Public Voice

Public Voice آپ سچ پر مبنی رپورٹ، اشتہارات، اعلانات وغیرہ ہمارے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں۔۔۔ price range:$$$
(1)

افسوسناک خبرلوئر کرم پیرقیوم مارکیٹ میں نامعلوم افراد نے قاری رضوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ زرائع
31/01/2025

افسوسناک خبر
لوئر کرم پیرقیوم مارکیٹ میں نامعلوم افراد نے قاری رضوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔
زرائع

ضلع کرماپر کرم میں اہل تشیع کے آبادی بالکل عین درمیان میں اہلسنت کا چھوٹا علاقہ مظلوم بوشہرہ پر چاروں طرف سے جنگ۔ ھم اہل...
31/01/2025

ضلع کرم
اپر کرم میں اہل تشیع کے آبادی بالکل عین درمیان میں اہلسنت کا چھوٹا علاقہ مظلوم بوشہرہ پر چاروں طرف سے جنگ۔ ھم اہلسنت والجماعت حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اہلسنت والجماعت ایک پر امن قوم ھے جتنا جلدی ہوسکے بوشہرہ میں سیز فائر یقینی بنائے اگر نہ کیا اس آگ کے چنگاریوں سے پورا کرم لپیٹ میں آسکتا ھے۔ ہم نہیں چاہتے کہ دوبارہ کسی گھر میں یتیم، بیوہ پیدا ہو کیونکہ ہمیں امن عزیز ھے۔۔۔

DPO Kurram Deputy Commissioner Kurram

ضلع کرم کرنل،میجر صاحبان  116 وینگ اور اہل تشیع انجمن حسینیہ کے ارکان منور حسین اور جمال حسین عین شاہدین ھے ان کے موجودگ...
31/01/2025

ضلع کرم
کرنل،میجر صاحبان 116 وینگ اور اہل تشیع انجمن حسینیہ کے ارکان منور حسین اور جمال حسین عین شاہدین ھے ان کے موجودگی میں اہل تشیع فاتح کلے سے AC اپر کرم سعید منان صاحب پر فائرنگ ہوئی اور شدید زخمی ہوا۔ ہم اہلسنت والجماعت حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں جس طرح لوئر کرم بگن، ٹالوکونج، ژڑنی، توداچینہ، بادشاہ کوٹ کا اپریشن ہوا ھے اور اسلحہ جمع کیا ھے ٹھیک اسی طرح پاراچنار، نستی کوٹ، پیواڑ، بالش خیل، ابراہیم زئی کا اپریشن کیا جائے اور اپر کرم مظلوم اہلسنت کو محفوظ کیا جائے۔۔۔
اہلسنت والجماعت ضلع کرم

31/01/2025

ضلع کرم
بوشہرہ میں مورچوں پر پولیس ڈپلائمنٹ کے وقت AC اپر کرم ریونیو سعید منان صاحب کو زینبیون دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ھے جس کا حالت تشویشناک بتایا جارہاہے عین شاہدین کے مطابق فائرنگ اہل تشیع فاتح کلے سے ہوۓ ہے۔ اس حوالے سے اہلسنت والجماعت مشر عبد الولی اپنا موقف پیش کررہے ہیں۔۔۔

31/01/2025

ضلع کرم
زینبیون دہشت گردوں کے فائرنگ سے اے سی صاحب شہید ہو گیا
?زرائع
😭

ضلع کرمزینبیون دہشتگردوں نے AC اپر کرم پر اندھا دھند فائرنگ کرکے زخمی کیا ھے۔ اہلسنت والجماعت بوشہرہ نے ان کو طبی امداد ...
31/01/2025

ضلع کرم
زینبیون دہشتگردوں نے AC اپر کرم پر اندھا دھند فائرنگ کرکے زخمی کیا ھے۔ اہلسنت والجماعت بوشہرہ نے ان کو طبی امداد دے دیا ھے اور بوشہرہ ہسپتال میں زیر علاج ھے۔۔۔ حکومت نوٹس لے
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
DPO Kurram

31/01/2025

ضلع کرم
اپر کرم بوشہرہ پر اچانک حملے کے اور کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ کے حوالے سے ملک سیف اللہ کا تازہ بیان....

ضلع کرم اہلسنت والجماعت کرم یوتھ صدر مولانا شاہ نواز خان کے خصوصی محنت  اور طویل ملاقاتوں کے بعد گورنر خیبر پختونخوا فیص...
28/01/2025

ضلع کرم
اہلسنت والجماعت کرم یوتھ صدر مولانا شاہ نواز خان کے خصوصی محنت اور طویل ملاقاتوں کے بعد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور ہلال احمر ضم اضلاع کے چیئرمین عمران وزیر کے خصوصی تعاون سے انٹرنیشنل ڈونرز نے امدادی سرگرمیاں شروع کر دیں۔

ضلع کرم بگن، ٹالو کنج، بادشاہ کوٹ وغیرہ کے متاثرہ خاندانوں کیلئے اقوام متحدہ کے 12 ٹرکوں پر مشتمل UN-AID کانوائے ہلال احمر پاکستان ضم اضلاع برانچ کے حوالے کر دیا گیا جو کہ بگن میں اختتام پذیر ہوگا۔

ہلال احمر پاکستان اس سامان کو ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور پی ڈی ایم اے کے اشتراک سے متاثرین کو فراہم کریں گی۔

یہ سامان انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائگریشن (IOM)، اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے مہاجرین (UNHCR) اور UNICEF کی جانب سے ضلع کرم کے متاثرین کی موجودہ حالات میں مدد کیلئے فراہم کیے گئے۔ جن میں ہائجین کٹس، ایمرجنسی کٹس، شیلٹر کٹس، کچن سیٹ، سولر لیمپس، تارپولین شیٹ، جیری کین، کمبل سمیت دیگر ضرورت کی اشیاء شامل تھیں۔ ضلع کرم کے بارہ سو (1200) خاندان اس امداد سے مستفید ہو سکیں گے۔

اقوام متحدہ دفتر رابطہ برائے انسانی امور (UNOCHA) کے ہیڈ کارلوس گیحہ نے اشیاء سے بھرے ٹرک حوالے کیے۔
Maulana Shah Nawaz Khan

ضلع کرمعرفانی کلی کی نزدیک فائرنگ ایک یا دو رونڈ ہوا ہے لیکن کسی ٹینکر  پر فائرنگ بلکل جھوٹ ہے بگن بازار میں انتہائی سخت...
27/01/2025

ضلع کرم
عرفانی کلی کی نزدیک فائرنگ ایک یا دو رونڈ ہوا ہے لیکن کسی ٹینکر پر فائرنگ بلکل جھوٹ ہے
بگن بازار میں انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے
کشمنر کوہاٹ ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ مجید مروت بھی موجود تھے
بگن ٹالو۔کنج مورچوں میں مکمل سکیورٹی فورسز کے اہلکار موجود تھے لیکن کچھ لوگ جان بوج کر اپنے ہی لیے خالات خراب کرتے ہے

۔ضلع کرم پارا چنار سمیت ضلع کرم کے مختلف دیہاتوں کے لئے اشیائے خوردونوش کے 120 گاڑیوں کا کانوائے باحفاظت بھجوا دیا گیا ۔۔
ریجنل پولیس افسر کوہاٹ عباس مجید مروت

۔ ریجنل پولیس افسر عباس مجید مروت نے پاک آرمی کے افسران اور کمشنر کوہاٹ ڈویژن معتصم باللہ شاہ کے ہمراہ لوئر کرم کے علاقوں اوچھت کلے۔ مندوری اور بگن کا دورہ کیا اور وہاں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا ۔۔

بگن۔ اوچھت ۔ مندوری اور ملحقہ علاقوں سمیت ضلع کرم امن و امان قائم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ آر پی او کوہاٹ عباس مجید مروت
۔ کرم امن معاہدے پر مکمل عمل درآمد کیا جا رہا ہے
۔ عباس مجید مروت

لوئر کرم فائرنگ عرفانی کلی کی نزدیک فائرنگ ایک یا دو رونڈ ہوا ہے لیکن کسی ٹینکر  پر فائرنگ بیلکل جھوٹ ہے بگن بازار میں ا...
27/01/2025

لوئر کرم فائرنگ
عرفانی کلی کی نزدیک فائرنگ ایک یا دو رونڈ ہوا ہے لیکن کسی ٹینکر پر فائرنگ بیلکل جھوٹ ہے
بگن بازار میں انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے
کشمنر کوہاٹ ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ مجید مروت بھی موجود تھے
بگن ٹالو۔کنج مورچوں میں مکمل سکیورٹی فورسز کے اہلکار موجود تھے لیکن اہل تشیع میں کچھ شرپسند لوگ جان بوج کر اپنے لیے خالات خراب کرتے ہے۔۔۔

۔ضلع کرم پارا چنار سمیت ضلع کرم کے مختلف دیہاتوں کے لئے اشیائے خوردونوش کے 120 گاڑیوں کا کانوائے باحفاظت بھجوا دیا گیا ۔۔
ریجنل پولیس افسر کوہاٹ عباس مجید مروت

۔ ریجنل پولیس افسر عباس مجید مروت نے پاک آرمی کے افسران اور کمشنر کوہاٹ ڈویژن معتصم باللہ شاہ کے ہمراہ لوئر کرم کے علاقوں اوچھت کلے۔ مندوری اور بگن کا دورہ کیا اور وہاں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا ۔۔

بگن۔ اوچھت ۔ مندوری اور ملحقہ علاقوں سمیت ضلع کرم امن و امان قائم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ آر پی او کوہاٹ عباس مجید مروت
۔ کرم امن معاہدے پر مکمل عمل درآمد کیا جا رہا ہے
۔ عباس مجید مروت

ضلع کرم میں شر انگیزی کے خلاف کاروائیاں شروع.. پاراچنار میں ایم ڈبلیو ایم کے دفتر پر چھاپہ ایم این اے حمید حسین اور تحصی...
25/01/2025

ضلع کرم
میں شر انگیزی کے خلاف کاروائیاں شروع..
پاراچنار میں ایم ڈبلیو ایم کے دفتر پر چھاپہ ایم این اے حمید حسین اور تحصیل چیئرمین آغا مزمل کے دفتر میں موجود سامان تحویل میں لے گئے۔
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں مسرت کاظمی شفیق مطہری ساجد کاظمی آغا سرفراز اور دیگر رہنماؤں نے بتایا ہے کہ رات کی تاریکی میں ایم ڈبلیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ایم این اے انجینیئر حمید حسین اور تحصیل چیئرمین آغا مزمل حسین کے دفتر کا تالا توڑ کر دفتر میں لوگ داخل ہوئے اور قیمتی سامان اپنے ساتھ لے گئے رہنماؤں نے کہا کہ نا معلوم افراد واکی ٹاکی سیٹ کے علاوہ لیپ ٹاپس اور دوسرے چیزیں بھی لے گئے۔
ذرائع کے مطابق یہ دفتر ضلع کرم میں شرانگیز عناصر کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔
یاد رہے کہ تحصیل چیئرمین اغا مزمل حسین کو شرانگیز تقاریر کرنے پر تھری ایم پی او کے تحت گزشتہ روز پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
Copied Kurram News

ضلع کرماج لوئر کرم بگن میں جی او سی نائن ڈویژن (GOC 9 Division) میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی نے دورہ کیا ۔ اس موقع پر 73 ...
24/01/2025

ضلع کرم
اج لوئر کرم بگن میں جی او سی نائن ڈویژن (GOC 9 Division) میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی نے دورہ کیا ۔ اس موقع پر 73 بریگیڈیر، ڈپٹی کمشنر کرم، کمانڈنٹ کرم ملیشیاء ،اے سی لوئر کرم جناب حفیظ الرحمن شاہ صاحب، اور ایف سی افسران بھی موجود تھے۔
جی او سی صاحب کو بگن میں کامیاب آپریشن کی بارے میں بریفنگ دیا اس کی بعد بگن میں جو نقصانات ہوئے ہے اس کے بارے میں تفصیل سے بریفنگ دیا جی او سی صاحب نے یقیقن دہانی کرائی کہ انشااللہ جو نقصانات ہوئے ہے ہم کوشش کرتے ہے کہ اس کا ازالہ جلد سے جلد کریں گے
جی او سی صاحب نے کہا کہ جو بھی علاقے کا امن خراب کرتے ہے اس کی بعد اس کی ساتھ سختی سے نمٹیں گے۔۔۔

24/01/2025

ضلع کرم
اہلسنت والجماعت علاقہ بگن کو رات کے تاریکی میں زینبیون دہشتگردوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے بازار کو ایندھن بنادیا ھے، لوگوں کو شھید کیا ھے، چھوٹے بچوں کو زندہ جلادیا ھے، بڑے بزرگوں کے سروں کو نمائش کے طور پر پاراچنار کے بازاروں میں رکھ دیا تھا اور اب مظاہرین حکومت وقت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ بازار کا دوبارہ تعمیر، شھداء پیکیج، زخمیوں کا پیکیج، اور جتنے بھی نقصانات ہوۓ ہیں جب تک ان کا معاوضہ نہ دیا جائے کرم میں مستقل اور دائمی امن ناممکن ھیں۔
منجانب اہلسنت والجماعت ضلع کرم

پشاور پریس کلب...................!
22/01/2025

پشاور پریس کلب...................!

ضلع کرمپاک فوج نے لوئر کرم اہلسنت والجماعت علاقہ مظلوم بگن پر اپریشن شروع کیا ھے ھم مطالبہ کرتے ھے کہ اپریشن ان پر شروع ...
19/01/2025

ضلع کرم
پاک فوج نے لوئر کرم اہلسنت والجماعت علاقہ مظلوم بگن پر اپریشن شروع کیا ھے ھم مطالبہ کرتے ھے کہ اپریشن ان پر شروع کرے جنہوں نے 22 نومبر رات کے تاریکی میں بگن پر لشکر کشی کی اور پورا بازار ایندھن بنادیا۔ زینبیون دہشتگرد کھلے عام ضلعی انتظامیہ، پاک فوج کو گالیاں دے رھے اپریشن ان پر کرے۔۔۔۔
اہلسنت والجماعت ضلع کرم
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
DPO Kurram

چین نے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجنے میں کامیابی حاصل کی۔ یہ سیٹلائٹ چین کے جیوچھوان سیٹلائٹ...
19/01/2025

چین نے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجنے میں کامیابی حاصل کی۔ یہ سیٹلائٹ چین کے جیوچھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا گیا۔انشاءاللہ وہ دن دور نہیں ہمارا مادر ملت پاکستان ترقی یافتہ ملکوں کے فہرست میں آجائیگا۔۔۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی؛ 100 انڈیکس میں حیرت انگیز 945 پوائنٹس کا اضافہ! 🇵🇰دورانِ ٹریڈنگ،  100 انڈیکس 1,1...
15/01/2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی؛ 100 انڈیکس میں حیرت انگیز 945 پوائنٹس کا اضافہ! 🇵🇰

دورانِ ٹریڈنگ، 100 انڈیکس 1,15,000 کی حد عبور کر گیا۔
الحمدللہ

ضلع کرمایک بار پھر اہل تشیع علاقہ عرفانی کلی میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ آخر یہ عرفانی کلے ہیں یا زینبیون ...
15/01/2025

ضلع کرم
ایک بار پھر اہل تشیع علاقہ عرفانی کلی میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔ آخر یہ عرفانی کلے ہیں یا زینبیون کا گڑھ ھے جو ہر بار یہاں سے واردات ہورہی ھے۔۔۔
حکومت نوٹس لے
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

Adresse

Islamabad
Democratic Republic Of The

Heures d'ouverture

Lundi 09:00 - 17:00
Mardi 09:00 - 17:00
Mercredi 09:00 - 17:00
Jeudi 09:00 - 17:00
Vendredi 09:00 - 13:00
Samedi 09:00 - 17:00

Téléphone

+971505821935

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Public Voice publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Public Voice:

Vidéos

Partager