہیں جو اس طرح کی وڈیوز بناتے ہیں اور ہماری بھولی سی عوام ان کی باتوں میں آجاتی ہے میرے بھائیوں آخر کب تک ایسا کرتے رہو گے کیا ابھی بھی سمجھ نہیں آئی ہے زندگی میں اگر کچھ کرنا چاہتے ہو تو سکلز سیکھو نا کہ یہ کچھ جھوٹے لوگوں کی باتوں میں آکر اپنا قیمتی وقت ضائع کرو کسی ایک فیلڈ میں گھوس جائو کوئی ایک سکلز سیکھ لو اور اس میں اپنی گرپ اچھی کر لو میں گارنٹی سے کہتا ہوں کہ آپ پیسے کمانا شروع کر دو گے ایسے وڈیو دیکھ کر ایڈز دیکھ کر اور اس طرح کے باقی کام کر کے آپ لوگ کبھی بھی پیسے نہیں کما سکتے کیوں کہ ایساپیسہ کمانا ہوتا تو کوئی بھی پروفیشنل بندہ آپ کو اس طرح کے طریقہ بتاتا لیکن وہ آپ لوگوں کو سکلز کے اوپر ہی زور دیتا ہے کہ یہ سیکھو یہ والی سکلز سیکھو وغیرہ تو آج سے ہی آپ لوگ کام شروع کر دو کوئی نہ کوئی سکلز سیکھنا شروع کر دو ایک نہ ایک دن آپ بھی پیسے کمانا شروع ہو جائیں گے آئن لائن پیسا کمانا مشکل ہے مگر ناممکن نہیں۔
تحریر محمد نصیر اعوان

We Are Creatibe Digital Marketing AgencyHelp You To Grow Your Business With Online.
21/12/2023

We Are Creatibe Digital Marketing Agency
Help You To Grow Your Business With Online.

14/12/2023

social media marketing agency social media marketing how to start a social media marketing agency how to get clients for social media marketing how to get so...

14/12/2023

social media marketing niches social media marketing social media marketing agency best social media marketing niches social media marketing agency niches to...

14/12/2023

How to make money on facebook make money on facebook how to make money with facebook how to earn money from facebook make money online make money with facebo...

14/12/2023

make money online earn money with canva how to make money online how to make money with canva make money with canva how to make money on fiverr for beginners...

14/12/2023

how to create a gig on fiverr how to create gig on fiverr how to create fiverr gig how to make money on fiverr fiverr gig create create fiverr gig from mobil...

14/12/2023

how to make money on fiverr fiverr how to make money online make money on fiverr best fiverr gigs to make money how to earn money on fiverr fiverr tutorial f...

14/12/2023

Subscribe For More Videos.make money online earn money online how to make money online freelancing,how to start freelancing easiest way to make money online ...

اسلام و علیکم ۔امید ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ آج کہ اس ڈور میں ہر بندہ آئن لائن پیسہ کمانا چاہتا ہے لیکن انہیں مع...
15/11/2023

اسلام و علیکم ۔
امید ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ آج کہ اس ڈور میں ہر بندہ آئن لائن پیسہ کمانا چاہتا ہے لیکن انہیں معلوم نہیں کہ وہ کیسے کمائے دیکھیں آئن لائن پیسہ کمانا مشکل نہیں ہے لیکن اتنا آسان بھی نہیں کیوں کہ اس کےلیے بہت محنت چاہئے سکلز چاہئے ٹائم چاہئے۔ ٹائم بھی دے دیں گے محنت بھی کر لیں گے لیکن یہ سکلز کیا ہے اور یہ کسیے سیکھیں گے یہ سوال ہر کسی کے دماغ میں ہے سکلز سیکھنا اتنا مشکل نہیں ہے کوئی بھی کام ہو جب تک انسان اسے سمجھے نہ وہ کبھی نہیں کر سکتا اگر انسان ایک کام کو سمجھ جائے تو وہ کام اس کے لیے مشکل نہیں ہوتا تو یہ بھی ایسا ہی ہے جب انسان سکلز سیکھ جاتا ہے اسے سمجھ جاتا ہے تو اگے کام اس کےلئے مشکل نہیں ہوتا۔
ہم آپ کو آس پیج پر ہر طرح کی سکلز سیکھائیں گے جن کو سیکھ کر آپ بھی باقی لوگوں کی طرح آئن لائن پیسہ کمانا شروع کر دیں گے کچھ ٹائم لگے گا لیکن ناممکن نہیں ہے۔
آپ سکلز سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو کمنٹ میں سکلز لیکھیں ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی اور آپ کی مرضی کی سکلز پر آپ کو مکمل معلومات فراہم کرے گی۔

Address

Diyar Ul Muharaq
Manama
1220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Naseer Awan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share