24/11/2025
عمران خان اور جمیمہ خان کے طلاق کے وقت جج نے اعلان کیا کہ جمیمہ کی املاک کا نصف حصہ، 12 ہزار کروڑ پاؤنڈ، عمران خان کو ملے گا۔ عمران خان نے جواب دیا، اس کی کوئی ضرورت نہیں محترم عدالت۔ جج حیران ہو گئے؛ جمیمہ سے پوچھا، آپ کیوں ایسے بے لوث اور عظیم شوہر کے ساتھ طلاق چاہتی ہیں؟ جمیمہ کا جواب تھا، عمران خان اگر لندن میں میرے ساتھ رہیں تو میں یہ طلاق نہیں چاہوں گی۔ جج نے پوچھا، جمیمہ، آپ پاکستان میں کیوں نہیں رہنا چاہتیں؟ جمیمہ کا جواب تھا، پاکستان کی گندی سیاست کے گندے شکار میں سے ایک میں بھی بن رہی ہوں۔ مجھے جھوٹے سمگلنگ کیس میں پھنسایا جا رہا ہے۔
جج نے عمران خان سے پوچھا، آپ لندن میں کیوں نہیں رہنا چاہتے؟ عمران خان کا جواب تھا، پاکستان ایک بہت غریب ملک ہے۔ یہ ملک جہالت، غربت، دقیانوسیت اور ناانصافی سے بھرا ہوا ہے۔ میں کچھ کرنا چاہتا ہوں اس ملک کے لئے۔ اس لئے لندن میں رہنا میرے لئے ممکن نہیں۔ جج نے کہا، تو بچے دونوں اپنی ماں کے ساتھ رہیں گے۔ عمران مسکرا کر راضی ہو گئے اور کہا، جمیمہ ایک عظیم بیوی اور اس سے بھی بڑھ کر ایک عظیم ماں ہیں، اس لئے بچوں کا ان کے پاس رہنا چاہئے۔ جج عمران خان کی طرف حیرت سے دیکھتے رہے۔ عمران خان کے ساتھ ہاتھ ملایا اور پھر طلاق کا اعلان کر دیا۔ جمیمہ اور عمران خان ایک دوسرے کو گلے لگا کر روتے رہے۔ 😥🥀