Usman Akram Rajput

Usman Akram Rajput Try to do your process on your own. Contact us if you need our help with your process.

17/01/2024

ہم سمجھتے ہیں کہ اگر دجال ہمارے دور میں آیا تو ہم ایمان والوں کی طرف ہوں گے حالانکہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ لوگ 'ماڈرن ازم' کا شکار ہیں✌🏿

08/01/2024

چند لمحوں کے لیے اپنی پارٹی اور لیڈروں کی محبت سے نکل کر سو چیے گا ضرور 🙏
:
الیکشن اور سیاست ایک ایسا ٹرک ہے جس نے 76 سالوں سے ہمیں اپنی بتی کے پیچھے لگایا ہے اور آگے بھی یہی ہوگا ۔۔۔ آج ہم اپنے مقاصد چھوڑ کر انکے پیچھے دوڑتے ہیں۔
:
:
امراء نشۂ دولت میں ہیں غافل ہم سے
زندہ ہے ملتِ بیضاء غرباء کے دم سے😥
Asadbinsanaullahofficial

آئیے مولوی صاحب کو برا بھلا کہیں !! یہ بھی بھلا کوئی کاررنامہ ہوا ۔۔ پڑھائی میں پوزیشن لی تو کیا کمال۔ یونیورسٹی کا منفر...
30/12/2023

آئیے مولوی صاحب کو برا بھلا کہیں !! یہ بھی بھلا کوئی کاررنامہ ہوا ۔۔ پڑھائی میں پوزیشن لی تو کیا کمال۔ یونیورسٹی کا منفرد ریکارڈ بنا ڈالا تو کیا کریں۔۔ کچھ اور کیا ہوتا۔۔
اگر مولوی کی ان بیٹیوں نے سائیکلنگ کی ہوتی تو ان پر فلمیں بنتیں ۔ بی بی سی کے رپورٹرز ابھی تک گھر پہنچ ہوتے ۔ ہر چینل پر کوریج ہوتی ۔ کوئی گھر سے بغاوت کرکے شوبز جوائن کیا ہوتا ۔ گھر چھوڑ کر کسی کھیل کے میدان میں جوہر دکھائے ہوتے ۔ کوئی والدین کی اجازت کو روند کر موٹر سائیکل پر کسی لمبے سفر پر نکلی ہوتی ۔۔ میوزک انڈسٹری میں قدم رکھا ہوتا ۔۔ تو ضرور " قابل تعریف" ہوتا ۔ ہر نیشنل و انٹرنیشنل میڈیا کی یہی کہانی ہوتی ۔۔ کوریج ہوتی ۔ فلم بنائی جاتی اور میگزین کی کور سٹوریز بنتیں ۔۔ اب یہ کیا ہوا ۔ پردے میں رہتے ہوئے پوزیشنز لے لیں ۔ لمبی داڑھی والے باپ کو ساتھ کھڑا کر لیا ۔ تصویر اتار بھی لی تو کیا ہوا ۔۔ چلیں اب خبر پڑھ لیں ۔۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر شعبہ علوم اسلامیہ کی دوسگی
بہنوں نے سرگودھا یونیورسٹی سے اول اور دوم پوزیشن کے ساتھ گولڈ اور سلور میڈل حاصل کرلیا۔

طاہرہ پروین نے ایم اے اسلامیات یونیورسٹی آف سرگودھا میں 800 نمبر حاصل کر کے سب سے زیادہ نمبرز کا ریکارڈ توڑ کر ایک منفرد اعزاز اپنے نام کیا ہے اس سے پہلے یونیورسٹی میں اتنے نمبر (800)کسی طالب علم نے نہیں لیے۔
آج یونیورسٹی آف سرگودھا کے دسویں کانووکیشن میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمان،وائس چانسلر سروگودھا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس اور پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد چیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے دونوں بہنوں کو گولڈ میڈل،سلور میڈل،کیش پرائز،ڈگری اور میرٹ سرٹیفکیٹ سے نواز۔طاہرہ پروین اور عائشہ صدیقہ کے والد حافظ شیر محمد امام مسجد ہیں جنھوں نے اپنی بیٹیوں کی تعلیم و تربیت میں خصوصی دلچسپی لی اور ہر موڑ پر ان کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی۔

‏اس ملک میں حرام کھانے والوں نے حلال کھانے والوں کا جینا حرام کر رکھا ہے🇵🇰
29/12/2023

‏اس ملک میں حرام کھانے والوں نے حلال کھانے والوں کا جینا حرام کر رکھا ہے🇵🇰

‏افسانۂ بہار...................اسیرِ قفس سے سُن یادِ وطن کا لطف کسی بے وطن سے پوچھ🇵🇰🇪🇺🇧🇪
28/12/2023

‏افسانۂ بہار...................اسیرِ قفس سے سُن
یادِ وطن کا لطف کسی بے وطن سے پوچھ
🇵🇰🇪🇺🇧🇪

*نام کے مسلمان*ضرور پڑھیں✌🏿✌🏿" جو لوگ اپنے خیالات ، اپنے اخلاق ، اپنی معاشرت ، اپنی معیشت ، اپنی تعلیم ، غرض اپنی کسی چی...
25/12/2023

*نام کے مسلمان*

ضرور پڑھیں✌🏿✌🏿

" جو لوگ اپنے خیالات ، اپنے اخلاق ، اپنی معاشرت ، اپنی معیشت ، اپنی تعلیم ، غرض اپنی کسی چیز میں بھی مسلمان نہیں ہیں اور مسلمان رہنا نہیں چاہتے، اُن کے برائے نام مسلمان رہنے سے اسلام کا قطعًا کوئی فائدہ نہیں بلکہ سراسر نقصان ھے ۔ وہ خدا پرست نہیں ، ہَوا پرست ہیں ۔
اگر دنیا میں بُت پرستی کا غلبہ ہو جائے تو یقنًا وہ بُتوں کو پوجیں گے۔ اگر دنیا میں برہنگی کا رواج عام ہو جائے تو یقینًا وہ اپنے کپڑے اُتار پھینکیں گے۔ اگر دنیا نجاستیں کھانے لگے تو یقینًا وہ کہیں گے کہ نجاست ہی پاکیزگی ھے اور پاکیزگی تو سراسر نجاست ھے ۔ اِن کے دل اور دماغ غلام ہیں اور غلامی ہی کے لیے گھڑے گئے ہیں۔
آج فرنگیت کا غلبہ ھے ، اس لیے اپنے باطن سے لے کر ظاہر کے ایک ایک گوشے تک وہ فرنگی بننا چاہتے ہیں ۔ کل اگر حبشیوں کا غلبہ ہو جائے تو یقینًا وہ حبشی بنیں گے ۔ اپنے چہروں پر سیاہیاں پھیریں گے، اپنے ہونٹ موٹے کریں گے، اپنے بالوں میں حبشیوں کے سے گھونگھر پیدا کریں گے، ہر اُس شے کی پوجا کرنے لگیں گے جو حبش سے ان کو پہنچے گی ۔ ایسے غلاموں کی اسلام کو قطعًا ضرورت نہیں ھے۔بخدا اگر کروڑوں کی مردم شماری میں سے ان سب منافقوں اور غلام فطرت لوگوں کے نام کٹ جائیں اور دنیا میں صرف چند ہزار وہ مسلمان رہ جائیں جن کی تعریف یہ ہو کہ " وہ اللہ کے محبوب ہوں اور اللہ اُن کا محبوب ہو ، مسلمانوں کے لیے نرم اور کافروں پر سخت ہوں ، اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے ہوں اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کا اُنہیں خوف نہ ہو ۔ ( المائدہ 54 ) " تو اسلام اب سے بدرجہا زیادہ طاقتور ہو گا اور ان کروڑوں کا نکل جانا اس کے حق میں ایسا ہو گا جیسے کسی مریض کے جسم سے پیپ اور کچ لہو نکل جائے ۔ "
(کتاب۔تنقیحات)

اگر پاکستان میں آپ ذلالت کی زندگی گزار رہے ہیں تو ان دو گروپ کا اس میں کوئی دوش نہیں ہے.
25/12/2023

اگر پاکستان میں آپ ذلالت کی زندگی گزار رہے ہیں تو ان دو گروپ کا اس میں کوئی دوش نہیں ہے.

24/12/2023

ہماری قوم اور تجیحا ت😓
:
کہیں ساغر اچھالا جا رہا ہے
کمر میں ہاتھ ڈالا جا رہا ہے
خدا جانے یہ بیٹی ہے کہ ماں ہے
کسی کو ہوش اتنا بھی کہاں ہے
شرافت کی جبیں پر ہے پسینہ
کہاں ڈوبا ہے غیرت کا سفینہ
قیامت کے ہیں یہ آثار دیکھو
نئی تہذیب کے شاہکار دیکھو
لگا ہے مصر کا بازار دیکھو

22/12/2023

درس گاہوں سے رقص گاہوں تک کا سفر ۔
"اور نصیحت کرتے رہو کہ نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے (القرآن)
:
اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ
نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ..✌🏿😓

20/12/2023

باپ بیٹی اور شوہر 😥🙌
:
:

Adres

Rue De La Gare 6, Ottignies-Louvain-la-Neuve
Louvain-la-Neuve
1348

Openingstijden

11:00 - 18:00

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Usman Akram Rajput nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact

Stuur een bericht naar Usman Akram Rajput:

Video's

Delen