Ashiq Mahsood/عاشق محسود

Ashiq Mahsood/عاشق محسود Ashiq Mahsood is playing his role in bringing the problems of common man before those responsible.
(4)

The man, the power, the pride!Well done, Arshad. You’re a champ!!Arshad Nadeem 92.97 😍🇵🇰
09/08/2024

The man, the power, the pride!
Well done, Arshad. You’re a champ!!
Arshad Nadeem 92.97 😍🇵🇰

Shoaib Malik & Sana Javed share their Eid photos! ✨️
19/06/2024

Shoaib Malik & Sana Javed share their Eid photos! ✨️

19/06/2024
کیا عثمان خان کی جگہ بنتی ہے ٹیم میں
19/06/2024

کیا عثمان خان کی جگہ بنتی ہے ٹیم میں

17/06/2024

تمام مسلمانوں کو عید مبارک♥️

03/11/2023

ڈیرہ اسماعیل خان: ٹانک اڈا پر زوردار دھماکہ۔دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

ورلڈکپ کے آج کے میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو  69 سے شکست دے دی۔
15/10/2023

ورلڈکپ کے آج کے میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو 69 سے شکست دے دی۔

15/06/2023

ڈیرہ اسماعیل خان:
۔ گومل یونیورسٹی کے آس پاس علاقوں میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری۔ دس بیس منٹ کے لئے بجلی آجاتی ہے اور پھر گھنٹوں غائب ہوتی رہتی ہے۔ ٹرپنگ کا یہ سلسلہ بدستور جاری ہے ۔جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ لہذا عوام نے واپڈا حکام اور ڈی۔سی صاحب سے گزارش کی ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے ۔

04/06/2023

دربار کی صورتحال

18/05/2023

آج کا پیپر بھی آؤٹ۔
ڈیرہ بورڈ کی نااہلی۔رشوت لے کر ہر پیپر آؤٹ ہونے لگا۔نقل کا بازار گرم۔امتحانی سنٹر میں موبائل کے استعمال کی کھلی چھوٹ

17/05/2023


خان فوٹوسٹیٹ،کمپوزنگ اینڈ فوٹو سٹوڈیو۔
پتہ: المدینہ شاپنگ سنٹر فتح موڑ ڈیرہ اسماعیل خان

07/05/2023

میں نے جعلی ڈاکٹروں (مافیا) کے خلاف جو ویڈیو اپلوڈ کی ہے۔اس پر کچھ لوگ کمینٹ کر رہے ہیں کہ آپ کی صحافت کی ڈگری کہاں ہے۔ تو میری ڈگری یہ ہے۔

05/05/2023


لوگوں کی زندگی سے کھیلنے والے جعلی ڈاکٹروں پر چھاپہ۔
تفصیلی پروگرام کل اپلوڈ کیا جائے گا۔

Complete Video Link: https://fb.watch/klVeYE9vR-/?mibextid=Nif5oz

04/05/2023

مشہور شخصیت مستان خان کے ساتھ گپ شپ

Address

Chittagong Division

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashiq Mahsood/عاشق محسود posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies