P R G Gaming yt

P R G Gaming yt Please like and share

29/07/2022

sniping kon sa shot acha Hai🤗💔

29/07/2022

bot gaming 😂

22/07/2022
19/07/2022

olgedm😂😂

19/07/2022

jis ne khelna Hai ajao 😂😂🤭

19/07/2022

Hello jis ne Room khelna Hai Ajao😂🤭

08/04/2022

poshtu voice pack kis ne leya hai🥰😍
#

21/03/2022

pubg mbl lite new map😁😱 1vs 4

18/03/2022

اس ویڈیو کو اسکر ایوارڈ ملنا چاھۓ۔۔۔۔

14/02/2022

ajj se live stat😃😜

17/01/2022

ضرورت برائے رشتہ ۔ پشاور
لڑکی کی عمر 25 سال ہے ۔ام ۔ ماں باپ نہیں ہے ۔ 25 سے 30 سال کا لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے ۔غریب بھی تو کوئی پرواہ نہیں ۔ گھر اپنا ہے ۔

Cont.... 0313
Come inbox

14/01/2022

ابو جان ایک قصہ سنایا کرتے تھے کہ
کسی قبرستان میں ایک شخص نے رات کے وقت نعش کیساتھ زنا کیا۔
بادشاہ وقت ایک نیک صفت شخص تھا اسکے خواب میں ایک سفید پوش آدمی آیا اور اسے کہا کہ فلاں مقام پر فلاں شخص اس گناہ کا مرتکب ہوا ہے، اور اسے حکم دیا کہ اس زانی کو فوراً بادشاہی دربار میں لا کر اسے مشیر خاص کے عہدے پر مقرر کیا جائے۔ بادشاہ نے وجہ جاننی چاہی تو فوراً خواب ٹوٹ گیا۔ وہ سوچ میں پڑ گیا۔
بہر حال
سپاہی روانہ ہوئے اور جائے وقوعہ ہر پہنچے، وہ شخص وہیں موجود تھا۔۔
سپاہیوں کو دیکھ کر وہ بوکھلا گیا اور اسے یقین ہو گیا کہ اسکی موت کا وقت آن پہنچا ہے۔۔
اسے بادشاہ کے سامنے حاضر کیا گیا۔ بادشاہ نے اسے اسکا گناہ سنایا اور کہا ۔
آج سے تم میرے مشیر خاص ہو،
دوسری رات بادشاہ کو پھر خواب آیا۔
تو بادشاہ نے فوراً اس سفید پوش سے اس کی وجہ پوچھی کہ ایک زانی کیساتھ ایسا کیوں کرنے کا کہا آپ نے؟؟
سفید پوش نے کہا
اللّٰہ کو اسکا گناہ سخت نا پسند آیا، چونکہ اسکی موت کا وقت نہیں آیا تھا اسی لیے تم سے کہا گیا کہ اسے مشیر بنا لو، تاکہ وہ عیش میں پڑ جائے اور کبھی اپنے گناہ پر نادم ہو کر معافی نا مانگ سکے۔ کیوں کہ اسکی سزا آخرت میں طے کر دی گئی ہے۔ مرتے دم تک وہ عیش میں غرق رہے گا، اور بلکہ خوش بھی ہوگا کہ جس گناہ پر اسے سزا دی جانے چاہیے تھی اس گناہ پر اسے اعلیٰ عہدہ مل گیا۔۔
سو اسے گمراہی میں رکھنا مقصد تھا۔۔

ابو اٹھے میرے سر پہ ہاتھ رکھا اور کہا بیٹا۔۔
جب گناہوں ہر آسانی ملنے لگے تو سمجھ لینا آخرت خراب ہو گئی۔ اور توبہ کے دروازے بند کر دیے گئے تم پر۔۔

خدا ہم سب کو ہدایت دے۔۔ آمین

14/01/2022

ضرورت برائے رشتہ ۔
لڑکی کی عمر 22 سال ہے ۔اور ڈاکٹر بھی ہے ۔ ماں باپ نہیں ہے ۔ 25 سے 30 سال کا لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے ۔غریب بھی تو کوئی پرواہ نہیں ۔ گھر اپنا ہے ۔

یہ ہر چیز کا حل  #وردی ہی کیوں ہےانکا کام تو بارڈر سنبھالنا ہےLong Live
08/01/2022

یہ ہر چیز کا حل #وردی ہی کیوں ہے
انکا کام تو بارڈر سنبھالنا ہے
Long Live

08/01/2022

انڈونیشیا کا جہاز مسافروں کے ساتھ بال بال بچ گیا ۔ 🤔

08/01/2022

مری ایک لڑکے پہ درخت گرنے سے لڑکا برف میں دھب گیا تھا جسکی آواز سن کر اسکو زندہ نکال لیا گیا

06/01/2022

😘🥰

🍃____ 🕋                                    ᒍᑌᗰᗰᗩ ᗰᑌᗷᗩᖇᗩK                                                                ...
06/01/2022

🍃____ 🕋

ᒍᑌᗰᗰᗩ ᗰᑌᗷᗩᖇᗩK

_____🌸

02/01/2022

مولانا صا حب نے درست کہا

18/12/2021

pubg Mbl 0 recoil file kiss k pass Hugaaa

Address

Rajshahi Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P R G Gaming yt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to P R G Gaming yt:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Gaming Video Creators in Rajshahi Division

Show All