𝑫𝒊𝒈𝒊𝒕𝒂𝒍 𝑺𝒉𝒂𝒏𝒈𝒍𝒂

𝑫𝒊𝒈𝒊𝒕𝒂𝒍 𝑺𝒉𝒂𝒏𝒈𝒍𝒂 Our aim is to serve you. The topic of this channel is to inform about the latest news and information

04/09/2024

‏صوابی، پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے شہرام ترکئی اور صوبائی وزیر تعلیم فیصل ترکئی کے حجرے پر فائرنگ، منیر نامی ملزم کی فائرنگ سے چوکیدار گل نواس جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم منیر خان بھی ہلاک۔

ترکئی ہاوس کے گیٹ میں چوکیدار نے اسلحہ لے جانے سے منع کر رہا تھا۔تو ملزم نے فائرنگ شروع کردی، پولیس زرائع

25/08/2024

کچے کے ڈاکوں نے محکمہ پنجاب سے ربطہ #کچے #کی #ڈاکوں

23/07/2024

ویڈیو میں نظر انے والا بچوں کی تعلق سوات کے علاقے مٹہ سے ہیں بچے کہتے ہیں کہ رات کے اس پہر میں اس لیے نکلے ہیں کہ اگر کسی نے روٹی دی مزید ویڈیو میں خود دیکھیے اور سنو

13/07/2024

پی ٹی ائی ورکرز کے لیے خوشخبری
دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی ایی اور اور بشرا بی بی کو بری کردیا گیا
دوسری مقدمے میں مطلوب نہیں ہے تو دونوں کو رہا کیا جائے ،عدالت

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونګيلامن ده دې فانی دنیا نه سترګې پټې کړې💔
10/07/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
ګيلامن ده دې فانی دنیا نه سترګې پټې کړې💔

30/06/2024

نیو نیوز کا نمائندہ میاں عمران ارشد کے ساتھ بونیر کے تھانہ حال میں ہونے والے واقعے کے بعد کیا تاثر ہے ایے سنتے ہیں Shaukat Yousafzai Ali Amin Khan Gandapur Deputy Commissioner Buner Afsar Afghan

30/06/2024

شانگلہ کی پہاڑوں کی ایک خوبصورت مناظر #الپوری

27/06/2024

افغانستان کی ٹیم ساوتھ افریقہ کے خلاف 56 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی

26/06/2024

افغانستان کے آل راؤنڈر گلبدین نائب نے اپنی متنازعہ انجری میں تاخیر پر روشنی ڈالی ہے کیونکہ ان کی ٹیم T20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں تاریخی ظہور کی تیاری کر رہی ہے۔

گلبدین بنگلہ دیش کے خلاف اپنی ٹیم کے سپر 8 گیم کے دوران ایک عجیب لمحے کے مرکز میں تھے، ڈرامائی طور پر زمین پر گرے اور سلپ پر کھڑے ہونے کے باوجود اپنی ٹانگ کو پکڑ لیا۔

22/06/2024

سیف اللہ مامو کا بہت ہی خوبصورت عزل

پاکستانیوں کےلیے اچھی خبرGood news
18/06/2024

پاکستانیوں کےلیے اچھی خبر
Good news

18/06/2024

جانورں کے پاس جانے کی دوران بہت آحتیاط کریں

18/06/2024

افسوسناک خبر تحصیل چغرزئی مرادو کوٹ میں گاڑی کو حادثہ ایک شخص جابحق ایک زخمی

18/06/2024

عید کے دن امریکہ میں ایک اوورسیز پاکستانی کا حارث راوف کے ساتھ بحث

اونٹ خوش قسمت تھا کہ اس کا تعلق وزیرستان سے نہیں تھا، ورنہ اس کی ٹانگ کے کٹنے پر نہ کوئی پوسٹ بنتی اور نہ کوئی شیئر کرتا...
18/06/2024

اونٹ خوش قسمت تھا کہ اس کا تعلق وزیرستان سے نہیں تھا، ورنہ اس کی ٹانگ کے کٹنے پر نہ کوئی پوسٹ بنتی اور نہ کوئی شیئر کرتا۔ ذرا سوچیے، ہمارے معصوم بچے جو مائنوں کے باعث معذور ہو گئے، ان کے کٹنے والے پیروں پر کتنی پوسٹیں اور کتنے شیئرز ہوئے ہیں؟

شاید ہی کبھی کسی نے ان کی درد بھری داستان کو سوشل میڈیا پر بیان کیا ہو۔ افسوس کہ ہمارے معاشرے میں جانوروں کے درد کو تو توجہ ملتی ہے، مگر ان بچوں کی تکلیف کو کوئی نہیں دیکھتا۔

13/03/2024

PSL9 | Karachi king vs Multan sultan | Full Highlights Pakistan Cricket Team PSL

Call now to connect with business.

Address

Manama

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑫𝒊𝒈𝒊𝒕𝒂𝒍 𝑺𝒉𝒂𝒏𝒈𝒍𝒂 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝑫𝒊𝒈𝒊𝒕𝒂𝒍 𝑺𝒉𝒂𝒏𝒈𝒍𝒂:

Videos

Share