23/05/2024
متوجہ ہوں
آزادکشمیر تمام وہ والدین جن کی بیٹیاں، ٹک ٹاک پر لائیو بیٹھتی ہیں، سر ننگے کر کے ویڈیوز بنا کر کشمیر کا نام بدنام کر رہی ہیں،
انکے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروا دیں، یا انکی تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کروا دیں !!
بعد میں کسی سے کوئی ناراضگی نہیں، نہ آپ نے کوئی گلا کرنا ہے !
اس مہم کا حصہ بنیں اور غیرت مند کشمیری ہونے کا ثبوت دیں
(یاد رہے اس فخاشی کو پرموٹ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جایے گا).
شکریہ
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈