𝑨𝒁𝑰𝒁 𝑼𝑹 𝑹𝑬𝑯𝑴𝑨𝑵

𝑨𝒁𝑰𝒁 𝑼𝑹 𝑹𝑬𝑯𝑴𝑨𝑵
سعادت کی زندگی
شہادت کی موت

08/10/2023

سراج الحق کے سوا تمام لیڈروں کی
کاپیں ٹانگ رہی ہیں..... اسرائیل کے خلاف حماس کی حمایت کرتے ھوئے....

08/10/2023

🇵🇸اللہ اکبر۔۔
اللهم انصر الاسلام و المسلمين 🤲🏻❤️

08/10/2023

امریکہ اسرائیل کےساتھ کھڑا رہے گا۔ (امریکی صدر)
اے ایمان والو یہود و نصارٰی تمہارے کبھی دوست نہیں ہوسکتے(قرآن)

‏افغان طالبان  نے  ایران، عراق اور اردن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انہیں اسرائیل کے لیے راستہ فراہم کریں۔انہوں نے کہا کہ ہما...
08/10/2023

‏افغان طالبان نے ایران، عراق اور اردن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انہیں اسرائیل کے لیے راستہ فراہم کریں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد "بیت المقدس کی فتح " ہے۔


‎ #حماس

08/10/2023

یارب فلسطینی بھاٸیوں بہنوں کی مدد فرما

08/10/2023

یا اللہ بسم اللّٰہ اللّٰہ اکبر 🇵🇸

08/10/2023

#غالب تو اللہ کے دین کو ہی آنا ہے چاہے کوئی عزت کے ساتھ قبول کرے یا ذلت کے ساتھ
مرشد سید منور حسن نے کیا خوب فرمایا تھا
🇵🇸

مسجد اقصی کے محافظ 🇵🇸🇵🇸
08/10/2023

مسجد اقصی کے محافظ
🇵🇸🇵🇸

08/10/2023

مسجد اقصی کے محافظ
حاضری لگائے.
لبیک یا اقصی ✌️
🇵🇸🇵🇸

07/10/2023

بیت المقدس ہمارے ایمان کا مسٔلہ ہے ❤️🔥
#حماس❤

02/10/2023

کہہ دو کہ دُنیا کی سب سے
خوبصورت
کتاب قُرآن پاک ہے۔۔۔۔🌹
بیشک

29/09/2023

ورَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○
‏"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا" ❤️❤️

26/09/2023

‏"قرآن سے بڑا کوئی انقلاب نہیں"
♥️
"اور مُحَمَّد ﷺ سے بڑا کوئی رہنما نہیں"
💞

26/09/2023

مرشد ❤️

22/09/2023

"مولانا مودودی جیسا مصنف آپ کو پوری دنیا میں نظر نہیں آئے گا"
ڈاکٹر اسرار احمد ❤

19/07/2023

اٹھو بلال آج ازان چھپ کر نہیں کعبہ کی چھت پر چڑھ کر دو تاکہ کفار کو پتہ چلے عمر اسلام قبول کر چکا ہے یہ شان ہے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی

Adresse

Tounsa Shareef
Douna

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque 𝑨𝒁𝑰𝒁 𝑼𝑹 𝑹𝑬𝑯𝑴𝑨𝑵 publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à 𝑨𝒁𝑰𝒁 𝑼𝑹 𝑹𝑬𝑯𝑴𝑨𝑵 :

Vidéos

Partager


Autres Société de médias/d’actualités à Douna

Voir Toutes