Euro32 News

Euro32 News Online , International News
(5)

27/07/2024
26/07/2024

عمران خان کے لیے چھوٹی ترکش بچی نے ترکی زبان میں گانا گا دیا،
‏حکومت چلی ہے تحریک انصاف پر پابندی لگانے؟ تمہارا باپ بھی پابندی نہیں لگا سکتا،
‏جس عمران خان کا نام نیشنل چینل نہیں لیتے اس عمران خان کا نام پوری دنیا لیتی ہے،
‏بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔

ٹائیگر ہل پر پاکستانی فوج کے بھی کئی جوان مارے گئے تھے۔ جنرل مہندر پوری نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’بہت سے پاکستانی فوجی...
26/07/2024

ٹائیگر ہل پر پاکستانی فوج کے بھی کئی جوان مارے گئے تھے۔ جنرل مہندر پوری نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’بہت سے پاکستانی فوجیوں کو انڈین علما کی موجودگی میں اسلامی رسومات کے مطابق سپرد خاک کیا گیا۔‘
شروع میں پاکستانی فوج اپنے جوانوں کی لاشیں قبول نہیں کر رہی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کا پاکستانی فوج سے کوئی تعلق نہیں تاہم بعد میں اپنی لاشیں واپس لینے پر راضی ہوگئے تھے۔
بریگیڈیئر باجوہ بتاتے ہیں ’ٹائیگر ہل پر فتح کے چند دن بعد مجھے پاکستان سے ایک ریڈیو پیغام موصول ہوا کہ ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہمارے مقتول ساتھیوں کی لاشیں واپس کر دیں۔‘
انڈیا ،تصویر کا ذریعہPIB
بریگیڈیئر باجوہ نے پوچھا کہ وہ بدلے میں کیا کر سکتے ہیں؟ تو جواب آیا کہ ہم واپس چلے جائیں گے اور آپ کو ہمیں ہٹانے کے لیے حملہ نہیں کرنا پڑے گا۔
باجوہ بتاتے ہیں کہ ’ہم نے میدان جنگ میں ان کی لاشوں کو بڑے اعزاز کے ساتھ پاکستانی پرچم میں لپیٹ دیا تھا۔ میں نے یہ شرط رکھی تھی کہ آپ لاشیں اٹھانے کے لیے اپنے سٹریچرز خود لائیں گے۔ ہم نے ان کی لاشیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ واپس کر دیں۔‘

کیپشنبریگیڈیئر باجوہ بتاتے ہیں ٹائیگر ہل پر فتح کے چند دن بعد انھیں پاکستان سے ایک ریڈیو پیغام موصول ہوا کہ آپ ہمارے مقت...
26/07/2024

کیپشنبریگیڈیئر باجوہ بتاتے ہیں ٹائیگر ہل پر فتح کے چند دن بعد انھیں پاکستان سے ایک ریڈیو پیغام موصول ہوا کہ آپ ہمارے مقتول ساتھیوں کی لاشیں واپس کر دیں
ٹائیگر ہل پر حملے سے دو روز قبل انڈین فوجیوں نے پاکستانی فوج کے ایک سپاہی کو زندہ پکڑ لیا تھا۔ ان کا نام محمد اشرف تھا اور وہ بری طرح زخمی تھے۔
بریگیڈیئر ایم پی ایس باجوہ بتاتے ہیں ’میں نے اپنے جوانوں سے کہا کہ وہ اسے میرے پاس بھیج دیں۔ میں ان سے بات کرنا چاہتا ہوں۔ جب انھیں میرے پاس لایا گیا تو میں نے اپنی وردی پہن رکھی تھی۔ وہ بالکل میرے سامنے تھے اور ان کی آنکھوں پر پٹی باندھی گئی تھی۔ میرے پاس آنے کے بعد انھوں نے رونا شروع کر دیا۔‘
’میں یہ دیکھ کر بہت حیران ہوا اور میں نے ان سے پنجابی میں پوچھا کہ ’آپ کیوں رو رہے ہیں؟‘ تو انھوں نے جواب دیا ’میں نے زندگی میں کبھی کمانڈر کو نہیں دیکھا۔ وہ ہمارے پاس کبھی نہیں آتے۔ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ اتنے بڑے افسر ہیں اور آپ مجھ سے میری زبان میں بات کر رہے ہیں۔‘

25/07/2024
25/07/2024

This writing has torn my heart.
Must try to read it once.

When death comes, know that nothing will be of use.

• It won't matter to anyone when you leave the world,

• And all the works of this world will continue.

• Someone else will take care of your responsibilities.

• Your wealth will go to the heirs,

• And you will have to pay for this goods,

• The first thing you will lose at the time of death will be your name,

• People will ask where is the dead body?

• When they want to offer a funeral, they will ask to bring a funeral.

• When they will start burying, they will say bring the dead body closer.

• Your name will never be mentioned,

• Do not be deceived by wealth, family, position and children.

• How much more despicable this world is and how great is the direction we are heading.

• There will be three types of people who grieve over you:

(1). Those who know you well will say hi poor! May Allah have mercy on him.

(2). Your friends will grieve for a few hours or a few days then they will return to their talks and laughs.

(3). The grief of your family members will be deep, they will grieve for some weeks, some months or a year and after that they will put you in a basket of memories,

• Your story between people will end and your real story will begin and that is the Hereafter.

• Your will be destroyed by you:
(1). Beauty,
(2). The goods,
(3). Health,
(4). Offsprings,
(5). You will turn away from your houses and neighborhoods,
(6). The husband shall separate from the wife and the wife from the husband,

• Only your action will remain with you.

• Here arises the question, what have you prepared for your grave and the Hereafter? *

• This is a reality that needs consideration, so you pay attention to it:
(1). Duties,
(2). Nawafil,
(3). The hidden charity,
(4). Good deeds,
(5). Tahajjud prayer,
(6). And towards good morals,
• Perhaps salvation will happen.

Today there is a spirit in the body, there is an opportunity, do good deeds and send it forward. Tomorrow there will be a body, but the soul will have flown away. Then there will be nothing left but regret and regret. There is still time, repent and get the rest of your life's pleasure and pleasure of the Lord. Things to do.. May Allah reward you abundantly.

‏آئین پاکستان کی بحالی، عمران خان سمیت دیگر بےگناہ قید سیاسی و سوشل میڈیا کارکنان کی رہائی، ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ مہ...
24/07/2024

‏آئین پاکستان کی بحالی، عمران خان سمیت دیگر بےگناہ قید سیاسی و سوشل میڈیا کارکنان کی رہائی، ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی اور امن و عامہ کی بگڑتی صورتحال سے نجات کیلئے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت 26 جولائی 2024، بروز جمعہ ملک گیر پرامن احتجاج کیا جائے گا۔

23/07/2024

مریم نواز کا میڈیا سیل سب کچھ کر رہا ھے اس کو گرفتار کر لو سب ٹھیک ھو جائے گا

پی او سی کے چیرمین میاں طارق جاوید نے ملک رفعت کو بلجیم کا سپوک پرسن نامزد کر دیا اس موقع پر ای یو پاک بلجیم فیڈریشن کے ...
23/07/2024

پی او سی کے چیرمین میاں طارق جاوید نے ملک رفعت کو بلجیم کا سپوک پرسن نامزد کر دیا اس موقع پر ای یو پاک بلجیم فیڈریشن کے چیرمین امن کے سفیر فخر بلجیم چوھدری زاھد رضا بھدر بھی موجود تھے

Adres

Vredestraat 44, Elsene
Ixelles
1050

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Euro32 News nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Contact

Stuur een bericht naar Euro32 News:

Video's

Delen

Type


Andere Media in Ixelles

Alles Zien

Dit vind je misschien ook leuk