Chaudhary Muhammad Tehseen

Chaudhary Muhammad Tehseen always happy

15/06/2024
عبادت صرف اللہ کی اور حکم صرف اللہ کا اور یہی دین ہے : مسجد الحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی    ...
15/06/2024

عبادت صرف اللہ کی اور حکم صرف اللہ کا اور یہی دین ہے : مسجد الحرام کے امام اور خطیب ڈاکٹر الشیخ ماہر بن حمد المعیقلی

02/06/2024

‏كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍۚۖ
ہر کوئی جو بھی زمین پر ہے فنا ہو جانے والا ہے۔
(سورۃ الرَّحْمٰن، 55 : 26)

حسنؔ حج کر لیا کعبہ سے آنکھوں نے ضیا پائیچلو دیکھیں وہ بستی جس کا رَستہ دِل کے اندر ہے ❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤
16/05/2024

حسنؔ حج کر لیا کعبہ سے آنکھوں نے ضیا پائی
چلو دیکھیں وہ بستی جس کا رَستہ دِل کے اندر ہے
❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤

رسول اللہ صلی اللہ سلم نے فرمایا:جو کسی تنگ دست کے لیے آسانی پیدا کرے گا ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی...
12/04/2024

رسول اللہ صلی اللہ سلم نے فرمایا:

جو کسی تنگ دست کے لیے آسانی پیدا کرے گا ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دنیا اور آخرت میں آسانی پیدا کرے گا ۔

10/04/2024

Eid Mubarak
عید مبارک

فرمانِ باری تعالیٰ! ہم نے اِس قرآن کو اُس رات میں نازل کیا ہے جس میں تقدیر کے فیصلے ہوتے ہیں۔اور تمھیں کیا معلوم کہ وہ ف...
07/04/2024

فرمانِ باری تعالیٰ!
ہم نے اِس قرآن کو اُس رات میں نازل کیا ہے جس میں تقدیر کے فیصلے ہوتے ہیں۔اور تمھیں کیا معلوم کہ وہ فیصلوں کی رات کیا ہے؟ فیصلوں کی رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔اُس میں فرشتے اور روح الامین اپنے پروردگار کے اذن سے ہر معاملے کا حکم لے کر اترتے ہیں۔
Quran 97 [1-5]

 *رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارکیا رب کائنات جمعتہ الوداع کے صدقے ہم سب کے صغیر کبیرہ گناہ معاف فرمادے تمام امت مسلمہ ...
05/04/2024

*
رمضان المبارک کا آخری جمعہ مبارک
یا رب کائنات جمعتہ الوداع کے صدقے ہم سب کے صغیر کبیرہ گناہ معاف فرمادے تمام امت مسلمہ سے راضی ہو جا
جمعتہ الوداع کی مقدس ساعتوں میں تیری بارگاہ میں التجا ہے
پروردگار غزہ کے مسلمانوں کی مدد فرما ان پر خصوصی فضل و کرم فرمادے آمین

22/03/2024

جمعہ مبارک ❤

رمضان مبارک💚
11/03/2024

رمضان مبارک💚

09/03/2024

فخر اور فساد سے باز آجاؤ

ارشاد باری اللہ

آخرت کا یہ بھلا گھر ہم ان ہی کے لیے مقرر کر دیتے ہیں جو زمین میں اونچائی بڑائی اور فخر نہیں کرتے نہ فساد کی چاہت رکھتے ہیں۔

83:28 القصص(

07/03/2024

تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
" وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، بڑی
برکت والا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے "
سورہ الملک

اے میرے رب! ہمیں اس پورے مہینے میں صحت و عافیت کے ساتھ رکھ تاکہ ہم جی بھر کر تیری عبادت کرسکیں۔
05/03/2024

اے میرے رب! ہمیں اس پورے مہینے میں صحت و عافیت کے ساتھ رکھ تاکہ ہم جی بھر کر تیری عبادت کرسکیں۔

25/02/2024

تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے اپنے بندے پر کتاب نازل کی، اور اُس میں کسی قسم کی کوئی خامی نہیں رکھی۔

(الكهف: ۱)

کبھی شب معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہےکتنا مہربان ہے رب ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔۔!!‏شب برات 15شعبان کی...
25/02/2024

کبھی شب معراج، کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے رب ،بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے۔۔!!

‏شب برات 15شعبان کی رات...

ایک ہی سوال سات سُو بار دہرایا گیا...
میرے مِحبوب مانگو کیا مانگتے ہو.؟
ایک ہی جواب آیا...
" میری اُمت کی مغفرت "
اے رب کائنات آج رات شب برات کے صدقے ہمارے تمام مرحومین خصوصاً حضور ﷺ کی امت کے ہر فرد و واحد کی بخشش و مغفرت فرمانا اور ساتھ ہی جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمانا آمین یا رب العلمین خصوصاََ دعا ہے اے رب کائنات ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائیں آمین

24/02/2024

اللہ سے نہ زمین کی کوئی چیز چھپی ہوئی ہے، نہ آسمان کی کوئی چیز۔

(ابراهيم: ۳۸)

11/02/2024

🌙
* تمام اہلِ اسلام کو ماہِ شعبان المعظم بہت بہت مبارک ہو *

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ•
08/02/2024

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ•

𝐒𝐡𝐚𝐛_𝐞_𝐌𝐞𝐫𝐚𝐣 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤😍❤️🩹 |
07/02/2024

𝐒𝐡𝐚𝐛_𝐞_𝐌𝐞𝐫𝐚𝐣 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤😍❤️🩹 |

04/02/2024

اگر معاشرے میں ظلم اور ناانصافی ہو گی تو ہر فرد سیاست میں حصہ لے گا سوائےدو لوگوں کے
ایک خود غرض اور دوسرا بزدل

01/02/2024

وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونِ
میں نے جنات اور انسانوں کو محض اس لئے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت کریں۔
(51) سورة الذاريات: (56)❤

01/02/2024

اگر آپ کا اخلاق صرف من پسند لوگوں کے ساتھ اچھا ہے تو آپ موقع پرست ہیں، خوش اخلاق نہیں۔

اور جو شخص کوئی برا کام کر بیٹھے یا اپنے حق میں ظلم کرلے پھر اللہ سے بخشش مانگے تو اللہ کو بخشنے والا اور مہربان پائے گا...
31/01/2024

اور جو شخص کوئی برا کام کر بیٹھے یا اپنے حق میں ظلم کرلے پھر اللہ سے بخشش مانگے تو اللہ کو بخشنے والا اور مہربان پائے گا
وَمَنْ يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّهَ يَجِدِ اللَّهَ غَفُورًا رَحِيمًا❤🥀
سُورَةُ النِّسَاءِ - 110

وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
31/01/2024

وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ

🤲
26/01/2024

🤲

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر جن کے آخری الفاظ تھے،یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت، ( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤صَــلَّـ...
26/01/2024

قربان جاؤں اُس عظیم ہستی کی محبت پر
جن کے آخری الفاظ تھے،
یا اللّٰہ میری اُمت، میری اُمت،
( حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ)🌺❤
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔ 💚❤
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیـــــں بلڪہ ربّ العالمیــــــن پر یقین ڪرتے ہوئے گزاریں یقیناً آپ ڪو زندگی آسان، خوشگوار ا...
23/12/2023

زندگی اندازوں اور وہموں پر نہیـــــں بلڪہ ربّ العالمیــــــن پر یقین ڪرتے ہوئے گزاریں یقیناً آپ ڪو زندگی آسان، خوشگوار اور مطمئن لگنے لگے گی....!!!♥️♥️

*قرآنی تعلیم کے مطابق انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ اپنے عیش و آرام یا مال و دولت یا اہل و عیال کی محبت میں مبتلا ہ...
15/10/2023

*قرآنی تعلیم کے مطابق انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وہ اپنے عیش و آرام یا مال و دولت یا اہل و عیال کی محبت میں مبتلا ہو کر حفاظت حق کی سختیوں سے ڈرنے لگے اور باطل کو طاقتور دیکھ کر اس کی غلامی قبول کرنے کے لیے آمادہ ہو جا ئے- یہ ضعف جو* *درحقیقت جسم و جا ن کا ضعف نہیں بلکہ قلب و ایمان کا ضعف ہے، جب کسی قوم میں پیدا ہو جاتا ہے تو اس کے اندر* *سے عزت و شرافت کے تمام احساسات خود بخود دور ہو جاتے ہیں- اور اعلائے حق کی اعلیٰ خدمت کو انجام دینا تو درکنار وہ خود بھی اپنے آپ* *کو حق کے راستے پر قائم رکھنے میں کامیاب نہیں رہ سکتی-*

( سید ابو الاعلی مودودی رحمہ اللہ،)

14/10/2023

رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ

اے ہمارے پروردگار! ہم پر صبر انڈیل دے، ہمارے قدم جمائے رکھ، اور کافر قوم پر ہمیں غلبہ عطا فرما!
(البقرة: ۲۵۰)

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک مومن اہل ایمان میں سے سر کی جگہ جسم کے برابر ہے۔  مومن اہل ایمان کے لیے د...
14/10/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک مومن اہل ایمان میں سے سر کی جگہ جسم کے برابر ہے۔ مومن اہل ایمان کے لیے درد محسوس کرتا ہے جس طرح جسم سر کے لیے درد محسوس کرتا ہے۔

Address

Rajshahi Division
AZADKASHMIR

Telephone

+923118562847

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Muhammad Tehseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chaudhary Muhammad Tehseen:

Videos

Share

Nearby media companies