
31/10/2024
اللهم عجل لوليك الفرج 🙏
یارب الحسین ع بحق الحسین ع تمام مومنین و مومنات کی تمام نیک دلی حاجات پوری فرمائے ، جو تنگ دست ہیں ان کو دولت عطا فرمائے ، جو قرض دار ہیں انکی غائبانہ مدد فرمائے ، جو اپنے گھر کی خواہش رکھتے ہیں ان کو اپنا گھر نصیب فرمائے ، جو بے روزگار ہیں ان کو روزگار اور رزق میں برکت عطا فرمائے ، جو پریشانی و مشکلات میں ہیں انکی مدد فرمائے ، ہمارے تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے ، تمام مومنین و مومنات کے اچھے نصیب فرمائے اور سب کو اس سال کربلا کی زیارت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🙏♥️✋✋